واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

ایک پیار کی کہانی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-04-09, 03:44 PM   #1
Member
اجنبی
 
samia's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 49
کمائي: 1,287
شکریہ: 26
39 مراسلہ میں 100 بارشکریہ ادا کیا گیا
Unhappy ایک پیار کی کہانی

ایک پیار کی کہانی

ایک پرندہ سفید پھول سے پیار کرتا تھا۔ کافی دن بعد پرندے نے پھول سے اظہار محبت کیا۔
پھول نے جواب دیا: جب میں سفید سے لال بن جاؤں گی تب تم سے پیار کروں گی۔
پرندے نے اپنی چونچ سے اپنا پیٹ چاک کر دیا۔
اور سارا خون پھول کے اوپر جا گرایا۔
پھول سفید سے لال ہو گیا اور پھول کو پرندے سے پیار ہو گیا۔
پر افسوس، پرندہ زندہ نا رہا۔
samia آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے samia کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-08-10), محمدخلیل (29-04-09), محمدعدنان (05-08-10), مرزا عامر (05-08-10)
پرانا 29-04-09, 03:50 PM   #2
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,505
کمائي: 53,765
شکریہ: 8,634
2,596 مراسلہ میں 6,415 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔ اچھی تحریر ہے
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
samia (29-04-09), shafresha (05-08-10)
پرانا 29-04-09, 03:50 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,478
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھے بہت پیار کرنے کے لیے قربانی دینی ہوتی ہے
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
samia (29-04-09), shafresha (05-08-10)
پرانا 29-04-09, 03:53 PM   #4
Member
اجنبی
 
samia's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 49
کمائي: 1,287
شکریہ: 26
39 مراسلہ میں 100 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محبت کا دوسرا نام قربانی ہی تو ہے۔
samia آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
samia کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (05-08-10)
پرانا 04-08-10, 02:49 AM   #5
Senior Member
 
مشال خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Kuwait
مراسلات: 388
کمائي: 6,315
شکریہ: 292
268 مراسلہ میں 802 بارشکریہ ادا کیا گیا
مشال خان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مشال خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : samia مراسلہ دیکھیں
ایک پرندہ سفید پھول سے پیار کرتا تھا۔ کافی دن بعد پرندے نے پھول سے اظہار محبت کیا۔
پھول نے جواب دیا: جب میں سفید سے لال بن جاؤں گی تب تم سے پیار کروں گی۔
پرندے نے اپنی چونچ سے اپنا پیٹ چاک کر دیا۔
اور سارا خون پھول کے اوپر جا گرایا۔
پھول سفید سے لال ہو گیا اور پھول کو پرندے سے پیار ہو گیا۔
پر افسوس، پرندہ زندہ نا رہا۔
گھبرانا مت، پیارقربانی کا دوسرا نام ہے، اور پیار والے کبھی ہارتے ننہیں ہیںں
مشال خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مشال خان کا شکریہ ادا کیا
samia (06-01-11), shafresha (05-08-10)
پرانا 05-08-10, 12:04 AM   #6
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 3,902
کمائي: 73,073
شکریہ: 26,780
3,501 مراسلہ میں 11,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : samia مراسلہ دیکھیں
ایک پرندہ سفید پھول سے پیار کرتا تھا۔ کافی دن بعد پرندے نے پھول سے اظہار محبت کیا۔
پھول نے جواب دیا: جب میں سفید سے لال بن جاؤں گی تب تم سے پیار کروں گی۔
پرندے نے اپنی چونچ سے اپنا پیٹ چاک کر دیا۔
اور سارا خون پھول کے اوپر جا گرایا۔
پھول سفید سے لال ہو گیا اور پھول کو پرندے سے پیار ہو گیا۔
پر افسوس، پرندہ زندہ نا رہا۔
بے وقوف پرندہ-قربانی دینی بھی تھی تو کسی مقصد سے دیتا- پھول کو لال کر کے کسی اور کے لئیے چھوڑ گیا
__________________
اگر اللہ تمھاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب نہیں آ سکتا اور اگر وہ تمھیں چھوڑ دے توکون ہے جو اس کے بعد تمہاری مدد کر سکے اور مومنوں کو اللہ ہی پر بھروسا رکھنا چاہیئے

اٰل عمران 160
مرزا عامر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
Nasiwise (05-08-10), shafresha (05-08-10), سحر (05-08-10)
پرانا 05-08-10, 06:52 AM   #7
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,141
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ کے مُراسلے نے مجھے 1998 میں بننے والی والی فلم "The city of angle" کی یاد دلادی۔۔۔۔۔۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
city, color, quote, ہے،, فلم, کروں, گی, پھول, پیٹ, پیار, پرندے, لال, نام, محبت, اپنی, اوپر, اظہار, تھا۔, تب, تحریر, جواب, خون, دوسرا, زندہ, سفید

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لڑکیو ں‌ کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز جان جی گپ شپ 25 03-02-12 09:14 PM
پیار ایک پاکیزہ جذبہ :::آیئےپیار سے جیئیں khanamjan میری ڈائری 5 28-10-11 09:16 PM
مغربی ممالک خیراتی کاموں میں پیش پیش۔ ابن جمال متفرقات 0 07-02-11 02:42 PM
لڑکیو ں‌ کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز جان جی گپ شپ 1 20-08-08 09:56 PM
ہند و پاک میں بھائی چارے اور امن کا ایک بڑا قدم رفیع پیر تھیٹر کی پیش کش عبدالقدوس فلمی دنیا 0 27-10-07 10:53 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:43 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger