| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
السلام علیکم دوستوں!
اس فورم کے بہت دوست جانتے ہیں کے مجھے انیمیشن فلمیںدیکھنے کا بہت شوق ہے۔ بچپن میں کارٹونز مثلاً "پوپائے دی سیلر"، "ٹام اینڈ جیری"، اور "دی پنک پینھتر" وغیرہ دیکھتے رہے۔ اب جب کے کمپیوٹر نے ترقی کی منازل کو ہفتوں میںطے کروا دیا ہے انیمیشن کی فیلڈ میں بھی بے پناہ ترقی ہوئی ہے۔ کارٹونز اب 2D سے نکل کر 3D کی دُنیا میںآ گئے ہیں۔ ایک سروے کے مطابق "انیمیشن موویز" عام فلموں سے ذیادہ بزنس کرتی ہیں، اگرچہ ان کی تیاری میںوقت بہت صرف ہوتا ہے۔ سن 2001 میں ریلیز ہونے والی فلم "Final Fantasy: The Spirits Within" جاپانی کرداروں پر مشتمل ایک نیا تجربہ تھی۔ یہ فلم صحیح معنوںمیںایک "photorealistic rendered 3D feature film" تھی۔ اس کے کردار حقیقی لگتے تھے۔ دراصل فلم ساز اصلی کرداروں کے معاوضوں اور ڈیمانڈ سے تنگ تھے چناچہ اُنہوں نے حقیقی کمپیوٹرائزڈ کرادر تخلیق کرنے کے بارے میں سوچا اور کسی حد تک اس میںکامیاب بھی رہے۔ "Final Fantasy: The Spirits Within" کامیاب رہی لیکن اصل کرداروں کا جادو اب بھی سرچڑ کر بول رہا ہے۔ میری ذاتی رائے میں (آپ اس سے اختلاف کرسکتے ہیں) انسانی جذبات اور احساسات کو جتنا اچھے اور عمدہ طریقے سے "انیمشن موویز" میں پیش کیا جاتا ہے وہ شاید حقیقی فلم میںممکن نہ ہو! اب آئیے اصل بات کی طرف میں آج اس تھریڈ میں آپ کو چند اچھی انیمیشن موویز کے لنک فراہم کروں گا اُمید ہے آپ کو پسند آئیں گی اور 7 سال سے لیکر 70 سال تک کے لوگ ان سے لطف انداز ہوں گے۔ ضروری سافٹ وئیر: بہتر ہوگا کے آپ لوگ مندرجہ ذیل لنک سے "FreeRapid Downloader" ڈاؤن لوڈ کرلیں۔ "FreeRapid Downloader" "فری فائل ہوسٹنگ سرورز" سے فائلز ڈاؤن لوڈ کرنے کا بہترین سافٹ وئیر ہے۔ "فری ڈاؤن ریپڈ ڈاؤنلوڈر" دُنیا کے 105 مشہور "فری فائل ہوسٹنگ سرورز" سے فائلز ڈاؤن لوڈکرسکتا ہے۔ http://wordrider.net/download.php?fi...Rapid-0.83.zip ڈاؤن لوڈ کرنے کا طریقہ: سب سے پہلے "فری ڈاؤن ریپڈ ڈاؤنلوڈر" کو اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کریں اور پھر نیچے دیئے گئیے لنکس کو کاپی کریں "فری ڈاؤن ریپڈ ڈاؤنلوڈر" خودبخود ان لنکس کو Captured کرلے گا۔ نوٹ: ایک اچھے اور ہائی اسپیڈ "براڈ بینڈ انٹرنیٹ کنیکشن" کی بدولت ان مویز کو چند گھنٹوں میںڈاؤن لوڈ کرنا ممکن ہے۔ پہلی مووی: تو جناب پہلے پیش ہے "Chicken Little"۔ نیچے دیئے گئے لنکس کو کاپی کریں اور مزے کریں! ![]() RapidShare: RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting Hotfile: Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Last edited by shafresha; 22-10-09 at 02:04 AM. وجہ: تصویر کا اضافہ! |
|
|
|
| 15 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (26-10-09), فخر بٹ (11-06-11), نورالدین (30-03-10), محمدعدنان (26-10-09), مرزا عامر (11-09-10), معظم (25-10-09), اجنبی انسان (14-03-10), احمد بلال (15-09-10), حیدر (09-04-10), رانا امر (07-12-09), شاہ جی 90 (30-11-09), شبنم (27-02-11), طارق راحیل (27-10-09), عامرشہزاد (12-03-10), عروج (27-02-11) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
السلام علیکم دوستوں!
دوسری مووی: اس سلسلے کی دوسری فلم ہے "Tinker Bell And The Lost Treasure" ۔ یہ موویز اس سلسلے کی دوسری فلم ہے اور 2009 میں ریلیز ہوئی ہے۔ نیچے دئیے گئے لنکس کو کاپی کریں اور مزے کریں! ![]() Download from Hotfile Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Download from RS RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting |
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
السلام علیکم دوستوں!
تیسری فلم: اس سلسلے کی تیسری فلم ہے :Cloudy With A Chance Of Meatballs"۔ 2009 میںریلیز ہونے والی یہ مووی بہت ہی دلچسپ ہے اور یقینا آپ لوگوںکو پسند آئے گی۔ نیچے دیئے گئے لنکس کو کاپی کریں اور مزے کریں! ![]() Download from Hotfile Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Hotfile.com: One click file hosting Download from RS RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting |
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
السلام علیکم دوستوں!
چوتھی مووی: اس سلسلے کی چوتھی فلم ہے "Astro Boy" ۔ یہ دراصل ایک جاپانی ٹی وی سیریز کے کردار پر مبنی فلم ہے! یہ مووی 2009 میں ریلیز ہوئی ہے۔ نیچے دئیے گئے لنکس کو کاپی کریں اور مزے کریں! RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting |
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | احمد بلال (03-09-10) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
میں نے ایک فلم ڈاؤن لوڈ کی۔ یہ ڈاؤن لوڈ تو ہوگئی لیکن اس میںبہت سی رار فائیل ہیں۔ جو کہ پتہ نہیں کس پلئر سے چلیں گی۔ اس کے بارے میںبھی معلومات فراہم کیجئے۔
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
| فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (26-10-09) |
|
|
#9 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
RAR فائلز ہونے کا مطلب ہے کے یہ ویڈیو فائل مختلف ٹکروں میں تقسیم کی ہوئی ہے۔ آپ اپنے کمپیوٹر میں WinRAR نامی سافٹ وئیر انسٹال کرلیں اور اُسے "آف لائن" ہو کررجسٹر کرلیں، پھر کسی بھی فائل پر ڈل کلک کریں تو آپ کو اصل مکمل فلم نظر آئے گی اُسے کسی دوسری لوکیشن پر ایکسٹریکٹ کرلیں۔ فی الحال آپ نیچے دیئے گئے لنک سے winRAR ڈاؤن لوڈکرلیں: اگلے مُراسلے میںتفصیلاً سمجھاتا ہوں!
|
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
ڈاؤن لوڈ کی گئی موویز کو دیکھنے کا طریقہ:
فرض کریں ہم نے ایک مووی "FreeRapid Downloader" کے ذریعے ڈاؤن لوڈ کی۔ 1۔ "FreeRapid Downloader" کو کھولیں اور ڈاؤن لوڈ کی گئی فائلز میںسے کسی ایک پر بھی ماؤس کا "کرزر" (ایرو) رکھ کر رائٹ کلک کریں تو ایک نیا مینیو کُھل جائے گا یہاںپر لکھا ہوگا "Open Directory" اس پر کلک کردیں۔ 2۔ آپ اُس ڈائریکٹری میں موجود ہیں جہاں پر ڈاؤن لوڈ کی گئی تمام فائلز موجود ہیں۔ 2 (2)۔ اگر آپ کے کمپیوٹر میں WInRAR نامی سافٹ وئیر ہے تو دوسرا اسٹیپ نا کریں بلکے ڈاؤن لوڈ کی گئی فائلز میںسے کسی ایک پر بھی ڈبل کلک کردیں۔ WInRAR خودبخود کُھل جائے گا اور آپ کے سامنے "Extract To" کا بٹن بنا ہوا آجائے گا۔ 3۔ اس بٹن پر کلک کرکے فائلز کو کسی بھی لوکیشن پر "Extract" کرلیں۔ فرض کریں میں نے "C:\temp" کا فولڈر منتخب کیا اور OK کا بٹن دبا دیا فائلز دوسری تصویر میں موجود پہلی تصویر کی طرح "Extract"ہونا شروع ہوجائیں گی۔ 4۔ اب آپ "C:\temp" میںجائیے وہاں آپ کی "Extract" فائلز ایک فولڈر (یہ ضروری نہیں)میں موجود ہوںگی۔ 5۔ آپ اپنے مطلوبہ فولڈر میں موجود فائل کو ڈبل کلک کرکے یا رائٹ کلک کرکے اپنے پسندیدہ پلئیر میں دیکھ سکتے ہیں ![]() نوٹ: اگر کوئی مشکل ہو تو ضرور بتائیے گا! Last edited by shafresha; 27-10-09 at 12:45 AM. |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
فائیل ون رار سے مکمل طور پر بن گئی۔ اس کو میڈیا پلیئر سے چلایا تو اس کو کوڈیک نہیں ملے۔ ان کوڈیک کو یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیا تو فلم نظر آنا شروع ہوگئی۔ یہ ایسٹرو بوائے فلم ہے۔ تھوڑی سی دیکھی ، اس کو شاید سکرین پر سے کیمرے کی مدد سے بنایا گیا ہے ، آواز اور تصویر دونوں ذرا کم کوالٹی کی تھیں۔ اس سے کوئی غرض نہیں۔ بنیادی طور پر یہ طریقہ کام کرتا ہے۔
خوش رہئیے شافریشہ اچھی شئیرنگ ہے۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (27-10-09), حیدر (09-04-10), شاہ جی 90 (30-11-09), طارق راحیل (27-10-09), عبدالقدوس (03-09-10) |
|
|
#12 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
آپ نے کون سی مووی ڈاؤن لوڈ کی تھی؟؟؟ |
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
یہ ایسٹرو بوائے فلم ہے۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
دوستوں السلام علیکم
پانچویں مووی: اس سلسلے کی پانچویں فلم ہے "BOB's Big Break 3D" ۔ نیچے دئیے گئے لنکس کو کاپی کریں اور مزے کریں! hotfile Hotfile.com: One click file hosting STORAGE.to storage.to - Download MEGAUPLOAD MEGAUPLOAD - The leading online storage and file delivery service RAPIDSHARE RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, downloader, fan, feature, film, final, flash, hosting, php, فورم, فری, کمپیوٹر, پسند, لوگ, نظر, آج, انٹرنیٹ, بہترین, بھائی, سافٹ, سال, عمدہ, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 2 (0 members and 2 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کرکٹ کے میدانوں سے طاقتوروں کی جاگیروں تک ہر جگہ کرپشن | گلاب خان | خبریں | 4 | 02-09-10 02:30 AM |
| ... بچوں کو توجہ یا منشیات دو | جاویداسد | خبریں | 0 | 18-08-10 10:05 PM |
| قابل قدر منتظمین حضرات متوجہ ہوں | کنعان | تجاویز اور شکایات | 9 | 29-07-09 01:47 AM |
| خود کش دھماکوں کے زخمی ادویات اور ڈاکٹروں کی توجہ کو ترس گئے | وجدان | خبریں | 2 | 24-03-08 09:30 AM |