|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,582
کمائي: 157,647
شکریہ: 8,062
5,019 مراسلہ میں 19,296 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہمارے معاشرے کا مسئلہ نہ مہنگائی ہے اور نہ غربت بلکہ ہمارا مسئلہ رزق سے برکت کا اُ ٹھ جانا ہے۔ بہت سے مذ ہبی اور حلال روزی کمانے والے لوگوں کے رزق میں بھی
برکت نہیں رہی رزق میں برکت لانے کے لئے کچھ تجاویز ہیں امید ہے کہ آپ غور کریں گے۔ سب سے پہلے دو فہرستں بنائیں ۔ پہلی اپنی ضروریاتِ زندگی کی جس میں اشیائے خوردو نوش اور باقی اشیائے زندگی شامل ہوں۔ دوسری اشیائے تعیش کی ( کوشش کریں اس کو آہستہ آہستہ کم کر یں اشیائے خوردنوش ہمیشہ پورے مہینہ کا ایک ساتھ لائیں۔ گھر میں جتنے بھی نوکر کام کرتے ہیں چاہے وہ تھوڑی دیر کے لیے ہی آتے ہوں ۔ ان کو کھانا کھلا کر بھیجے ۔ اگر نوکر عورتیں ہیں تو گھر کی عورتیں ان کے ساتھ کھانا کھا ئیں اور اگر نوکر مرد ہیں تو گھر کے مرد ان کے ساتھ کھانا کھائیں۔ غریب کو کھانا کھلانا اہم نہیں بلکہ ان کو عزت دے کر کھانا کھلانا اہم ہے اپنے اوپر فرض کر لیں کہ آپ کے گھر سے روزانہ ایک مہمان کو کھانا کھلانا ضروری ہے۔ مغرب کے وقت اپنے گھر کے مردوں سے کہیں مسجد میں کسی شخص کو کھانے کی دعوت دیں ۔ چاہے اس شخص کو وہ جانتے نہ ہوں ۔ اگر وہ شخص غریب مزدور ہے تب بھی اس کو ایک باعزت مہمان کی طرح برتاؤ کریں۔ مہمان کے لیے روٹیاں ضرور ذیادہ بنائیں لیکن سالن کی مقدار اتنی ہی بنائیں جتنی گھر والوں کے لیے بنتی ہے ۔ اپنے کھانے کو کم کرکے مہمان کو کھانا کھلائیں۔ کبھی سالن کی پتیلی کو ڈونگے میں نہ اُ نڈ یھلیں ۔ بلکہ سالن کو چمچ سے نکالیں۔ کچھ دنوں میں آپ دیکھیں گے کہ کھانا آپ کے گھر والوں کو مہمان کو اور نوکروں کو کافی ہو جائے گا آخر میں دعا کرٰیں کہ آپ کے گھر کوئی ایسا شخص آجائے جو دو یا تین دن کا بھوکا ہو اور اپنی عزتِ نفس کی وجہ سے کسی کو بتانا نہیں چاہتا ہو کہ وہ بھوکا ہے۔ آپ کے توسط سے اس کا پیٹ بھی بھر جائے اور اس کا بھرم بھی قائم رہے ۔ ایسے شخص کی دعا آپ کی پوری زندگی کے لے کافی ہوگی آپ اپنی آنکھوں سے اپنے رزق میں برکت دیکھیں گے اور ایک مہینے کا سودا دو مہینے چلے گا انشاء اللہ ۔ شرط صرف اتنی ہے کہ نیت اللہ کی رضا ہونی چاہیے عمل کا دارومدار نیتوں پر ہے۔ اللہ سب کے رزق میں برکت عطا فرمائے |
|
|
|
| 13 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | shobi.jan (28-05-09), فیصل ناصر (30-04-09), ھارون اعظم (13-08-10), منتظمین (01-05-09), محمدخلیل (30-04-09), مرزا عامر (13-08-10), مسٹر شیف (15-08-10), Zullu230 (30-04-09), ایس اے نقوی (30-04-09), ام غزل (01-05-09), رضی (28-05-09), سیپ (30-04-09), عبداللہ آدم (13-08-10) |
| کمائي نے سحر کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 01-05-09 | ام غزل | ALLAH AAP KO IS KA AJAR ATAA FARMAYE AMEEN | 100 |
| 30-04-09 | محمدخلیل | برکت کے طور پر آپ کو کچھ پوائنٹ بھی دے رہا ہوں۔ | 100 |
| 30-04-09 | ایس اے نقوی | اللہ ہم کو حقوق العباد پورے کرنے کی توفیق فرمائے آمین | 50 |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,983
کمائي: 56,104
شکریہ: 2,997
1,426 مراسلہ میں 3,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سحر سسٹر ۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت اچھی تحریر ہے۔ اللہ پاک ہم سب کو عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں۔ شکریہ
Last edited by Zullu230; 30-04-09 at 03:21 PM. |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,968
کمائي: 276,743
شکریہ: 33,206
12,657 مراسلہ میں 36,995 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت مناسب باتیں آپ نے لکھی ہیں واقعی ہم دوسرں کی ضروریات کا خیال رکھیں تو اللہ ہماری ضروریات کا خیال رکھنے والا ہے
بڑا دستر خوان اللہ کی رحمت کی نشانی ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
بہت زبردست شئیرنگ کی ہے آپ نے اللہ آپ کو اس کی جزا دے آمین ثم آمین
اور برکت سب سے پہلے تو ہمیں حقوق العباد کا خیال رکھنا چاہیئے اور ہم لوگ ہیں کہ ہماری سوچ یہ ہے کہ کسی طرح ہمسایہ کے گھر سے بھی لے آئیں وہ بھوکا سوتا ہے تو سو جائے مگر ہمارا پیٹ بھرا ہو دوسرا ہم کھانا اتنی مقدار میں بناتے ہیں کہ اکثر وبیشتر کھانا بچ جاتا ہے اور ہم اسکو ضائع کر دیتے ہین مگر کسی غریب کا اس سے پیٹ بھر جائے وہ ہم کو گوارہ نہین ہوتا اور ہماری باتوں مین جھوٹ کا عنصر بہت زیادہ پایا جاتا ہے جس کی وجہ سے بھی برکت نہیں رہتی اور اس میں کوئی شک نہیں کہ اگر ہم کسی غریب کو کھانا کھلا دے تو اللہ ہم سےکوش ہو گا اور ہمارے رزق میں برکت عطا فرمائے گا اللہ ہم سب کو حق کی پہچان کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
واہ بہت ہی کمال کی ترکیب ہے میں ابھی سے عمل کرتا ہوں،
اور برکت کے طور پر آپ کو کچھ پوائنٹ بھی دے رہا ہوں۔
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,582
کمائي: 157,647
شکریہ: 8,062
5,019 مراسلہ میں 19,296 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,159
شکریہ: 9,674
7,365 مراسلہ میں 22,056 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سر ورق پر اپلائی کریں۔
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (01-05-09), ایس اے نقوی (01-05-09), ام غزل (01-05-09), رضی (28-05-09), سحر (01-05-09), عبداللہ آدم (13-08-10) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,968
کمائي: 276,743
شکریہ: 33,206
12,657 مراسلہ میں 36,995 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اپلائی کیا گیا !
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,377
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللہ ! سحر اللہ آپ کو اس کارٍ خیر کیلئے رزقٍ حلال کھانے اور تقسیم کرنے کی توفیق عطافرمائے آمین۔
اس ضمن میں ایک اور اضافی حدیث میری طرف سے جس پر عمل کریںتو آخرت بھی سنور جائے گی انشاء اللہ۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا |
| کمائي نے ام غزل کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 01-05-09 | ایس اے نقوی | ZABRDAST GHZAL G | 20 |
|
|
#10 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 189
کمائي: 5,392
شکریہ: 47
168 مراسلہ میں 485 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا ھے، سیدھی اردو میں سیدھی نصیحتیں، لیکن ایک بات گوش گزار ضرور کروں گا مذھبی احکامات میں آپ بغیر سند کے حکم جاری نہیںکر سکتیں، آپ نے جتنے بھی مذھبی احکام جاری کئے ھیں ان میں سند ایک ھے "عملوں کا دارومدار نیت پر ھے" یہ نس قرآن ھے اگر آپ باقی کی باتوں میں بھی قرآن و حدیث یا تاریخ سے حوالہ جات دے دیتیں تو سونے پر سہاگہ ھو جاتا۔ لیکن آپ کے انداز سے ایسا ھی لگتا ھے کہ ان ساری باتوں کا قرآن و حدیث میں ذکر موجود ھے اس لئے قاری متاثر ھوتا ھے۔ آپ کے فقرے اور اردو املاء درست ھے۔ شکریہ
سدید مسعود |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سد ید مسعو د کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,582
کمائي: 157,647
شکریہ: 8,062
5,019 مراسلہ میں 19,296 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ ہمارے رزق میں برکت عطا فرمایے ۔
رمضان المبارک میںحضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بکثرت صدقہ و خیرات کیا کرتے تھے ۔ رمضان المبارک میںہم کو بھی بہت بہت صدقہ کرنا چاہیے تاکہ ہم اللہ کو راضی کرسکیں انشاءاللہ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| فرض, کمال, کرتے, پہچان, پاک, قرآن, لوگ, مہنگائی, مسجد, اللہ, المبارک, اردو, تحریر, جھوٹ, حکم, حدیث, دعا, رمضان, زندگی, سودا, شخص, عزت, صدقہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|