| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
یہ بہت سنجیدہ مسئلہ ہے، مہربانی فرما کر اس پر غور فرمائیں
کچھ لوگ ضعیف قرآن پاک یا اور کسی کلام الٰہی دفنانے کے بجائے اسے کراچی میں نیٹی جیٹی کے پۡل سے نیچے گرا دیتے ہیں کہ وہ سمندر میں چلا جائے گا۔ لیکن دراصل وہ بہتا ہوا نالوں اور گندگی میں پہنچ جاتا ہے۔ مہربانی فرما کر اس پیغام کو علماء اور لوگوں تک بھی پنہچایئں، کم سے کم قریبی مسجد کی انتظامیہ کو بھی مطلع کریں، تاکہ اس کام کو روکا جا سکے، اور جن لوگوں نے یہ کام کیا ہے، وہ اپنے رب کے حضور توبہ کریں۔ جزا ک ا للہ |
|
|
|
| 13 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا | arshad khan (30-12-08), یحیٰی (30-12-08), چیتا چالباز (30-12-08), مجاور (08-01-09), yousafdummar (31-12-08), Zullu230 (31-12-08), ام طلحہ (06-01-09), ابن جلال (05-01-09), ابرارحسین (30-12-08), جیدی (30-12-08), خرم شہزاد خرم (30-12-08), سیپ (31-12-08), عبدالقدوس (30-12-08) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,555
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بے شک اس کی طرف توجہ دینے کی ضرورت ہے جناب
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 90
کمائي: 1,839
شکریہ: 336
55 مراسلہ میں 125 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
![]() بحثیت مسلمان ھم سب کو اپنے اپنے علاقے میں بھی اس کا خیال رکھنا چائیے ہمیں دوسرے مسلمانوں کو آگاہ کرنا چایئے ۔ بڑے شہروں میں متبرک اوراق کو شرعی طریقہ سے تلف کرنا انفرادی طور پر کافی مشکل ہے واقعی یہ ایک سنجیدہ مسئلہ ہے ۔ آپ نے جو نشاندہی کی ہے اس سلسلے میں مقامی باشعور مسلمانوں کو کوشش کرنا ہوگی کہ ایسا نہ ہو۔ اللہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر دے آپ کا بہت شکریہ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سیلانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
لاہور میں تو باقاعدہ جگہ مخصوص ہے جہاں پر مقدس اوراق کو دفن کیا جاتا ہے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,121
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کراچی میں بھی کئی جگہیں ہیں ایسی ۔اور جگہ جگہ باکس بھی لگائے گئے ہیں کہ جہاں پر مقدس اوراق جمع کئے جاتے ہیں
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا | ابو عمار (31-12-08), خرم شہزاد خرم (31-12-08) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 182
کمائي: 2,521
شکریہ: 377
104 مراسلہ میں 188 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک سنجیدہ مسئلہ ھے اور ۔ ۔ ۔ ۔ " گپ شپ " میں
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے جیدی کا شکریہ ادا کیا | ابو عمار (31-12-08), خرم شہزاد خرم (31-12-08) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
جیدی بھائی گپ شپ میں اس لیے ہے کہ تمام لوگ اس کو پڑھ سکیں۔
|
|
|
|
| ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا | خرم شہزاد خرم (31-12-08) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سیدہ ثوبیہ ناز بالکل صحیح کہا آپ نے۔ میں نے یہ بھی سنا ہے کہ کوئی تنظیم ہے جو مہینے میں ایک مرتبہ یہ سب جمع شدہ اوراق گہرے سمندر میں پھینک آتی ہے۔
جو مسئلہ اوپر بیان کیا گیا ہے وہ انفرادی ہے کہ جو لوگ انفرادی طور پر ایسے جمع شدہ اوراق خود جاکر نیٹی جیٹی کے پل پر پھینکتے ہیں۔ |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سیلانی بھائی بالکل صحیح کہا آپ نے۔ اللہ تعالٰی آپ کو اسکی جزائے خیر دے۔
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
آج مجھے نیٹ پر اس مسئلہ کی تصاویر بھی مل گئی ہیں
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,865
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اہووووووووووو۔
ویسے سمندر میںپھینکنا بھی درست نہیں ہے ۔ میںنے ٹی وی پر ایک پروگرام دیکھا تھا اس حوالے سے کہ۔ سمندر میں پھینکے گئے شہید اوراق واپس نالوں وغیرہ میں آجاتے ہیں۔ ویسے قرآن پاک کے شہید اوراق اور نسخوں کو محوظ کرنے کے لیے کوئٹہ میں جبل نور القرآن کے نام سے منفرد ادارہ قائم ہے جو شہید اوراق اور نسخوں کو پہاڑ کے اندر غاروں میںمحفوظ کرتی ہے اور یہی سب سے بہتر طریقہ ہے ۔ اس حوالے سے میںنے معلومات جمع کی ہے صرف تصاویر کا انتظار ہے ۔ کسی دن جاکر میں اس جگہ کی تصاویر بناکر ایک مضمون لکھوں گا۔ انشاء اللہ |
|
|
|
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
بہت شکریہ زین، اس سے کوئٹہ کے رہنے والوں کو کافی مدد ملے گی۔ |
|
|
|
|
| ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا | ابن جلال (06-01-09) |
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,382
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بالکل بہت زبردست جگہ ہے۔ اللہ سے محبت رکھنے والے ان بے غرض لوگوں نے بغیر کسی نئی ٹیکنالوجی کے سادہ دستی آلات سے پہاڑ کاٹ کر غار بنائے ہیں انکا عقیدہ ہے کہ اگر کبھی زلزلے کی وجہ سے غار بیٹھ بھی گئے تو سب کچھ زمین کے سینے میں دفن ہو جائے گا۔ بے حرمتی کا احتمال ہی نہیں۔ پورے شہر سے ایسے اوراق جمع کرتے ہیں اور محفوظ کرتے ہیں اسکے علاوہ جن سیپاروں کی مرمت ممکن ہوتی ہے کرکے واپس مساجد میں پہنچاتے ہیں اور جہاں ضرورت ہو خطاطی بھی کرتے ہیں۔جو بھی کوئٹہ آئے جبل نور القران ضرور جائے۔اللہ انہیں اجر عطا فرمائے۔ سمندر وغیرہ میں بھی تلف نہیں کرنا چاہئے۔ کیا خبر پانی کا بہاؤ انہیں کہاں لے جائے۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| akbar, allah, color, images, کوئٹہ, کراچی, پاک, قرآن, لوگ, ممکن, محبت, مسجد, آج, اللہ, انتظامیہ, بھائی, تصاویر, جواب, حکم, خبر, خطاطی, عبدالقدوس, غار, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|