| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,759
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 36,998 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک شخص نے اپنے بیٹے سے کہا
"میں تمھاری شادی اپنی پسند کی لڑکی سے کرنا چاہتا ہوں " بیٹا بولا " نہیں " " وہ لڑکی بل گیٹس کی بیٹی ہے " باپ نے کہا " پھر ٹھیک ہے " بیٹے نے جواب دیا یہ شخص بل گیٹس کے پاس جاکر بولا " میں اپنے بیٹے کی شادی تمھاری لڑکی سے کرنا چاہتا ہوں " بل گیٹس نے کہا " نا ممکن " " مگر میرا بیٹا ورلڈ بنک کا CEO ہے " اس شخص نے کہا " پھر ٹھیک ہے " بل گیٹس نے جواب دیا یہ شخص ورلڈ بنک کے President کے پاس پہنچا اور کہا "میرے بیٹے کو اپنے بنک میں CEO بھرتی کرلو " " ہوہی نہیں سکتا " پریزیڈنٹ بولا " پر میرا بیٹا بل گیٹس کا داماد ہے " اس شخص نے کہا " پھر ٹھیک ہے " پریزیڈنٹ نے جواب دیا یہ ہے ایک کامیاب بزنس ڈیل
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,614
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے فیصل بھائی اتنی اچھی ڈیلنگ میں تو آپ سے بزنس ہی سیکھ کر رہوں گا
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے واہ واہ کیا بات ہے
![]() ![]()
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
واہ کیا ڈیل ھے کیا بلگیٹس کی دوسری بیٹی نہیں ھے کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,759
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 36,998 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر ہوتی تو یہاں تھریڈ نا لکھتا
خود ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,614
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے واہ جی کیا چل رہا ہے ادھر
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,759
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 36,998 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کا کام نہیں ہے
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,614
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے دم سے ہی چل رہا ہے سب کچھ تو میرا کام ہوا نا جی
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Junior Member
اجنبی
|
اچھا تو یہ آفر صرف ان لوگوں کے لیئے ہے جن کی شادی کی عمر ہے تو پھر میں بھی چلتا ہوں بائے بائے !
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Junior Member
اجنبی
|
ہم جیسے کنواروںکا دل جلانے کے لیئے ہی یہ پوسٹ شروع کی گئ تھی
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاہاہاہا
بہت خوب................ |
|
|
|