واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

اگر آپ کو کوئی ایسی دھات مل جائے ۔۔۔۔۔۔!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-04-08, 06:36 AM   #1
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,155
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اگر آپ کو کوئی ایسی دھات مل جائے ۔۔۔۔۔۔!

اگر آپ کو کوئی ایسی دھات مل جائے ۔۔۔۔۔۔!

جناب! اگر آپ کو کوئی ایسی دھات مل جائے کہ جس کو آپ لوہے یا پتھر پر رگڑیں تو وہ سونا بن جائے۔۔۔اس طر ح آپ کتنا سونا بنائیں گے اور اُس کے بعد مطمئین ہو جائیں گے کہ بس ! یہ میری ساری زندگی کے لئے کافی ہے بلکہ اس میں سے بہت سا بچ بھی جائے گا!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-02-11), skjatala (26-05-11), فخر بٹ (26-05-11), آنی (25-05-11), حیدر (26-02-11), سحر بٹ (26-05-11), شبنم (25-02-11)
پرانا 10-04-08, 06:44 AM   #2
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,568
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اگر آپ کو کوئی ایسی دھات مل جائے ۔۔۔۔۔۔!

گر مجھے اسی دھات مل جائے تو پھر میں صرف اپنے بارے میں نہیں بلکے اپنے علاقے اپنے شہر اپنے ملک پاکستان کے لیے سوچوں گا میں ہر اس چیز کو سونا بنانے کی کوشش کروں گا جو بن سکتی ہو اور اس کے بعد اپنے ملک کو ترقی کی طرف جاتا ہوا دیکھوں‌گا کیوں کہ اگر ہمارے پاس اتنا سونا ہو جائے گا تو پھر سب کچھ ہمارا ہی ہو گا بس
کیا کروں خواب دیکھنا عادت ہے میری
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-02-11), فخر بٹ (26-05-11), حیدر (26-02-11), سحر بٹ (26-05-11)
پرانا 11-04-08, 04:00 AM   #3
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,155
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اگر آپ کو کوئی ایسی دھات مل جائے ۔۔۔۔۔۔!

خرم بھائی شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-02-11), فخر بٹ (26-05-11), حیدر (26-02-11), سحر بٹ (26-05-11)
پرانا 25-02-11, 05:59 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,837
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگرمجھے ایسی دھات مل جائے کہ اسکےرگڑنےسےسونابنتاھوتو َمیں یہ سوچوں گی کہ کون اسکو ملک کی خاطر دیانت سے استعمال کرے گا۔
عروج آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-02-11), skjatala (26-05-11), فخر بٹ (26-05-11), Zullu230 (29-05-11), حیدر (26-02-11), سحر بٹ (26-05-11)
پرانا 25-02-11, 08:10 PM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

قدیم کہانیوں‌میں‌پارس پتھر نامی ایک شئے کا ذکر ہی تو سہی!!!!!!!!!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
skjatala (26-05-11), فخر بٹ (26-05-11), حیدر (26-02-11), سحر بٹ (26-05-11)
پرانا 25-02-11, 08:23 PM   #6
Junior Member
اجنبی
 
عازب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: کراچی
عمر: 23
مراسلات: 22
کمائي: 615
شکریہ: 13
19 مراسلہ میں 45 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جتنا ہو اتنا ہی کم ہے اسی لئے میں کسی خیراتی ادارے کو وہ دھات دے کر ثواب حاصل کروں گا
عازب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عازب کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-02-11), فخر بٹ (26-05-11), حیدر (26-02-11), سحر بٹ (26-05-11), عبداللہ آدم (28-02-11)
پرانا 25-02-11, 10:17 PM   #7
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
گر مجھے اسی دھات مل جائے تو پھر میں صرف اپنے بارے میں نہیں بلکے اپنے علاقے اپنے شہر اپنے ملک پاکستان کے لیے سوچوں گا میں ہر اس چیز کو سونا بنانے کی کوشش کروں گا جو بن سکتی ہو اور اس کے بعد اپنے ملک کو ترقی کی طرف جاتا ہوا دیکھوں‌گا کیوں کہ اگر ہمارے پاس اتنا سونا ہو جائے گا تو پھر سب کچھ ہمارا ہی ہو گا بس
کیا کروں خواب دیکھنا عادت ہے میری
ہمیں اس دھات کی قطعی ضرورت نہیں‌کیونکہ ہمارے پاس پہلے ہی سونا بہت ہے - بلوچستان کے ذخائر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ویسے اگر مجھے ایسی کوئی شئے مل گئی تو سارے سیاستدانوں کو رگڑ کر سونے کا بنا دو گا اور ان کے ساتھ ساتھ کرپٹ بیوروکریٹس اور جرنیلوں کو بھی اور اس کے بعد ہمیں کسی کی ضرورت نہیں بچے گی
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-02-11), skjatala (26-05-11), فخر بٹ (26-05-11), منتظمین (24-05-11), محمد یاسرعلی (25-05-11), محمدعدنان (25-02-11), Zullu230 (29-05-11), آبی ٹوکول (26-05-11), حیدر (26-02-11), خرم شہزاد خرم (29-05-11), سحر بٹ (26-05-11), عبداللہ آدم (28-02-11)
پرانا 25-02-11, 10:22 PM   #8
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,035
کمائي: 21,477
شکریہ: 3,240
791 مراسلہ میں 2,315 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خیالی باتیں
ویسے اگر مجھے ملے تو میں اس کے ٹکڑے کر کے پاک نیٹ کے ممبران میں‌تقسیم کر دوں گا
__________________
صراط الھدیٰ فورم
www.siratulhuda.com
اردو یونیکوڈ تحریر میں بنیادی دینی ، اخلاقی و اصلاحی تعلیمات اور سائینس و انفارمیشن ٹکنالوجی کی نفع مند معلومات کی ترسیل کا مرکز
ابن آدم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-02-11), فخر بٹ (26-05-11), محمدمبشرعلی (25-02-11), محمدعدنان (25-02-11), حیدر (26-02-11), سحر بٹ (26-05-11), طاھر (25-02-11), عبداللہ آدم (28-02-11)
پرانا 25-02-11, 11:01 PM   #9
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,156
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابن آدم مراسلہ دیکھیں
خیالی باتیں
ویسے اگر مجھے ملے تو میں اس کے ٹکڑے کر کے پاک نیٹ کے ممبران میں‌تقسیم کر دوں گا
بھائی میرا حصہ یاد سے پہنچا دینا
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (26-05-11), حیدر (26-02-11), سحر بٹ (26-05-11)
پرانا 25-02-11, 11:05 PM   #10
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,401
کمائي: 20,634
شکریہ: 2,607
975 مراسلہ میں 2,112 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابن آدم مراسلہ دیکھیں
خیالی باتیں
ویسے اگر مجھے ملے تو میں اس کے ٹکڑے کر کے پاک نیٹ کے ممبران میں‌تقسیم کر دوں گا
کیا ظرف پایا ہے، سبحان اللہ

اللہ مجھے اس فتنے سے بچائے۔ ۔ ۔
محمدمبشرعلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (26-05-11), حیدر (26-02-11), سحر بٹ (26-05-11)
پرانا 28-02-11, 12:10 AM   #11
Senior Member
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 5,769
کمائي: 95,740
شکریہ: 22,625
4,761 مراسلہ میں 13,857 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
کیا ظرف پایا ہے، سبحان اللہ

اللہ مجھے اس فتنے سے بچائے۔ ۔ ۔
ماشاء اللہ حاجی صاحب
عبداللہ آدم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
skjatala (26-05-11), سحر بٹ (26-05-11)
پرانا 28-02-11, 12:20 AM   #12
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,471
کمائي: 19,581
شکریہ: 4,524
890 مراسلہ میں 2,286 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر ایسا ہوگیا تو سونے کی ویلیو ختم ہوجائے گی۔۔۔۔۔۔۔ کباڑے میں 100 روپے کلو بکے گا۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
skjatala (26-05-11), فخر بٹ (26-05-11), محمدمبشرعلی (28-02-11), Zullu230 (08-06-11), سحر بٹ (26-05-11)
پرانا 24-05-11, 11:02 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,837
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے سو نےیا پیتل میں فرق نہیں لگتالہٰذا میرے لیے اسکی اھمیت ھی نہیںتو ۔ ۔ ۔ ۔
عروج آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (26-05-11), Zullu230 (08-06-11), سحر بٹ (26-05-11)
پرانا 26-05-11, 04:46 PM   #14
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,876
شکریہ: 2,351
407 مراسلہ میں 662 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر مجھے کوئی ایسی چیز مل جائے تو میں اسے کسی ایے انسان کو دو گی جو اسے ملک کے لیے بہتر طریقے سے استعمال کرے۔شکریہ
فخر بٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فخر بٹ کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (29-05-11), سحر بٹ (26-05-11)
پرانا 26-05-11, 05:09 PM   #15
Senior Member
 
سحر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 255
کمائي: 2,709
شکریہ: 873
136 مراسلہ میں 240 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر مجھے کبھی ایسی کوئی دھات مل گئی تو میں اس کو غریبوں میں تقسیم کر دو گی۔میرے پاس جو کچھ ہے اللہ کا شکر ہے
سحر بٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر بٹ کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (26-05-11), Zullu230 (29-05-11)
جواب

Tags
color, کرے, گی, گا۔, پاکستان, پتھر, قدیم, نامی, مل, ملک, ایسی, اسکی, استعمال, بھائی, جائے, خاطر, خرم, دھات, دے, ذکر, زندگی, سہی, سوچوں, شہر, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں ایسی محبت کرتا ہوں - تم کیسی محبت کرتی ہو wajee شعر و شاعری 10 24-02-11 01:08 PM
ایک پردیسی کی کہانی یاسر عمران مرزا دیس ہوئے پردیس 42 08-01-11 08:30 PM
ایسی زندگی چاچا کمال قہقہے ہی قہقے 1 08-10-09 08:22 PM
مجھے تلاش ہے اک ایسی منزل کی Shani شعر و شاعری 0 08-11-08 06:32 PM
موبائل فون کنکشن کے لئے نئی پالیسی شازل خبریں 9 28-01-08 08:37 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:46 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger