واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

اگر آپ کو پر لگ جائیں تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-07-07, 06:08 AM   #1
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,124
شکریہ: 3,011
1,427 مراسلہ میں 3,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اگر آپ کو پر لگ جائیں تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

اگر آپ کو پر لگ جائیں تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

خواتین و حضرات ! السلام علیکم!

جی کہئیے ! کیسے ہیں آپ کے مزاج ۔۔۔ کوئی پریشانی تو نہیں ؟۔۔۔ جی ! کیاکہا ۔۔۔۔ کوئی پریشانی نہیں ۔۔۔ او ہو ۔۔۔۔۔ایک بار پھر سوچ لیں ۔ ۔ ۔ ۔ پھر نہ کہنا کہ خبر نہ ہوئی ۔۔۔۔ کیونکہ ابھی میں آپ کو تھوڑا سا پریشانی میں ڈالنے جا رہا ہوں ۔۔۔ چونکہ وہ دماغ جو بالکل ہی فارغ ہو اور کچھ بھی نہ سوچ رہا ہو تو وہ دل کو ایک ایسا مرض لگادیتا ہے جس کا علاج ہے ہی نہیں ۔۔ ۔ ۔ اور نہ ہی اس مرض کا مریض کبھی علاج کی خواہش کرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہاں تو دوستو کیا آپ تیار ہیں؟ تو پھر آئیے شروع کر تے ہیں ۔۔۔۔

اگر آپ کو پَر لگ جائیں( گو کہ یہ ایک نا ممکن سی بات ہے لیکن آپ کو تو پتہ ہے کہ پاکستان میں کچھہ بھی نا ممکن نہیں ہوتا ) تو اُڑ کرسب سے پہلے کس ملک میں جائیں گے ؟ کس شہر میں جائیں گے؟ کس گائوں میں جائیں گے؟ کسی گلی میں جائیں گے؟ ( یاد رہے صرف گلی تک جانے کی اجازت ہے اس سے آگے No Entry ہے جو جائے گا وہ اپنے کئے کا خود ذمہ دار ہو گا ۔ اور کمپنی کسی قسم کی ذمی داری قبول نہیں کرے گی۔ جس جس کو یہ شرط منظور ہے وہ اپنا نام بالکل فری درج کروا کر مقابلے میں حصہ لے سکتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میرا خیال ہے ابھی تک آپ لوگ تیار ہو چکے ہوں گے لہذا مقابلہ شروع کر تے ہیں۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
پُھرررررررررررررررررر
Gooooo

bye ......bye

__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-07-07, 10:52 AM   #2
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,208
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,502 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اگر آپ کو پر لگ جائیں تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

مجھے بارش سے ڈر لگتا ہے
وسیم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-07-07, 11:07 AM   #3
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اگر آپ کو پر لگ جائیں تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : وسیم
مجھے بارش سے ڈر لگتا ہے
اس کا مطلب ہے آپ کو پر لگے ہوے ہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-07-07, 11:09 AM   #4
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اگر آپ کو پر لگ جائیں تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

ویسے ہمارے ہاں اگر کوئی زیادہ چلاک بننے کی کوشش کرتا ہے تو ہم اس کو کہتے ہے یار یس کو تو بڑے پر لگ گے ہیں

ویسے اگر مجھے پر لگ جاے تو میں پری ستان چلا جاوں
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-07-07, 11:17 AM   #5
Senior Member
 
کشورناہید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 28
مراسلات: 336
کمائي: 629
شکریہ: 63
44 مراسلہ میں 76 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اگر آپ کو پر لگ جائیں تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

واہ بہت اچھے
ویسے اگر مجھے پر لگ جائیں تو؟ لیکن کیوں لگ جائیں بھائی، سوچنے کی بات ہے
چلیں جی فرض کیا کہ ہمیں پر لگ جاتے ہیں تو ہم کیا کیا کریں گے یا کہاں جائیں گے تو سنیں
ہم کہیں نہیں جائیں گہ بلکہ اپنے گھر کے کام کیا کریں گے اڑ اڑ کے۔
کشورناہید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-07-07, 11:26 AM   #6
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اگر آپ کو پر لگ جائیں تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کشورناہید
واہ بہت اچھے
ویسے اگر مجھے پر لگ جائیں تو؟ لیکن کیوں لگ جائیں بھائی، سوچنے کی بات ہے
چلیں جی فرض کیا کہ ہمیں پر لگ جاتے ہیں تو ہم کیا کیا کریں گے یا کہاں جائیں گے تو سنیں
ہم کہیں نہیں جائیں گہ بلکہ اپنے گھر کے کام کیا کریں گے اڑ اڑ کے۔
پھر تو آپ کی دیواروں سے ٹکرے لگے گی اڑ اڑ کے ہی ہی ہی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-07-07, 11:50 AM   #7
Senior Member
 
کشورناہید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 28
مراسلات: 336
کمائي: 629
شکریہ: 63
44 مراسلہ میں 76 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اگر آپ کو پر لگ جائیں تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

تو ہم تھوڑا اونچا اڑ لیں گے
کشورناہید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-07-07, 11:54 AM   #8
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,189
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اگر آپ کو پر لگ جائیں تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

Great powers come with great responsibilites or with great Innocence... see the inocent sparrows when they strike with fans.. i am sorry.. but life is like that.

__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-07-07, 12:04 PM   #9
Senior Member
 
کشورناہید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 28
مراسلات: 336
کمائي: 629
شکریہ: 63
44 مراسلہ میں 76 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اگر آپ کو پر لگ جائیں تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

کشورناہید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-07-07, 01:23 PM   #10
Senior Member
مقبول
 
گندہ بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 29
مراسلات: 106
کمائي: 354
شکریہ: 2
11 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اگر آپ کو پر لگ جائیں تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

یہی زندگی ہے
گندہ بچہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-07-07, 06:42 PM   #11
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,153
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اگر آپ کو پر لگ جائیں تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کشورناہید
واہ بہت اچھے
ویسے اگر مجھے پر لگ جائیں تو؟ لیکن کیوں لگ جائیں بھائی، سوچنے کی بات ہے
چلیں جی فرض کیا کہ ہمیں پر لگ جاتے ہیں تو ہم کیا کیا کریں گے یا کہاں جائیں گے تو سنیں
ہم کہیں نہیں جائیں گہ بلکہ اپنے گھر کے کام کیا کریں گے اڑ اڑ کے۔
واہ کیا بات ہے محترمہ کی کیا آپ پروں کے بنا اپنے گھر کے کام نہیں کرسکتی ؟
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-07-07, 01:06 PM   #12
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اگر آپ کو پر لگ جائیں تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کشورناہید
واہ بہت اچھے
ویسے اگر مجھے پر لگ جائیں تو؟ لیکن کیوں لگ جائیں بھائی، سوچنے کی بات ہے
چلیں جی فرض کیا کہ ہمیں پر لگ جاتے ہیں تو ہم کیا کیا کریں گے یا کہاں جائیں گے تو سنیں
ہم کہیں نہیں جائیں گہ بلکہ اپنے گھر کے کام کیا کریں گے اڑ اڑ کے۔
واہ کیا بات ہے محترمہ کی کیا آپ پروں کے بنا اپنے گھر کے کام نہیں کرسکتی ؟
ہا ہا ہا بہت اچھے عدنان بھای
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-08-07, 01:32 AM   #13
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,124
شکریہ: 3,011
1,427 مراسلہ میں 3,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر مجھے پر لگ جائیں تو بہت اونچی اُڑان پر چلا جائوں اور پھر وہاں سے یہ دیکھوں کہ کون کیا کر رہا ہے!
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-08-07, 01:24 PM   #14
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,776
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہمیں پر لگے ہوئے تو ایک عرصہ بیت چکا ہے۔ آج بھی ہم اڑ کر کبھی کہیں اور کبھی کہیں پہنچ جاتے ہیں۔ بس یہ ہے کہ ان پروں پر سفر کرنا ہے بہت مہنگا۔ مگر اگر لگن سچی ہو تو کٹ جاتی ہیں سب زنجیریں۔

وویسے انسان کی یہی سوچ تھی جو جہاز کی صورت میں رائٹ برادرز نے پوری کی۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-08-07, 02:58 PM   #15
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے پر لگیں تو میں پریشان ہو جائوں گا کیو نکہ ظاہری بات ہے کہ اڑنا پڑے گا اور اونچائی سے مجھے بہت ڈر لگتا ہے، میں ویسے اپنے پروں کو کاٹ دوں گا۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, come, فری, فرض, پاکستان, لوگ, مقابلہ, ممکن, آج, انسان, جواب, حضرات, خواتین, خبر, دل, زندگی, سفر, شہر, علاج, عدنان, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جواس حال میں فوت ہو جائے کہ نہ تو جہاد میں شریک ہوا اور نہ کبھی دل میں خیال پیدا ہوا۔ میاں شاہد صحیح المسلم 4 25-02-11 03:04 PM
حکومت تو عوام کی دعائیں لگ گئ تو ---------- Haya 786 گپ شپ 7 25-02-11 11:42 AM
عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی جاویداسد خبریں 2 21-09-10 08:12 PM
کلاس میں وہ آتے ہیں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں The Great مزاحیہ شاعری 2 20-09-09 11:59 PM
سبز شاخیں کبھی ایسے تو نہیں چیختی ہیں Shani شعر و شاعری 0 08-11-08 06:34 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:54 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger