|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,984
کمائي: 56,116
شکریہ: 3,009
1,427 مراسلہ میں 3,187 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک صاحب بیوی کے بارے میں تجزیہ بیان کر رہے تھے۔ بیوی سے بھلا کون جیت سکتا ہے۔ آپ اُس کے حسن کی تعریف نہ کریں تو وہ سمجھے گی آپ کو اُس سے محبت نہیں رہی۔آپ اُس کے حسن کی تعریف کرتے رہیں تو وہ یہ سمجھے گی آپ اُس کے قابل ہی نہ تھے۔ وہ تو بد قسمتی سے آپ کے پلے بندھ گئی۔ اگر دفتر سے ٹھیک وقت پر گھر پہنچتے ہیں تو کہے گی باہر آپ کو پوچھتا ہی کون ہے۔ اسی لئے تو آپ دفتر سے سیدھے گھر دوڑے آتے ہیں۔ اگر آپ دفتر سے لیٹ آئیں تو وہ رونا شروع کردے گی کہ آپ کو کسی نگوڑ ماری نے اُس سے چھین لیا ہے۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,984
کمائي: 56,116
شکریہ: 3,009
1,427 مراسلہ میں 3,187 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میری نظر تو گہری نہیں البتہ آنکھیں بہت گہری ہیں!
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,984
کمائي: 56,116
شکریہ: 3,009
1,427 مراسلہ میں 3,187 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کون کہتا ہے خوش نہیں ہوتی! خوش ہوتی ہے اور بہت خوش ہوتی ہے۔ اگر شوہر نظریں نیچی کر کے بلا چوں چرا ہر حکم کی فورآ تعمیل کریں!
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,984
کمائي: 56,116
شکریہ: 3,009
1,427 مراسلہ میں 3,187 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر آپ اس تجربے سے روشناس نہیں ہوئے تو گھبرائیں نہیں۔ یہ وہ لذت ہے جسے تقریبآ ہر شوہر چکھتا ہے۔ آپ کی بار بھی آ جائے گی۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
عمر: 30
مراسلات: 529
کمائي: 12,767
شکریہ: 59
131 مراسلہ میں 173 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
bhayi mairi bari bari jaldi aanay wali hai koi tarkeeb batayain takay aap jaisay tajarbaikaar logo ki nasihatoo say hi main beeizzat hoonay say bach jayo waisay maira tu manna hai kay izzat zillat aanay janay wali cheez hai bus banda dheet hoona chahiya hai
|
|
|
|
| کامی007 کا شکریہ ادا کیا گیا | عمیر نعیم (21-05-08) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,443
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا لکھا ھے اپ نے جناب۔
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,984
کمائي: 56,116
شکریہ: 3,009
1,427 مراسلہ میں 3,187 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پہلی نصیحت: شادی سے پہلے آپ سوچتے ہوں گے کہ میں صرف حکم دوں گا! شادی کے بعد آپ صرف حکم سُنیں گے اور بلا تاخیر عمل کریں گے۔ یہی ایک نصیحت کافی ہے۔ ۔ ۔ ۔ ازداواجی زندگی کی 100% کامیابی کی ضمانت ہے۔
|
|
|
|
| Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا | عمیر نعیم (26-05-08) |
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
بھائی اس دکھ کا تو مداوا بھی کوئی نہیں
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| نظر, محبت, بھائی, جیت, جواب, حکم, حسن, خوش, زندگی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بیوی کی یاد | سیپ | قہقہے ہی قہقے | 1 | 10-02-11 01:17 AM |
| ہم یعنی زین اور زینب | زین اور زینب | گپ شپ | 16 | 03-02-11 11:52 PM |
| بیوی سے تنگ شوہر کی خودکشی | جاویداسد | خبریں | 21 | 13-07-10 10:16 PM |
| ایک دفعہ ایک فوجی اپنی بیوی کو | The Great | قہقہے ہی قہقے | 0 | 17-10-09 10:19 AM |
| فرمانبردار بیوی | چاچا کمال | قہقہے ہی قہقے | 2 | 10-01-08 03:56 PM |