واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


بات یہ ہے ۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-02-09, 05:03 PM   #1
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بات یہ ہے ۔

بات یہ ہے ۔

بات کرنا ایک فن ہے۔ ہر کوئی اس فن سے واقف نہیں۔

اچھے انداز سے بات کرنے کے لئے بہت زیادہ علم ضروری نہیں۔ لیکن اگر علم ہو تو بات اور بھی خوبصورت ہو جاتی ہے۔

اس سلسلے میں آپ جناب کی کیا رائے ہے؟؟

ایک اہم بات ۔۔

وہ یہ کہ

ہر بات کی تہہ میں ایک بات ہوتی ہے۔
اور اصل بات بھی وہی ہوتی ہے۔

لیکن اسے ہر کوئی سمجھ نہیں سکتا ۔۔۔۔۔

۔۔۔۔
۔۔اور جو سمجھ جائے وہ سکندر


اور جو نہ سمجھے وہ ۔۔۔۔۔۔


۔۔

Last edited by راجہ اکرام; 09-02-09 at 05:06 PM.
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (28-01-10), اخترحسین (01-11-09), عبداللہ آدم (26-08-10)
پرانا 10-02-09, 01:55 PM   #2
ناظم اعلی

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,983
کمائي: 56,104
شکریہ: 2,997
1,426 مراسلہ میں 3,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بات یہ ہے ۔

جی ہاں۔ بات کی تہہ تک جانا اور اُس کا اظہار کرنا ایک فن ہے جو ہر کسی کے بس میں نہیں۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (19-09-09), اخترحسین (01-11-09), راجہ اکرام (19-09-09)
پرانا 10-02-09, 07:08 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,476
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بات یہ ہے ۔

جو نہ سمجھے وہ بندر












للیکن وہ بھی تو سمجھ سکتا ہے
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (01-11-09)
پرانا 10-02-09, 07:25 PM   #4
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بات یہ ہے ۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
جو نہ سمجھے وہ بندر

لیکن وہ بھی تو سمجھ سکتا ہے

بھائی خلیل !

آپ نے غور سے پڑھا اور سمجھا نہیں شاید - انہوں نے لکھا ہے کہ "اچھے انداز سے بات کرنے کے لئے بہت زیادہ علم ضروری نہیں"

والسلام
طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
اچھا بچہ (10-02-09), اخترحسین (01-11-09), راجہ اکرام (10-02-09), عبداللہ آدم (26-08-10)
پرانا 10-02-09, 10:52 PM   #5
Senior Member
 
اچھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 712
کمائي: 2,678
شکریہ: 6,822
332 مراسلہ میں 490 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: بات یہ ہے ۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھرخلیل مراسلہ دیکھیں
بھائی خلیل !

آپ نے غور سے پڑھا اور سمجھا نہیں شاید - انہوں نے لکھا ہے کہ "اچھے انداز سے بات کرنے کے لئے بہت زیادہ علم ضروری نہیں"

والسلام
طاہر
اچھا بچہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
اچھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (01-11-09)
پرانا 11-02-09, 01:22 AM   #6
Member
اجنبی
 
شہباز نزیر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: bahawalpur
مراسلات: 73
کمائي: 831
شکریہ: 4
25 مراسلہ میں 39 بارشکریہ ادا کیا گیا
شہباز نزیر کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں شہباز نزیر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بات یہ ہے ۔

جو نہ سمجھے
وہ پڑھا لکھا بیوقوف
شہباز نزیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شہباز نزیر کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (01-11-09)
پرانا 11-02-09, 03:47 AM   #7
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,749
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 36,996 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بات یہ ہے ۔

بولنا زندگی ہے
-؂-؂-؂-؂-؂-
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (01-11-09)
پرانا 11-02-09, 10:04 AM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بات یہ ہے ۔

صرف بولنا زندگی نہیں ہے۔۔۔ کیوں کہ بہت سی زندہ مخلوقات ایسی ہیں‌جو نہیں بولتیں۔


بے شک بولنا زندگی کی ایک علامت ہو سکتی ہے۔

بولنا انسانیت کی دلیل ہے۔ کیوں کہ ہر جاندار کے کچھ خواص ہیں‌ جو اس کی پہچان ہیں،
درندوں کی خاصیت چیر پھاڑ ہے، ۔۔۔۔۔۔۔
اسی طرح انسان کا خاصہ بولنا ہے۔۔ اسی لئے انسان کو ""حیوان ناطق"" (بولنے والا جانور) کہتے ہیں۔

لیکن بہترین انسان ہونے کے لئے اچھا بولنا ضروری ہے ۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (01-11-09)
پرانا 13-02-09, 11:23 AM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بات یہ ہے ۔

بات اگر دل سے کی نکلے وہ اثر ضرور کرتی ہے۔

کیوں‌کہ
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے
پر نہیں‌، طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (01-11-09)
پرانا 19-09-09, 06:10 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کا کیا خیال ہے

کیا اچھا بولنا ایک فن ہے؟
یہ فطری ہے یا سیکھنے سے آتا ہے؟
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (01-11-09)
پرانا 01-11-09, 01:41 AM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,046
کمائي: 75,271
شکریہ: 50,011
10,110 مراسلہ میں 31,968 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فطری ہوتا ہے، علم یا معلومات اس کو جِلا بخشتے ہیں۔
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (01-11-09)
پرانا 01-11-09, 03:18 AM   #12
Senior Member
مقبول
 
شاہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 199
کمائي: 2,929
شکریہ: 32
139 مراسلہ میں 350 بارشکریہ ادا کیا گیا
شاہ کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
ہر بات کی تہہ میں ایک بات ہوتی ہے۔
اور اصل بات بھی وہی ہوتی ہے۔
آج کے میڈیا کے دور میں اس طرح کہہ لیں ہر خبر کی تہہ میں ایک خبر ہوتی ہے وہی اصل خبر ہوتی ہے
شاہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (01-11-09)
پرانا 01-11-09, 11:42 AM   #13
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,036
شکریہ: 8,651
3,901 مراسلہ میں 11,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی اور خوبصورت تحریر ہے، بہت شکریہ بھائی
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
اخترحسین (01-11-09), راجہ اکرام (01-11-09)
پرانا 01-11-09, 04:23 PM   #14
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 36,971
شکریہ: 4,903
808 مراسلہ میں 1,916 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی اور خوبصورت تحریر ہے، بہت شکریہ
اخترحسین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
اخترحسین کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (01-11-09)
پرانا 02-11-09, 01:30 PM   #15
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کہتے ہیں نا منہ اچھا نا ہو تو بات ہی اچھی کر لینی چاہئے
بات اتنی اہم ہوتی ہے۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (02-11-09)
جواب

Tags
color, quote, ہوتی, ہوتا, ہے۔, فن, پہچان, منہ, اہم, ایسا, اچھی, اتنی, اثر, اسے, بہترین, بھائی, بری, تحریر, جواب, خبر, خراب, دل, زندگی, علم, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:44 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger