واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

ایک سوال ایک جواب

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-06-07, 11:15 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,555
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ایک سوال ایک جواب

ایک سوال ایک جواب

سلام جناب
میں آج ایک نیا سلسلہ شروع کرنے لگا ہوں اور امید کرتا ہون آپ کو بہت پسند آئے گا
اس سلسلہے سے ایک دوسرے کے بارئے میں بہت کچھ معلومات ملے گی تو سلسلہ کچھ یوں ہے
اس تھریڈ میں ایک سوال کروں گا جو ممبر میرے بعد اس تھریڈ کو پڑھے گا وہ اس سوال کا جواب دے گا
اور اس کے ساتھ ہی ایک سوال کرئے گا پھر جو بھی پڑھے کا وہ جواب دے گا اور ایک اور سوال کرئے گا
تو پہلے میں ہی سوال کرتا ہون

سوال

آپ کا نام کیا ہے آپ کہا رہتے ہیں
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-06-07, 01:53 PM   #2
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,129
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک سوال ایک جواب

واہ بہت زبردست سلسلہ شروع کیا ہے

میرا نام رانا عدنان شاہد ہے اور میں گوجرانوالہ کے نواح میں گوندلانوالہ پنڈ میں رہتا ہوں ۔

اگلا سوال

آپ کی تعلیم اور کاروبار یا جاب؟
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-06-07, 02:18 PM   #3
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,555
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک سوال ایک جواب

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان
واہ بہت زبردست سلسلہ شروع کیا ہے

میرا نام رانا عدنان شاہد ہے اور میں گوجرانوالہ کے نواح میں گوندلانوالہ پنڈ میں رہتا ہوں ۔

اگلا سوال

آپ کی تعلیم اور کاروبار یا جاب؟
تعلیم کا کیا بتاوں چیٹا ان پڑھ ہوں (-:
اور فوٹو سٹیٹ مشین کا ٹیکنیشن ہوں
اور اس کی ہی جاب کرتا ہوں

سوال آپ کی عمر کیا ہے اور اپ کیا پسند کرتے ہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-06-07, 08:20 AM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,770
کمائي: 2,338,589
شکریہ: 17,717
12,225 مراسلہ میں 28,389 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک سوال ایک جواب

حضور میری باری میں کیا پوچھ لیا آپ نے
خیر میرے عمر تقریبا 19 سال ہے اور میں‌کھانا کھا نا بہت پسند کرتا ہوں

آپ ایسے کیوں‌ہیں‌دراصل آپ کی زندگئ کا مقصد کیا ہے؟
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-06-07, 10:02 AM   #5
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,555
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک سوال ایک جواب

میں کیسا ہوں میں کچھ سمجھا نہیں
میری زندگی کا مقصد
اوروں کے کام آنا

آپ زندگی مین کیا کرنا چاہتے ہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-06-07, 10:17 AM   #6
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,770
کمائي: 2,338,589
شکریہ: 17,717
12,225 مراسلہ میں 28,389 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک سوال ایک جواب

لوگوں کو خوش کرنا چاہتا ہوں

آپ کن سوچوں‌میں‌گم ہو؟
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-06-07, 11:30 AM   #7
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,555
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک سوال ایک جواب

نا جانے کیا سوچ رہا ہوں
بجپن کے دن کھوج رہا ہون

آپ کو اداسی کیسی لگتی ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-06-07, 11:53 AM   #8
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,770
کمائي: 2,338,589
شکریہ: 17,717
12,225 مراسلہ میں 28,389 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک سوال ایک جواب

خوف آتا ہے اس سے

آپ ابھی اور کیا کیا کر رہے ہیں اور ہاں‌ آفریدی کا کیا ہوا؟
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-06-07, 12:32 PM   #9
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,555
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک سوال ایک جواب

خوف وہ کیوں

جی ابھی آفس میں ہوں کچھ آفس کا کام کر رہا ہون
کچھ شاعری کی تلاش کر رہا ہوں
آفردی سے کافی رولا بنا تھا میں نے میل کی تھی اس کو
تو اس نے بات ختم کر دی ہے

آپ سنائے کیا ہو رہا ہے اور کام کیسا جا رہا ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-06-07, 01:56 PM   #10
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,129
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک سوال ایک جواب

میں اللہ کا شکر ہے ٹھیک ٹھاک ہوں اور کام بھی الحمدللہ بہت اچھا ہے

آجکل آپ کدھر ہو ؟ بہت کم نظر آتے ہو؟
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-06-07, 02:04 AM   #11
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,482
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک سوال ایک جواب

میں‌آجکل سفر میں ہوں

آپکا پسندیدہ کھانا کون سا ہے
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-06-07, 06:21 AM   #12
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,770
کمائي: 2,338,589
شکریہ: 17,717
12,225 مراسلہ میں 28,389 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک سوال ایک جواب

جو مل جائے کھا لیتا ہوں
کوئی خاص پسند نہیں

اچھا اس لڑکی کا کیا بنا؟
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-06-07, 09:08 AM   #13
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,555
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک سوال ایک جواب

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس
جو مل جائے کھا لیتا ہوں
کوئی خاص پسند نہیں

اچھا اس لڑکی کا کیا بنا؟
میرے تو کبھی خواب میں بھی لڑکی نہیں آی آپ کس لڑکی کی بات کر رہے ہیں

آ پ شاعری کرتے ہیں کیا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-06-07, 11:36 AM   #14
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,482
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک سوال ایک جواب

نہیں کبھی کبھی بس اچھی نہیں‌ ہوتی اس لیے زیادہ نہیں کرتا

محبت کیا ہے؟
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-06-07, 01:18 PM   #15
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,555
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک سوال ایک جواب

لا حاصل ہیں

پیار عشق اور محبت ان میں کیا فرق ہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
فوٹو, پولیس, پاکستانی, پاگل, پسند, لوگ, لڑکی, نظر, موت, محبت, معذرت, آج, اللہ, بھائی, تعلیم, جواب, حضرات, خوش, خرم, دل, زندگی, سال, شاعری, عدنان, صحت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 9 15-05-11 01:07 PM
سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے گلاب خان خبریں 0 09-12-10 06:22 AM
بیت اللہ محسود نے خاموشی اختیار کر لی:حکیم اللہ محسود کا دعویٰ حیدر خبریں 6 14-08-09 12:01 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:49 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger