واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

ایک کہاوت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-06-07, 11:36 AM   #1
Senior Member
 
چاچا کمال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,523
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ایک کہاوت

ایک کہاوت

اگر کوئی جنرل کہے ’ہاں‘ تو اسکا مطلب ہوتا ہے ہاں۔ اگر کوئی جنرل کہے ’ناں‘ تو اسکا مطلب ہوتا ہے ناں اور اگر کوئی جنرل کہے شائد‘ تو وہ اچھا جنرل نہيں ہوتا۔ اب اگر کوئی سياستدان کہے ’ہاں‘ تو اسکا مطلب ہوتا ہے ’شائد‘۔ اگر کوئی سياستدان کہے ’شائد‘ تو اسکا مطلب ہوتا ہے ’ناں‘ اور اگر کوئی سياستدان کہے ’ناں‘ تو وہ اچھا سياستدان نہيں ہوتا۔

اگر کوئی لڑکی کہے ’ناں‘ تو اسکا مطلب ہوتا ہے ’شائد‘۔ اگر کوئی لڑکی کہے ’شائد‘ تو اسکا مطلب ہوتا ہے ’ہاں‘ اور اگر کوئی لڑکی سيدھی ’ہاں‘ کر دے تو وہ اچھی لڑکی نہيں ہوتي۔

اپکا کیا خیال ہے. ؟
چاچا کمال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-06-07, 11:55 AM   #2
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مراسلات: 79
کمائي: 265
شکریہ: 0
6 مراسلہ میں 7 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک کہاوت

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : چاچا کمال
اگر کوئی جنرل کہے ’ہاں‘ تو اسکا مطلب ہوتا ہے ہاں۔ اگر کوئی جنرل کہے ’ناں‘ تو اسکا مطلب ہوتا ہے ناں اور اگر کوئی جنرل کہے شائد‘ تو وہ اچھا جنرل نہيں ہوتا۔ اب اگر کوئی سياستدان کہے ’ہاں‘ تو اسکا مطلب ہوتا ہے ’شائد‘۔ اگر کوئی سياستدان کہے ’شائد‘ تو اسکا مطلب ہوتا ہے ’ناں‘ اور اگر کوئی سياستدان کہے ’ناں‘ تو وہ اچھا سياستدان نہيں ہوتا۔

اگر کوئی لڑکی کہے ’ناں‘ تو اسکا مطلب ہوتا ہے ’شائد‘۔ اگر کوئی لڑکی کہے ’شائد‘ تو اسکا مطلب ہوتا ہے ’ہاں‘ اور اگر کوئی لڑکی سيدھی ’ہاں‘ کر دے تو وہ اچھی لڑکی نہيں ہوتي۔

اپکا کیا خیال ہے. ؟
آنچل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-06-07, 12:23 PM   #3
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک کہاوت

میں آُ پ کے سات متفق ہوں چا چا کمال
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-06-07, 12:26 PM   #4
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مراسلات: 79
کمائي: 265
شکریہ: 0
6 مراسلہ میں 7 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک کہاوت

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر
میں آُ پ کے سات متفق ہوں چا چا کمال
آنچل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-06-07, 01:29 PM   #5
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک کہاوت

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : چاچا کمال
اگر کوئی لڑکی سيدھی ’ہاں‘ کر دے تو وہ اچھی لڑکی نہيں ہوتي۔

اپکا کیا خیال ہے. ؟
باقی باتیں میں آُپ کی مان لیتا ہوں لیکن یہ بات نہیں مانتا ہوں
اگر لڑکا ہاں کر سکتا ہے تو لڑکی بھی ہاں کر سکتی ہے یہ کیا بات ہوں اگر کوئی لڑکی ہاں کر دے یعنی اظہار کر دے تو اس کا کیامطلب ہو گا کہ وہ لڑکی اچھی نہیں ، نہیں جناب کبھی بھی ایسا نہیں ہے اگر اس طرح اچھی یا برُی کا پتہ چلتا تو معافی کے ساتھ اللہ تعالٰی مجھے معاف کرے کیا آپ بتا سکتے ہے کے ہمارے پیارے نبی محمد ص کی پہلی بیوی جو ہے انہو ں نے بھی پہلے ہاں کی تھی اس بارے میں آپ کیا کہتے ہیں یا اللہ تعالٰی جان جی میں غلط ہوں تو مجھے معاف فرما آمین
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-07-07, 05:57 PM   #6
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,148
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک کہاوت

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فوٹو ٹیک81
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : چاچا کمال
اگر کوئی لڑکی سيدھی ’ہاں‘ کر دے تو وہ اچھی لڑکی نہيں ہوتي۔

اپکا کیا خیال ہے. ؟
باقی باتیں میں آُپ کی مان لیتا ہوں لیکن یہ بات نہیں مانتا ہوں
اگر لڑکا ہاں کر سکتا ہے تو لڑکی بھی ہاں کر سکتی ہے یہ کیا بات ہوں اگر کوئی لڑکی ہاں کر دے یعنی اظہار کر دے تو اس کا کیامطلب ہو گا کہ وہ لڑکی اچھی نہیں ، نہیں جناب کبھی بھی ایسا نہیں ہے اگر اس طرح اچھی یا برُی کا پتہ چلتا تو معافی کے ساتھ اللہ تعالٰی مجھے معاف کرے کیا آپ بتا سکتے ہے کے ہمارے پیارے نبی محمد ص کی پہلی بیوی جو ہے انہو ں نے بھی پہلے ہاں کی تھی اس بارے میں آپ کیا کہتے ہیں یا اللہ تعالٰی جان جی میں غلط ہوں تو مجھے معاف فرما آمین

__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-07-07, 09:36 PM   #7
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,791
کمائي: 2,338,979
شکریہ: 17,781
12,245 مراسلہ میں 28,451 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک کہاوت

میں‌آپ دونوں‌سے متفق ہون
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-08-07, 11:48 AM   #8
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,499
کمائي: 53,682
شکریہ: 8,629
2,591 مراسلہ میں 6,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک کہاوت

میں بھی
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-08-07, 12:00 PM   #9
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک کہاوت

جو جو میرے سات متفق ہیں میں ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں
لیکن معافی کے ساتھ میں چاچا کمال کے ساتھ متفق نہیں ہوں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-08-07, 10:50 PM   #10
Senior Member
 
عائشہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,388
شکریہ: 10
153 مراسلہ میں 251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک کہاوت

باقی باتیں میں آُپ کی مان لیتا ہوں لیکن یہ بات نہیں مانتا ہوں
اگر لڑکا ہاں کر سکتا ہے تو لڑکی بھی ہاں کر سکتی ہے یہ کیا بات ہوں اگر کوئی لڑکی ہاں کر دے یعنی اظہار کر دے تو اس کا کیامطلب ہو گا کہ وہ لڑکی اچھی نہیں ، نہیں جناب کبھی بھی ایسا نہیں ہے اگر اس طرح اچھی یا برُی کا پتہ چلتا تو معافی کے ساتھ اللہ تعالٰی مجھے معاف کرے کیا آپ بتا سکتے ہے کے ہمارے پیارے نبی محمد ص کی پہلی بیوی جو ہے انہو ں نے بھی پہلے ہاں کی تھی اس بارے میں آپ کیا کہتے ہیں یا اللہ تعالٰی جان جی میں غلط ہوں تو مجھے معاف فرما آمین
[/quote]

بہت خوب جناب آپ نے بلکل درست کہا۔ ۔ ۔ اسلام نے لڑکیوں کو بھی اس کی اجازت دی ہے۔لیکن ہمارے معاشرے میں اسکو ناپسند کیا جاتا ہے۔اپنی پسند کا اظہار کرنے والی لڑکی کو اچھا نہیں سمجھا جاتا۔
عائشہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-08-07, 10:20 AM   #11
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک کہاوت

[/quote]

بہت خوب جناب آپ نے بلکل درست کہا۔ ۔ ۔ اسلام نے لڑکیوں کو بھی اس کی اجازت دی ہے۔لیکن ہمارے معاشرے میں اسکو ناپسند کیا جاتا ہے۔اپنی پسند کا اظہار کرنے والی لڑکی کو اچھا نہیں سمجھا جاتا۔
[/quote]

جی ہاں ہمارے معاشرے میں یہ بہت عجیب سی بات ہے اگر لڑکے اظہار کرے تو یہ ٹھیک سمجھا جاتا ہے لیکن اگر لڑکی اظہارکرے تو اس کو اچھانہیں سمجھا جاتا پتہ نہیں کیوں میں تو اس حق میں ہوں کے جتنا حق لڑکے کا ہے اتنا ہی لڑکی کا ہے بس باقی اپنی اپنی سوچ ہوتی ہے جیسے مرضی سوچے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
فوٹو, کمال, ٹیک, پیارے, لڑکی, چاچا, اللہ, اسلام, جواب

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اک دن مرنا ہے آخر موت ہے۔۔۔۔ ایک نمازی کی سجدے کی حالت میں موت(ویڈیو) ایکسٹو متفرقات 2 09-03-11 02:54 PM
امام کی تلاوت اور جدید سائنس wajee اسلام اور معاشرہ 5 09-03-11 07:55 AM
نبوت محمدی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کاعقلی ثبوت عبداللہ حیدر عقیدہ رسالت 12 31-12-10 03:09 PM
ماہ مقدس رمضان اور تلاوت قرآن Real_Light ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں 0 21-08-09 06:39 PM
موت ایک اٹل حقیقت !!!!!ایک منتخب تحریر وجدان آخرت 7 17-08-09 10:12 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:06 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger