| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Hyderabad/Karachi
عمر: 27
مراسلات: 615
کمائي: 10,774
شکریہ: 1,318
152 مراسلہ میں 208 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آج سے ایک نیا سلسلہ شروع کرتے۔ سلسلہ کچھ یوں ھے کہ میں ایک کہانی شروع کرنے جارہا ھوں۔ آپ لوگ اس کہانی میں ایک یا دو لائین کا اضافہ کریں گے اس طرح سے کہ کہانی کا ربط قائم رھے۔ تو لیجئیے جناب کہانی کچھ اسطرح شروع ھوتی ھے۔
ایک دفعہ کا ذکر ھے ایک ملک کی کسی خوبصورت وادی میں ایک لکڑھارا رہتا تھا۔ اس لکڑھارے کا کوئی رشتہ دار اس دنیا میں نہیں تھا۔ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
عمر: 30
مراسلات: 529
کمائي: 12,767
شکریہ: 59
131 مراسلہ میں 173 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مگر ایک خوبصورت بلّی نیلی آنکھوں والی موجود تھی۔ لکڑہارے کی اس سے بہت انسیت تھی۔
|
|
|
|
| کامی007 کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالقدوس (20-05-08) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Hyderabad/Karachi
عمر: 27
مراسلات: 615
کمائي: 10,774
شکریہ: 1,318
152 مراسلہ میں 208 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس بلی کا بھی کوئی رشتہ دار نہیں تھا۔ لکڑہارا دن رات محنت کرکے لکڑیاں جمع کرتا اور وہ اس کی بلی ان لکڑیوں کو بیچ کر گزر بسر کرتے۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
عمر: 30
مراسلات: 529
کمائي: 12,767
شکریہ: 59
131 مراسلہ میں 173 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
billi khaana bahut khaathi thi beechara lakarhara khud bhooka rehtha tha magar billi ko pait bhar kar khilata tha
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 268
کمائي: 265
شکریہ: 1
68 مراسلہ میں 89 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی لکھا ہے
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Hyderabad/Karachi
عمر: 27
مراسلات: 615
کمائي: 10,774
شکریہ: 1,318
152 مراسلہ میں 208 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
برائے مہربانی کہانی کو آگے بڑھایا جائے۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Hyderabad/Karachi
عمر: 27
مراسلات: 615
کمائي: 10,774
شکریہ: 1,318
152 مراسلہ میں 208 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
عمر: 30
مراسلات: 529
کمائي: 12,767
شکریہ: 59
131 مراسلہ میں 173 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
aur woh faisla yeh tha kay billi ka khana band kardain ga jab bhook ussay sataya gi tu khud hi ussay aqal ajaya gi
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Hyderabad/Karachi
عمر: 27
مراسلات: 615
کمائي: 10,774
شکریہ: 1,318
152 مراسلہ میں 208 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لیکن بلی بھی بڑی سیانی تھی۔ جب لکڑہارا لکڑیاں جمع کرنے چلاجاتا تو وہ چھپکے سے باورچی خانے جاتی اور سب ہڑپ کرجاتی اور جب لکڑہارا واپس آتا تو بلی کو ایک چوہے کا پیچھا کرتے پاتا۔ اصل میں چوہا بھی بلی کو ساتھ ہی ملا ھوا تھا۔ نہ بلی اسے پکڑتی اور نہ ہی چوہا بلی کے ہاتھ آتا۔
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
عمر: 30
مراسلات: 529
کمائي: 12,767
شکریہ: 59
131 مراسلہ میں 173 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
iss chohay billi kay khail nay lakarharay ka dimaagh kharab kardiya aur uss nay aik din tang aakar woh ghar hi choor diya
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Hyderabad/Karachi
عمر: 27
مراسلات: 615
کمائي: 10,774
شکریہ: 1,318
152 مراسلہ میں 208 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لکڑہارا نے گھر تو چھوڑ دیا تنگ آکر لیکن وہ بہت پریشان بھی ہوا کیونکہ اس دنیا میں اسکا کوئی نہ تھا جہاں وہ جاتا۔ آخر اس نے ایک فیصلہ کیا۔ اپنا بوریا بسترا باندھا اور جنگل کا رخ کیا۔
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
عمر: 30
مراسلات: 529
کمائي: 12,767
شکریہ: 59
131 مراسلہ میں 173 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
jab woh jungle main poocha tu uss nay soocha kay guzara kaisay hoga uskay pass jo thori bahut jamah poonji thi woh tu kharch hoo gayi thi
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Hyderabad/Karachi
عمر: 27
مراسلات: 615
کمائي: 10,774
شکریہ: 1,318
152 مراسلہ میں 208 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اب اس کو اپنے گھر چھوڑنے پر بڑا دکھ ھوا لیکن اب وہ کر بھی کیا سکتا تھا کیونکہ اب وہ اپنے علاقے سے کافی دور کسی نامعلوم جگہ پر پہنچ چکا تھا۔ اچانک چلتے چلتے اس نے ایک جھونپڑی دیکھی۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,432
شکریہ: 2
2,014 مراسلہ میں 3,239 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا لکھا ھے اپ نے جناب۔
|
|
|
|