| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 268
کمائي: 265
شکریہ: 1
68 مراسلہ میں 89 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ساتھیو
سب سے پہلے تو یہ بتائیں کہ آپ لوگ کتنے بجے سوتے ہیں سوتے بھی ہیں یا ہماری ساری رات تارے گنتے رہتے ہیں۔ تو آج سے ہم شروع کرتے ہیں نیا سلسلہ اگر رات کو نیند نہ آئے تو کیا کرنا چاہئے ؟ امید ہے سب کو یہ سلسلہ پسند آئے گا اور اچھی اچھی رائے پڑھنے کو ملے گی |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 268
کمائي: 265
شکریہ: 1
68 مراسلہ میں 89 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر رات کو نیند نہ آئے تو تارے گننے کے بجائے اچھی کتاب پڑھ لینی چاہئے
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,388
شکریہ: 10
153 مراسلہ میں 251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں تو جی رات کو جلدی سونے کی عادی ہوں۔ ۔ ۔ لیکن کوئی کام ہو تو دیر بھی ہو جاتی ہے۔ ۔ ۔ لیکن ایسا کم ہی ہوتا ہے۔ ۔ ۔
اور جناب اگر رات کو نیند نہ آئے تو صبح ہونے کا انتظار کریں۔ ۔ ۔ یا اللہ سے دُعا کریں کہ آپ کو نیند کی راحت عطا کرے۔ ۔ ۔یا اگر آپ کوئی کام نبٹا سکتے ہوں تو وہ کر لیں۔ ۔ ۔ ا |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پسند, لوگ, نیند, آج, اللہ, دُعا, رات, صبح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| حکومت تو عوام کی دعائیں لگ گئ تو ---------- | Haya 786 | گپ شپ | 7 | 25-02-11 11:42 AM |
| عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی | جاویداسد | خبریں | 2 | 21-09-10 08:12 PM |
| ميں تو نفرت ہوں تو محبت کا سمندر ہے | Wahid Mahmood | شعر و شاعری | 1 | 12-03-10 12:10 AM |
| آؤ پشتو سیکھیں = راشہ پشتو ذدہ کہ | محمد کاشف حبیب | پشتو فورمز | 113 | 09-07-09 09:30 PM |
| تو نے کہا تو تیری تمنا ہی چھوڑ دی | Shani | شعر و شاعری | 3 | 19-11-08 09:22 PM |