| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 49
کمائي: 1,287
شکریہ: 26
39 مراسلہ میں 100 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وہ کہتے ہیں نا، کے اگر نصیب ہو گا تو ہم انہیں ضرور پائیں گے۔
پر تب ایک سوال اچانک ذہین میں آتا ہے، کہ اگر ہم بد نصیب ہوئے تو ان کے بغیر کیسے "جی" پائیں گے؟؟؟
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
ان کے بنا بھی کیا جینا
او ساتھی رے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (17-04-09), ام غزل (18-04-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
یہ ھم کیا جانیں،،،،،،،،،،،،
یہ وھی جانے،،،،،،، جس نے لکھا ہے........... سب کا نصیب ، ، ، ان کے نصیب میں، تو ھے کہ نہیں ، ، تیرے نصیب میں، وہ ھے کہ نہی، ، Last edited by حیدر Rehan; 17-04-09 at 01:25 PM. |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (17-04-09), ام غزل (18-04-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,388
شکریہ: 10
153 مراسلہ میں 251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دیکھیں جی ۔ ۔ ۔ کسی کے نصیب میں کیا ہے اور کون ہے؟ یہ تو کوئی نہیں جانتا۔ ۔ ۔ ۔ اسکا علم صرف اللہ کی ذات کو ہے۔ ۔ ۔ ۔ لیکن نا امید کبھی نہیں ہونا چاہیے۔ ۔ ۔ اگر آپکو کوئی بہت عزیز ہے اور آپ اسے پانا چاہتے ہیں تو اللہ سے سچے دل سے دُعا کریں۔ ۔ ۔ ۔ کیونکہ دُعا وہ واحد عمل ہے جو انسان کی تقدیر اور اسکے نصیب میں لکھے کو بھی بدل سکتا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بےشک اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اور رہی بات کہ اگر وہ کوئی آپکے نصیب میں اگر نہیں ہے تو کیسے جیا جائے گا۔ ۔ ۔ ؟تو جناب۔ ۔ ۔ اگر اُنکے بغیر اللہ نے زندگی لکھی ہے تو جینا تو پڑے گا ہی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عائشہ کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (19-04-09), منتظمین (17-04-09), ایس اے نقوی (17-04-09), ام غزل (18-04-09), راجہ اکرام (18-04-09) |
|
|
#6 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,171
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
مجھ سے گارنٹی لے لیں کچھ نہیں ہو گا۔انشاء اللہ کیوں کہ اب تک کیسے جی رہے تھے۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ Last edited by راجہ اکرام; 17-04-09 at 03:29 PM. |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (17-04-09), ام غزل (18-04-09) |
|
|
#7 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 49
کمائي: 1,287
شکریہ: 26
39 مراسلہ میں 100 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بے شک اللہ تعالٰی ہی ذندگی اور موت کا مالک ہے۔ اور یہ بھی مجھے معلوم ہے کہ کسی کے بغیر کوئی مر نہیں جاتا پر اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی سچ ہے کے اگر کوئی ذندگی سے چلا جائیں تو جینے کا انداز بھی بدل جاتا ہے۔ بقول اس شعر کے
کچھ ایسے حادثے بھی ذندگی میں ہوتے ہیں، کے انسان بج تو جاتا ہے مگر زندہ نہیں رہتا، |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے samia کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,979
کمائي: 55,985
شکریہ: 2,986
1,421 مراسلہ میں 3,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
"جس حال میں جینا مشکل ہے اُس حال میں جینا لازم ہے" اور یہ بات کہ نہ پا سکنے کی صورت میں کیسے جیا جائے گا تو یہ دنیا ہر دکھ اور درد کی مرہم ہے۔ والدین کی موت کے بعد یا اپنے بہن بھائیوں کی موت کے بعد بھی ہم جی لیتے ہیں۔ اور چند ہی دنوں میں ہم زندگی کی گہما گہمیوں میں اور معمولات میں شامل ہو جاتے ہیں۔ راجندر کرشن کے ایک مصرے کے مطابق "لوگ تو رو رو کے بھی جی لیتے ہیں" اور ایک خاص بات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!!!!!!!!! !!!!!!! نیچے دیکھو پلیز۔ - - - - - - - - - نہ پاسکنے کی صورت میں خود کشی نہ کرنا ورنہ ہمیشہ کے لئے دوزخ کی آگ منتظر ہے۔ اللہ آپ کو صیحح فیصلہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
ارے بات خود کشی تک اگئی ، ، ،کیا یہ سہی ہے ؟؟؟؟؟؟
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,171
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ سہی ہے یا غلط لیکن لگتا ہے حالات نازک ہیں۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,365
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انسان اپنے آپ میں مجبور ہے بہت
کوئی نہیں ہے بےوافا افسوس مت کرو بےوفا تو حالات بھی ہوسکتے ہیں ،مگر اے شانٍ کریمی مجھے مایوس نہ کرنا تقدیریں بدلتی ہیں دعاؤں کے اثر سے |
|
|
|
| ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (19-04-09) |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,960
کمائي: 276,526
شکریہ: 33,158
12,652 مراسلہ میں 36,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دعا ہی ایک ایسی چیز ہے جو تقدیر بدل سکتی ہے
اللہ کی رضا میں راضی رہنا ہی بندگی ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | ام غزل (19-04-09) |
|
|
#13 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
میری بہن میںتم سے 100 فیصد متفق ہوں، بلکے اگر مجھے کہنے کی اجازت دو تو میں تمھارا درد سمجھ سکتا ہوً کیوں کے میںخود آج کل انہہں حالات سے گذر رہا ہوں، ع کُھلتا کسی پہ کیوں میرے دل کا معاملہ شعروں کے انتخاب نے رُسوا کیا مجھے |
|
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | ام غزل (19-04-09) |
|
|
#14 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 49
کمائي: 1,287
شکریہ: 26
39 مراسلہ میں 100 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
توبہ توبہ اللہ معاف کرے " خود کشی" اور "میں"۔ ارے آپ لوگ بھی ناں، بات کو کہاں سے کہاں لے گئے ھو۔ ویسے ایسی کوئی بات نہیں ہے میں بہت زندہ دل ھو اور مجھے اپنی ذندگی سے بے انتہا پیار ہے۔ اور یہ تو بس دماغ میں آنے والی صرف ایک سوچ ہے جو ضروری نہیں ہے کے انسان کی اپنی ذندگی میں ایسے حالات ہوں بلکہ بعض دفعہ وہ دوسروں کی ذندگی پر غور و فکر کر کے بہت سے سبق، بہت سی باتیں سکھتا ہے مثال کے طور پر ایک شاعر جو ہر قسم کے حالات پر شعر و شاعری کرتا ہے مثلا کبھی بے انتہا خوش ہوتا ہے تو کبھی اُس کا دل غم میں ڈوبا ہوا ہوتا ھے تو یہ بات ضروری تو نہیں ہے ناں کے وہ اپنے اوپر ہر بات لکھتا ہے۔ بلکہ وہ اپنے آپ میں دوسرں کے حالات کو، دوسرں کی کفیت کو بیان کرتا ہے۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فورم, کمال, قرآن, لوگ, موت, مزاح, معلوم, آج, اللہ, انسان, بھائی, بندگی, حال, خودکشی, خوش, دُعا, دیکھو, دل, دعا, زندگی, شعر, عزیز, صدیقی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| مفلس کون؟؟؟ | گلاب خان | علوم حدیث | 0 | 20-02-11 06:14 AM |
| ڈاکٹر عافیہ؟؟؟ | محمدخلیل | عمومی بحث | 14 | 25-12-10 12:01 AM |
| عام آدمی سے کیا گلہ؟؟؟ | ھارون اعظم | میرا پاکستان | 2 | 31-10-09 02:14 AM |
| کیا آپ چاہتے ہیں ؟؟؟ سوال 26 ::: بہترین لوگ ::: | عادل سہیل | جہاد | 26 | 13-08-08 02:51 AM |
| حاجی عمر، بیت اللہ محسود کے ساتھ ؟؟؟ | وجدان | خبریں | 0 | 02-01-08 03:04 PM |