| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
آج ایک دوست کی ای-میل سے یہ نظم موصول ہوئی، مزیدار ہے سوچا آپ سب سے شئیر کی جائے۔ پریشاں تھی ببلو کی وائف Non-happening تھی جو اس کی لائف ببلو کو نہیں ملتا تھا آرام آفس میں جو کرتا تھا، کام ہی کام ببلو کا باس بھی تھا بڑا کُول پروموشن کو ہر بار جاتا تھا بھول پر بھولتے نہیں تھے وہ ڈیڈلائن کام جو کرواتے تھے روز till nine ببلو بھی بننا چاہتا تھا دی بیسٹ اس لیئے وہ نہیں کرتا تھا ریسٹ دن رات کرتا وہ باس کی غلامی پروموشن کی امید میں دیتا تھا سلامی دن گذرے اور گذر گئے پھر سالہا سال برا ہوتا گیا ببلو کا حال ببلو کو اب کچھ بھی یاد نہیں رہتا تھا غلطی سے بیوی کو بہن جی بولتا تھا آخر اک دن ببلو کو سمجھ آیا اور چھوڑ دی اس نے پروموشن کی موہ مایا باس سے بولا "تم کیوں ستاتے ہو"؟ پروموشن کے لڈو سے بدھو بناتے ہو پروموشن دو، ورنہ چلا جاؤں گا بونس دینا پھر بھی واپس نہ آؤں گا باس ہنس کے بولا، نہیں کوئی بات اور بھی بہت ببلو ہیں میرے پاس یہ دنیا بہت سارے ببلو سے بھری ہے سب کو آگے بڑھنے کی پڑی ہے تم نہ کرو گےتو، کسی اور سے کرواؤں گا تمہاری طرح کسی اور کو ببلو بناؤں گا میری طرحشایدآپ بھی نوکری کرتے ہوں۔ آپ کا بھی باس ہو اور پروموشن کی آس ہو، بلکہ صرف آس ہی ہو ![]() کیا خیال ہے آپ کا، کہیں آپ کا حال "ببلو" سا تو نہیں ![]() اگر ہے تو بھائی جاگو - ببلو نہ بنو ![]() والسلام طاہر |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ہاہ کیا بات کی ہے طاھر بھائی۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (15-01-10), طاھر (14-01-10) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دنیا میں ببلو نہ ہوں تو کام کیسے چلے۔ یہ نظام تو چل ہی رہا ہے ببلوؤں کے دم سے
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (15-01-10) |
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,589
کمائي: 157,702
شکریہ: 8,078
5,023 مراسلہ میں 19,305 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ببلو کی وائف کیا کرے اس کا تو بتایا ہی نہیں
![]() ![]()
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (15-01-10), راجہ اکرام (15-01-10) |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,204
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,064 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جب بھی کوئ شخص جاب شروع کرتا ہے تو وہ ببلو ہی ہوتا ہے۔ پھر یہ اس کی ہمت ہوتی ہے کہ وہ ببلو والی شخصیت کو کب اور کتنی جلدی توڑتا ہے۔ میں نے جب پہلی جاب کی تو پہلے دو تین سال ایک ببلو ہی تھا۔ لیکن ایک دن فیصلہ کر لیا کہ بہت ہو گیا ببلو۔ بس
اس دن کے بعد سے میں نے اپنے اپ کو ہمیشہ سے اگلی اور بہتر جاب کے لیے تیار رکھا۔ اپنے اپ کو مزید بہتر بنایا۔ اور نوکریوں کو لگاتار تبدیل کیا۔ آج تک دوبارہ ببلو نہیں بنا ہوں اور انشاءآللہ نہ ہی بنوں گا۔ ببلو کی نفسیات اور کارگردگی پر نظر ڈالیں تو جتنا کام وہ بیس گھنٹے میں کرتا ہے وہ غیر ببلو 5-6 گھنٹے میں بہتر طریقے سے کر سکتا ہے۔ اور ببلو کہ موجودہ جاب بھی کسی کی سفارش سے ہوئی ہوتی ہے۔ اور اگلی جاب کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
السلام علیکم ببلو کی شخصیت کی تعمیر میںدو چیزوںکی کمی ہوتی ہے۔ پہلی، مواقع کی کمی اور دوسری مناسب مہارت۔ بہت سے ببلو اپنے ٹریڈ میںخاصی مناسب مہارت رکھتے ہوئے بھی ببلو ہی رہتے ہیں کیونکہ انہیں ملازمت تبدیل کرنے کے مواقع کسی بھی وجہ سے نہیں ملتے۔ دوسری قسم کے ببلو وہ ہوتے ہیں جو دفاتر میںببلو بننے کے لیئے ہی آتے ہیں اور ان کا مسئلہ مہارت کی کمی کا ہے، وہ بے چارے کسی ایک چیز پر بھی مہارت نہیں رکھتے اور اس کے علاوہ وہ اپنی مہارت کو آگے بڑھانے میں دلچسپی ہی نہی لیتے۔ والسلام طاہر |
|
|
|
|
| طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا | منتظمین (18-01-10) |
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,204
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,064 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں اس بات پر یقین رکھتا ہوں کہ اللہ موقع ہر ایک کو فراہم کرتا ہے۔ لیکن فائدہ وہی اٹھائے گا جو اس موقع کے لیے خود کو تیار رکھے۔
اپنا اصول ہے کہ محنت کرنے میں انتہا کردو اور نتائج اللہ پر چھوڑ دو۔ جب اللہ کی مرضی ہو گی سب کام بن جائیں گے۔ والسلام |
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (19-01-10) |
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,204
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,064 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں اس بات پر یقین رکھتا ہوں کہ اللہ موقع ہر ایک کو فراہم کرتا ہے۔ لیکن فائدہ وہی اٹھائے گا جو اس موقع کے لیے خود کو تیار رکھے۔
اپنا اصول ہے کہ محنت کرنے میں انتہا کردو اور نتائج اللہ پر چھوڑ دو۔ جب اللہ کی مرضی ہو گی سب کام بن جائیں گے۔ والسلام |
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | طاھر (19-01-10) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اچھی شئیرنگ ہے۔ مجھے بھی ای میل کے ذریعے ملی تھی۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, ہوتا, کہانی, کوئی, کرتے, پڑی, لیئے, چھوڑ, نوکری, چاہتا, نظم, میل, السلام, بھائی, بھری, بیوی, بڑا, بنو, بار, دی, دینا, دوست, دنیا, رات, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ان شخصیات میں سے کون سی شخصیت بننا پسند کریں گی آپ؟ | سیپ | عورت کہانی | 9 | 03-11-11 04:34 PM |
| دوست یاں آپ؟ | champion_pakistani | گپ شپ | 8 | 17-10-10 11:19 AM |
| کب ملیںگے آپ؟ | میاں شاہد | امیر مینائی | 1 | 17-10-10 11:09 AM |
| قبائلی علاقوں میں آستین کے سانپ؟ کالم زبیر احمد ظہیر | ZUBAIR | سیاست | 6 | 08-10-08 06:01 PM |