| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بوجھو تو جانیں السلامُ علیکم دوستو امید ہے آپ سب بفضل اللہ عزوجل بالکل فائن شائن ہونگے اور اپنی اپنی زندگی کو خوب اچھے طریقے سے انجوائے کررہے ہوگے۔ دوستو !ایک بہت اچھے اور دلچسپ سلسلے کے ساتھ حاضر ہوا ہوں۔ جی اس تھریڈمیں آپ نے کرنا یہ ہے کہ سب سے پہلے میںچند سوال پوچھوں گا جو کہ بہت آسان ہونگے۔ اور جو ان تمام سوالوں کا درست جواب دے گا وہ نیکسٹ سوالات کرے گا اور اسی طرح یہ سلسلہ چلتا رہے گا انشاءاللہ۔ اور اسی طرح کھیل کھیل میں ہمارے علم میں اضافہ بھی ہوتا رہے گا ۔ کیوں جی ہے نہ زبردست سلسلہ، امید کرتا ہوں کہ یہ سلسلہ آپ کو کافی پسند آیا ہوگا۔ چلیں جی اب باتیں ختم کام شروع سوال نمبر ۱۔ کس شخص کا برتھ ڈے ہر سال نہیں آتا؟ سوال نمبر ۲۔ دھوپ میں کیا خشک نہیں ہوتا؟ سوال نمبر۳۔ وہ کون ہے جو بغیر پاﺅں کے بھاگتا ہے اور لوٹ کر نہیں آتا؟ سوال نمبر۴۔ وہ کون سا ایسا پرندہ ہے جس کے سر پر پاﺅں ہوتے ہیں ؟ سوال نمبر۵۔ ایک ہاتھی ایک چیونٹی کو پکڑنے کے لئے اس کے پیچھے لگا ہے ،چیونٹی جاکر مسجد میں چھپ جاتی ہے، ہاتھی کو پتہ چل جاتا ہے ، بوجھو تو کیسے ؟ کوشش کیجئے بہت آسان سے سوال ہیں ۔ انشااللہ بہت جلد دوبارہ اسی تھریڈ میں ملاقات ہوگی (بشرطِ زندگانی)۔ اللہ حافظ آپ سب کا اپنا عدنان
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#2 | ||||||
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
[ اقتباس:
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔ |
||||||
|
|
|
| محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدعدنان (27-07-08) |
|
|
#3 | ||||
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
سالگرہ ہر سال نہیں آتیاقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
||||
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,098
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سوال نمبر ۱۔ کس شخص کا برتھ ڈے ہر سال نہیں آتا؟
29 فروری کو پیدا ہونے والے والے شخص کی سوال نمبر ۲۔ دھوپ میں کیا خشک نہیں ہوتا؟ پسینہ سوال نمبر۳۔ وہ کون ہے جو بغیر پاﺅں کے بھاگتا ہے اور لوٹ کر نہیں آتا؟ وقت سوال نمبر۴۔ وہ کون سا ایسا پرندہ ہے جس کے سر پر پاﺅں ہوتے ہیں ؟ ہر پرندے کے سر،پر،پاؤں ہوتے ہیں سوال نمبر۵۔ ایک ہاتھی ایک چیونٹی کو پکڑنے کے لئے اس کے پیچھے لگا ہے ،چیونٹی جاکر مسجد میں چھپ جاتی ہے، ہاتھی کو پتہ چل جاتا ہے ، بوجھو تو کیسے ؟ چیونٹی نے اپنی جوتیاں مسجد کے باہر اتاری تھی Last edited by سیپ; 27-07-08 at 12:46 AM. |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
29 فروی کو ہوتا ہے میں نے غلط لکھ دیا اور ثوبیہ جی نے بھی
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,098
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
پھر آپ غلطی کر گئی ہے
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,098
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,936
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,519 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سوال
صرف ایک کس چیز کے ٹوٹنے کی آواز نہیں ھوتی؟ |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مقام: خیالوں میں
مراسلات: 59
کمائي: 215
شکریہ: 16
15 مراسلہ میں 30 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
1۔ 29فروری کو پیدا ہونے والے کا
2۔ پسینہ 3۔ جھوٹ 4۔سبھی کے سر پر اور پائوں ہوتے ہیں 5۔ کیونکہ ہاتھی نے وہاں چیونٹی کی چپل دیکھ لی تھی |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مقام: خیالوں میں
مراسلات: 59
کمائي: 215
شکریہ: 16
15 مراسلہ میں 30 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,098
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فورم, پسند, نیند, مسجد, اللہ, بھائی, جواب, جلد, زندگی, سال, سالگرہ, شخص, عبدالقدوس, عدنان |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بوجھو تو جانیں | ارشد کمبوہ | قہقہے ہی قہقے | 3 | 08-01-11 12:08 AM |
| نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان “جب تم (رمضان کا) چاند دیکھو تو روزہ رکھو اور جب (شوال کا) چاند | میاں شاہد | صحیح البخاری | 0 | 13-08-10 08:13 PM |
| اگر بس میں میرے ھو تو | Haya 786 | سعدیہ سحر | 30 | 09-05-09 03:43 AM |
| بوجھو تو جانیں | اسد لطیف | آئیے ذہانت آزمائیے | 9 | 16-04-09 09:08 PM |
| بوجھو تو جانیں | سیپ | دلچسپ اور عجیب | 17 | 17-11-08 06:44 PM |