واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


ایسا ہوتا ہی کیوں ہے ؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-10-08, 10:51 PM   #1
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 3,516
کمائي: 46,654
شکریہ: 6,493
2,508 مراسلہ میں 6,098 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ایسا ہوتا ہی کیوں ہے ؟

ایسا ہوتا ہی کیوں ہے ؟

جب انسان جانتا ہے کہ کوئی چیز اس کی نہیں‌ ہو سکتی پھر پگلا دل کیوں اسے حاصل کرنے کے لیے مچلتا ہے ۔
جب پتا ہو کہ آنسو پونچنے والا کوئی نہیں تو پھر بے چین آنکھیں چھلکتی ہی کیوں ہیں
کیوں آخر کیوں ؟
کیوں وہ چیز ہم سے اتنی ہی دور ہو جاتی ہے جتنا ہم اس کے قریب جانا چاہتے ہیں۔
جب خدا نے ہماری قسمت میں کوئی خوشی نہیں لکھی تو ہمیں پیدا ہی کیوں کیا اسی زندگی کا کیا مقصد جو نہ اپنے کام کی اور نہ ہی کسی اور کے کام کی
__________________
“جو لوگ دوسروں کے دلوں کو کانٹوں سے زخمی کرتے ہیں ان کے اپنے اندر کیکر اگے ہوئے ہوتے ہیں،وہ چاہے یا نہ چاہے ان کے وجود کو کانٹا ہی بننا ہوتا ہے-وہ پھول نہیں بن سکتے”- عمیرہ احمد
محمد یاسرعلی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
arslansun (02-02-09), Real_Light (24-10-08), عروج (14-01-11)
پرانا 25-10-08, 04:14 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایسا ہوتا ہی کیوں ہے ؟

یہ ھو نہیں سکتا کہ کسی کی قسمت میں کوئ خوشی نہ ھو ۔۔۔۔۔ کبھی کبھی انسان کسی کو اپنی زندگی مان لیتا اور اپنی زندگی سے دور ھو جاتا ھے یہ سب جانتے ھیں وہ کس کو چاھتے ھیں مگر یہ نہیں دیکھتے ان کو کون کون چاھتا ھے جیو صرف اس کے لیے نہیں جس کو آپ چاھتے ھو بلکہ زندگی ان کے نام کرو جو تمہیں چاھتے ھیں
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (05-11-08), Zullu230 (19-01-11)
پرانا 02-02-09, 06:21 PM   #3
Senior Member
 
arslansun's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 619
کمائي: 5,476
شکریہ: 1,072
222 مراسلہ میں 354 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایسا ہوتا ہی کیوں ہے ؟

یہ بھی سوچنے کی بات ہے صیح کہا۔۔۔
arslansun آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
arslansun کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (14-01-11)
پرانا 03-02-09, 02:34 PM   #4
ناظم اعلی

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,124
شکریہ: 3,011
1,427 مراسلہ میں 3,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایسا ہوتا ہی کیوں ہے ؟

کسی انسان کو اللہ تعالیٰ بغیر مقصد کے پیدا نہیں کرتا۔ لگتا ہے آپ میں دکھ درد اور غم سہنے کا حوصلہ کم ہے۔

"جس حال میں جینا مشکل ہے اُس حال میں جینا لازم ہے"
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.

Last edited by Zullu230; 06-02-09 at 09:55 AM.
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (14-01-11), عروج (14-01-11)
پرانا 03-02-09, 02:58 PM   #5
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایسا ہوتا ہی کیوں ہے ؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
جب خدا نے ہماری قسمت میں کوئی خوشی نہیں لکھی تو ہمیں پیدا ہی کیوں کیا اسی زندگی کا کیا مقصد جو نہ اپنے کام کی اور نہ ہی کسی اور کے کام کی
بہت اچھے بھئ !
زندگی کا مقصد کیا ہے؟ آپ کے خیال میں کیا خوشیاں جمع کرنا ؟
بھائ کیوں شکوہ اور صرف شکوہ پر قائم ہو؟
کچھ تعمیری کام کر لو --
سورہ ملک پڑھ لو - زندگی کا مقصد معلوم ہو جائے گا۔
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (14-01-11), عروج (14-01-11)
پرانا 12-02-09, 01:32 PM   #6
Member
اجنبی
 
شہباز نزیر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: bahawalpur
مراسلات: 73
کمائي: 831
شکریہ: 4
25 مراسلہ میں 39 بارشکریہ ادا کیا گیا
شہباز نزیر کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں شہباز نزیر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایسا ہوتا ہی کیوں ہے ؟

بھائی دین اسلام کی تعلیم حاصل کرو
قرآن پاک ترجمہ کے ساتھ پڑھو
زندگی کا مقصد مفہوم سب سمجھ میں آجائے گا
دین کی طرف رغبت تمام وسوسے اور شیطانی خیالات کے خاتمے کا سبب انشاءاللہ بنے گی
مایوسی گناہ ہے جو کفرکی جانب گامزن کرتی ہے
شہباز نزیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شہباز نزیر کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (14-01-11), عروج (14-01-11)
پرانا 13-02-09, 12:48 AM   #7
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,802
شکریہ: 33,212
12,658 مراسلہ میں 37,006 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایسا ہوتا ہی کیوں ہے ؟

اقتباس:
جب خدا نے ہماری قسمت میں کوئی خوشی نہیں لکھی تو ہمیں پیدا ہی کیوں کیا اسی زندگی کا کیا مقصد جو نہ اپنے کام کی اور نہ ہی کسی اور کے کام کی
آپ مقصد سمجھنے کے بجائے شکوہ کررہی ہیں
ساری بات ٹارگٹ کی ہے
آپکا ٹارگٹ اگر ایک سراب ہے تو پھر یہی احساس جنم لیں گے اور اگر اس زندگی کا مقصد جاننے کے لئے زندگی دینے والے کی طرف رجوع کریں مقصد بھی پتہ چل جائے گا اور خوشیاں بھی آپ کے قدم چومیں گی
جے رب راضی تو جگ راضی
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
چیتا چالباز (13-02-09), محمد یاسرعلی (14-01-11), Zullu230 (19-01-11), عروج (14-01-11)
پرانا 14-01-11, 08:57 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,837
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یاسر بھائی ھر ایک کی زندگی میں ایسا وقت ضرور آتا ھے مگر دینی تعلیمات کی طرف توجہ دینے پر اپنی سوچ کے غلط ھونے کا ادراک ھوتاھے کہ اب تک وقت ضائع کیوں کیا۔
عروج آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (14-01-11), Zullu230 (19-01-11)
جواب

Tags
ھے, پاک, یاسر, وقت, قدم, چین, معلوم, آتا, اللہ, انسان, اسلام, بھائی, توجہ, تعلیم, جواب, حال, خدا, دل, زندگی, سوچ, غلط, غم, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہمیشہ ایسا کیوں ہوتا ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔Must watch محمد عاصم عمومی بحث 12 04-03-11 05:50 PM
ایساکہاں ہوتا ہے عبداللہ آدم صحافت 2 04-02-11 03:40 PM
ایک اور دھماکہ ..ایسا کب تک ہوتا رہے گا ۔۔!! ARHAM اپکے کالم 3 09-10-10 11:22 PM
ایسا کیوں ہوتا ہے؟ سیپ عمومی بحث 42 01-10-08 11:35 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:53 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger