واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

بات سے بات بنانا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-12-07, 01:54 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بات سے بات بنانا

بات سے بات بنانا

بات سے بات بنانا
السلام علیکم دوستوں
یہاں آپ نے بات سے بات بنانی ہے مطلب جو بات میں کروں گا آپ نے اس کو غلط ثابت کر کے اپنی بات شروع کر دینی ہے اور اسی طرح جو بھی آئے گا وہ پہلی بات کو غلط کہ کر اپنی بات کرے گا تو پھر شروع کرتے ہیں

مجھے نیند آتی ہے تو میں سو جاتا ہوں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-12-07, 03:28 PM   #2
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,984
کمائي: 56,117
شکریہ: 3,009
1,427 مراسلہ میں 3,187 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بات سے بات بنانا

بہت دلچسپ سلسلہ شروع کیا ہے خرم بھائی!

میں نہیں مانتا! آپ کو جب نیند آتی ہے تو بستر پر جاتے ہی کسی گہری سوچ میں چلے جاتے ہیں اور سوچتے سوچتے اچانک آپ کو کوئی ایسی بات یاد آ جاتی ہے کہ آپ فورآ چونک اُٹھتے ہیں اور پھر کیا ہوتا ہے۔۔ ۔ ۔ ۔ آپ کو خوب معلوم ہےِ

میں جب سو کر اُٹھتا ہوں تو سب سے پہلے اللہ کو یاد کرتا ہوں پھر موت کو۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-12-07, 03:57 PM   #3
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بات سے بات بنانا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
بہت دلچسپ سلسلہ شروع کیا ہے خرم بھائی!

میں نہیں مانتا! آپ کو جب نیند آتی ہے تو بستر پر جاتے ہی کسی گہری سوچ میں چلے جاتے ہیں اور سوچتے سوچتے اچانک آپ کو کوئی ایسی بات یاد آ جاتی ہے کہ آپ فورآ چونک اُٹھتے ہیں اور پھر کیا ہوتا ہے۔۔ ۔ ۔ ۔ آپ کو خوب معلوم ہےِ

میں جب سو کر اُٹھتا ہوں تو سب سے پہلے اللہ کو یاد کرتا ہوں پھر موت کو۔
پہلے پسند کرنے کا شکریہ
بھائی وہ تو ٹھیک ہے آپ اللہ کو یاد کرتے ہیں لیکن میرے خیال میں وہ سب سے پہلا کام نہیں ہوتا کیوں کہ آپ نے کہا جب میں‌سو کر اٹھتا ہوں تو سب سے پہلا کام اللہ کو یاد کرتا ہوں تو میرے بھائی جب بندا سویا ہوتا ہے تو کچھ نہیں کر سکتا اور جب وہ اٹھتا ہے تو سب سے پہلا کام اٹھنا ہی ہوتا ہے اس کے بعد آنکھیں کھلنا ویسے بندہ آنکھیں کھولنے سے پہلے بھی اللہ کو یاد کر لیتا ہے لیکن پھر بھی اٹھنا پہلا کام ہو گا

میں صبح جلدی آفس آ جاتا ہوں کیوں کہ میں وقت کا پابند ہوں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-12-07, 09:04 PM   #4
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,150
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بات سے بات بنانا

بہت اچھا سلسلہ سٹارٹ کیا ہے سرکار نے
جناب یہ کیا بات ہوئی کہ آپ آفس جلدی جاتے ہیں اور آپ ٹائم کے پابند ہو وسے تو ہر وہ بندہ جو کام کرتا ہے وہ ٹائم کا پابند ہوتا ہے اور آج کل جیسے حالات ہیں ہمارے ملک کے یعنی ٹریفک، سڑکیں تو ایسے میں میں نہیں مانتا کہ آپ آفس پورے ٹائم پہ پہنچتے ہوگے کوئی تھوڑا بہت آگا پیچھا تو ہوہی جاتا ہوگا ناں ۔ ۔ ۔ ۔

میرے خیال سے دنیا خوبصورت ہے
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-12-07, 09:39 AM   #5
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,984
کمائي: 56,117
شکریہ: 3,009
1,427 مراسلہ میں 3,187 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بات سے بات بنانا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
بہت اچھا سلسلہ سٹارٹ کیا ہے سرکار نے
جناب یہ کیا بات ہوئی کہ آپ آفس جلدی جاتے ہیں اور آپ ٹائم کے پابند ہو وسے تو ہر وہ بندہ جو کام کرتا ہے وہ ٹائم کا پابند ہوتا ہے اور آج کل جیسے حالات ہیں ہمارے ملک کے یعنی ٹریفک، سڑکیں تو ایسے میں میں نہیں مانتا کہ آپ آفس پورے ٹائم پہ پہنچتے ہوگے کوئی تھوڑا بہت آگا پیچھا تو ہوہی جاتا ہوگا ناں ۔ ۔ ۔ ۔

میرے خیال سے دنیا خوبصورت ہے
کون کہتا ہے کہ دنیا خوبصورت ہے۔ کیا آپ نے نالہ لئی نہیں دیکھا؟

اس فورم پر عدنان بھائی ایک ایسی شخصیت ہے جنہیں تقریبآ ہر کام میں پہلے نمبر پر رہنے کا شوق ہے۔
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-12-07, 03:23 PM   #6
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: بات سے بات بنانا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
کون کہتا ہے کہ دنیا خوبصورت ہے۔ کیا آپ نے نالہ لئی نہیں دیکھا؟

اس فورم پر عدنان بھائی ایک ایسی شخصیت ہے جنہیں تقریبآ ہر کام میں پہلے نمبر پر رہنے کا شوق ہے۔
جی جی شوق تو مجھے بھی ہیں لیکن کیا کرون عدنان بھائی ہی آگے آگے آ جاتے ہیں اور پھر مجھے خاموش ہونا پڑتا ہے ویسے عدنان بھائی کوئی اتنا خاص کام نہیں کرتے پتہ نہیں کیوں سب ان کی تعریف کرتے ہیں :D چلے جی اچھی بات ہے ہمیں کیا لگے

شام کو سورچ ڈبتا ہوا دیکھو تو بہت ہی اچھا لگتا ہے مگر ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-12-07, 02:35 PM   #7
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,150
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: بات سے بات بنانا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فوٹو ٹیک81 مراسلہ دیکھیں
جی جی شوق تو مجھے بھی ہیں لیکن کیا کرون عدنان بھائی ہی آگے آگے آ جاتے ہیں اور پھر مجھے خاموش ہونا پڑتا ہے ویسے عدنان بھائی کوئی اتنا خاص کام نہیں کرتے پتہ نہیں کیوں سب ان کی تعریف کرتے ہیں چلے جی اچھی بات ہے ہمیں کیا لگے

شام کو سورچ ڈبتا ہوا دیکھو تو بہت ہی اچھا لگتا ہے مگر ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
جناب یہ تو آپ سب بھائیوں کی شفقت ہے جو میرا معمولی سا کام بھی پسند کرتے ہو
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-12-07, 09:49 AM   #8
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بات سے بات بنانا

بھائی جان جواب بھی دے نا اگے سے بات بھی بنائے نا شکریہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-12-07, 02:24 PM   #9
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,984
کمائي: 56,117
شکریہ: 3,009
1,427 مراسلہ میں 3,187 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: بات سے بات بنانا

شام کو سورچ ڈبتا ہوا دیکھو تو بہت ہی اچھا لگتا ہے مگر ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

کیسے اچھا لگتا ہے! کیا آپ نے کبھی سیاہ بادلوں کے پیچھے سورج کو ڈوبتے ہوئے دیکھا ہے۔ کبھی موقع ملے تو ضرور دیکھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

میں اکثر 14 ویں کی رات چاندکو دیکھتا ہوں۔ بڑا سہانا اور اور دلکش منظر ہوتا ہے۔
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-12-07, 03:01 PM   #10
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بات سے بات بنانا

میں اکثر 14 ویں کی رات چاندکو دیکھتا ہوں۔ بڑا سہانا اور اور دلکش منظر ہوتا ہے۔
__________________

چاند کا منظر ہوتا ہے یا رات کا منظر ہوتا ہے کبھی کبھی آماوس کی رات کو بھی دیکھا کرے کتنی اداس ہوتی ہیں کیوں کے چاند نہیں ہوتا نا اس لے بہت اداس ہوتی ہیں

سحر ہونے سے پہلے کا وقت کتنا اچھا ہوتا ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-12-07, 12:47 PM   #11
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مراسلات: 151
کمائي: 401
شکریہ: 0
50 مراسلہ میں 117 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بات سے بات بنانا

اوہ کیا نظارہ ہوگا' جب ملتے ہونگے دو منظر آماوس کی رات اور آپ دونوں ایک جیسے اُداس
ویسے سحر کے بعد کا وقت بھی اچھا ہے' بلکہ زیادہ اچھا ہے'
کیا اب بندہ ساری رات سوئے نہ اور صبح اُٹھ کر سب کو شو کرائے کہ ہم تو صبح سحر کے جاگ رہیں ہیں'
مژگان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-12-07, 12:58 PM   #12
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: بات سے بات بنانا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مژگان مراسلہ دیکھیں
اوہ کیا نظارہ ہوگا' جب ملتے ہونگے دو منظر آماوس کی رات اور آپ دونوں ایک جیسے اُداس
ویسے سحر کے بعد کا وقت بھی اچھا ہے' بلکہ زیادہ اچھا ہے'
کیا اب بندہ ساری رات سوئے نہ اور صبح اُٹھ کر سب کو شو کرائے کہ ہم تو صبح سحر کے جاگ رہیں ہیں'
کون جان سکتا ہے
ہم اداس کیتنے ہیں

اداس لوگو کو اداس لمحے اور اداس راتیں ہی اچھی لگتی ہیں جی یہاں بات سے بات بنانی ہے اس لے آپ اپی پوسٹ کے آخر میں کوئی نا کوئی بات بنا کر پوسٹ کو ختم کیا کرے شکریہ

کبھی اداس لوگو سے پوچھا ہے کہ ہو کیوں اداس ہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-12-07, 01:07 PM   #13
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مراسلات: 151
کمائي: 401
شکریہ: 0
50 مراسلہ میں 117 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بات سے بات بنانا

کیوں اُداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میں
اسطرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں

جی پہلے تو میں نے کبھی نہیں پوچھا' اب پوچھ لیتی ہوں کہ اے اُداس انسان بتائیے آپ کیوں اداس ہیں'

ویسے انسان کو ایسا کوئی کام نہیں کرنا چائیے کہ بعد میں سب سے بچنے کیلیئے اداسی کا غلبہ اُوڑھ لیا جائے'

Last edited by مژگان; 27-12-07 at 01:09 PM.
مژگان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-12-07, 01:24 PM   #14
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: بات سے بات بنانا

ویسے انسان کو ایسا کوئی کام نہیں کرنا چائیے کہ بعد میں سب سے بچنے کیلیئے اداسی کا غلبہ اُوڑھ لیا جائے'

اچھی بات ہے لیکن ہر اداس انسان اپنی وجہ سے اداس نہیں ہوتا ہے کہی وجوہات ہوسکتی ہیں

زندگی کیا ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-11-10, 08:18 PM   #15
Senior Member
 
شبنم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: Lahore Farooq Gunj
مراسلات: 494
کمائي: 6,843
شکریہ: 1,279
326 مراسلہ میں 727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زندگی کیا ہے

بہت سےلوگ کہتے ہے
زندگی کھیل ہے
مگر میں نہیں مانتی
ہرکوئ اپنی نظر سے دیکھتاہے
نظر سےیادآیاہماری پڑوسن کی نظرکمزورہے
کمزورسےیادآیامیں پڑھائ میں کمزور ہوی

پڑھائ سےیاد آیامیراکل ٹیسٹ ہے اورمجھے اسکی تیاری کرنی ہے۔اسلیے
بائےےےےےےےےےےےےےے۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شبنم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, فوٹو, فورم, کھیل, کرنی, ٹیک, پوسٹ, پسند, نیند, نظر, موقع, موت, معلوم, آج, اللہ, انسان, بھائی, جواب, خرم, دیکھو, رات, زندگی, شام, عدنان, صبح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:42 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger