واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


بارودی سرنگیں ڈھونڈتی مکھیاں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-06-07, 11:26 PM   #1
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default بارودی سرنگیں ڈھونڈتی مکھیاں

بارودی سرنگیں ڈھونڈتی مکھیاں

کروشیا کی جامعۂ زغرب میں شہد کی مکھیوں کی مدد سے بارودی سرنگیں تلاش کرنے کا نیا طریقہ واضح کیا جا رہا ہے۔ جامعہ کے پروفیسر نکولائی کیچک نے کہا کہ بارودی سرنگوں سے لوگوں کو خطرہ رہتا ہے جس وجہ سے انہوں نے یہ نیا طریقہ اختیار کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کروشیا میں شہد کی مکھیاں پالنا پرانی روایت ہے اور اس کا فائدہ اٹھایا جائے گا۔

کروشیا کو بوسنیا اور سابق یوگو سلاویہ کا حصہ رہنے والے دیگر علاقوں کی طرح بارودی سرنگوں کا مسئلہ انیس سو نوے کی دہائی میں ہونے والی لڑائی کے بعد ورثے میں ملا ہے۔

کروشیا کے بارے میں خیال ہے کہ وہاں ایک ہزار مربہ کلومیٹر کے علاقے میں تقریباً ڈھائی لاکھ بارودی سرنگیں بچھی ہوئی ہیں اور انیس سو اٹھانوے کے بعد سے دس افراد ان سے ہلاک ہو چکے ہیں۔

شہد کی مکھیوں کو بارودی سرنگیں تلاش کرنے کی تربیت دینے کے لیے جامعہ کے شعبۂ زراعت میں ایک ٹینٹ نصب کیا گیا ہے۔ ٹینٹ میں مکھیوں کی خوراک کی مختلف جگہیں بنائی گئی ہیں لیکن ان میں سے صرف چند میں خوراک رکھی گئی ہے اور وہاں بارود پھیلایا گیا ہے۔ ماہرین توقع کر رہے ہیں کہ مکھیاں بہت جلد اپنی سونگھنے کی حص کی وجہ سے خوراک کی موجودگی کو بارود کی بو سے وابستہ کر لیں گی۔

پروفیسر کیچک کے مطابق مکھیوں کی تربیت کے لیے تین سے چار روز درکار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پہلے سال ان مکھیوں کی بارود سونگھنے کی حص کو تیز کیا جائےگا۔ انہوں نے کہا کہ تمام تیاریاں مکمل کرنے کے بعد مکھیوں کو بارودی سرنگوں والے علاقوں میں چھوڑ دیا جائے گا۔

اس سے پہلے گیمبیا میں بارودی سرنگیں تلاش کرنے کے لیے چوہے استعمال کیے گئے تھے۔
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-06-07, 09:03 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,127
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بارودی سرنگیں ڈھونڈتی مکھیاں

یہ تو بہت اچھی بات ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-06-07, 07:52 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,154
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بارودی سرنگیں ڈھونڈتی مکھیاں

واہ زبردست
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-06-07, 10:49 AM   #4
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,208
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,502 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بارودی سرنگیں ڈھونڈتی مکھیاں

یہ تو پاکستان کو بھی چاہییے
وسیم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-06-07, 02:31 PM   #5
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بارودی سرنگیں ڈھونڈتی مکھیاں

اچھا جی واہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-06-07, 06:10 PM   #6
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بارودی سرنگیں ڈھونڈتی مکھیاں

پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-08-07, 11:38 AM   #7
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,509
کمائي: 53,825
شکریہ: 8,643
2,599 مراسلہ میں 6,421 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بارودی سرنگیں ڈھونڈتی مکھیاں

بہت خوب
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, پسند, یوگو سلاویہ, نیا طریقہ, مکمل, تلاش, جواب, جلد, سال, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ڈھونڈنے سے وفا نہیں ملتی Wahid Mahmood شعر و شاعری 6 01-06-11 12:56 PM
اسامہ ڈھونڈنے میں پاکستان کو مدد کرنی ہوگی ھارون اعظم خبریں 1 29-11-09 09:47 PM
قومی سلطنتوں میں شعرا کی قدر مفید ہوتی ہے مگر شخصی حکومت میں مضر ہوتی ہے خرم شہزاد خرم آئیں شاعری سیکھیں 0 22-09-07 11:47 AM
خلیجی ممالک میں روزگار ڈھونڈئے شاہد حفیظ ویب سائٹس کا جائزہ 4 25-07-07 10:16 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:44 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger