واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


انعام 100 پوائنٹ کا : سوال کا جواب دیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-06-09, 09:19 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,088
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default انعام 100 پوائنٹ کا : سوال کا جواب دیں

انعام 100 پوائنٹ کا : سوال کا جواب دیں

ایک امیر شخص صبح صبح ہوائی جہاز کے ذریعے کہیں‌جا رہا تھا ، لیکن جیسے ہی وہ گھر سے باہر نکلنے لگا تو اس کے پرانے،وفادار چوکیدار نے گیٹ کو کھولنے سے انکار کر دیا اور بولا صاحب جی آپ آج اس فلائیٹ سے نہ جاؤ میں نے رات میں‌خواب دیکھا ہے کہ وہ جہاز تباہ ہو گیا ہے میرا دل نہیں مان رہا ،آپ نہ جائیں ۔
وہ کچھ سوچ کر رک جاتا ہے اور واقعی وہ جہاز تباہ ہو جاتا ہے ۔وہ شخص اللہ کا شکر ادا کرتا ہے او ر چوکیدار کو بلا کر اس کابھی شکریہ ادا کرتا ہے اور اسے ایک لاکھ روپیہ دیتا ہے۔ اور ساتھ ہی نوکری سے بھی فارغ کر دیتا ہے۔
روپے کی تو سمجھ آتی ہے کہ اسے اس لیے دیا کہ اس کی وجہ سے اس کی جان بچی اور خوش ہو کر اس نے اسے روپیہ دیا لیکن
آپ نے بتانا یہ ہے کہ اسے نوکری سے کیوں نکال دیا گیا ؟
جواب دینے والے کو 100 پوائنٹ ملیں گے۔ جلدی سے سوچ کر بتائیں
ابرارحسین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (28-01-11)
پرانا 09-06-09, 09:26 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,147
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,715 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلیئے کے چوکیدار کا کام رات کو پہرے داری کرنا تھا نا کے سونا؟
تو انعام اس خوشی میں کے چوکیدار کے روکنے سے اُس کی جان بچ گئی اور نوکری سے اس لیئے نکالا کے وہ اپنی ذمہ داری میں کوتاہی کررہا تھا۔

لائیے میرا انعام
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (12-06-09), ابرارحسین (09-06-09), عروج (28-01-11)
کمائي نے shafresha کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
09-06-09 ابرارحسین زبردست 100
پرانا 09-06-09, 09:31 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,088
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی جلدی پکڑ لیا آپ نے ایکسیلنٹ
ابرارحسین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-06-09), مرزا محمد فاروق (12-06-09), عروج (28-01-11)
پرانا 28-01-11, 04:55 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,837
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھیا واقعی ذھین ھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زبردست۔
عروج آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
واقعی, نوکری, آج, اللہ, انعام, امیر, بھیا, جواب, خوش, دل, رات, شخص, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 9 15-05-11 01:07 PM
لبنان سے ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانی میں سوئن فلو کی تصدیق Real_Light خبریں 0 13-10-09 01:24 AM
سوئی،پنجاب کو گیس فراہم کر نے والی پائپ لائنیں اڑادی گئیں،واپڈا کے بجلی گھروں کو فر اہمی معطل خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-11-07 09:36 AM
دورئہ آسٹریلیا : پریکٹس میچ میں سنتھ جے سوریا کے دھواں دار 156رنز عبدالقدوس کرکٹ 0 28-10-07 10:26 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:15 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger