واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


انجم شاہ جی کو منائیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-06-09, 03:30 AM   #1
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default انجم شاہ جی کو منائیں

انجم شاہ جی کو منائیں

بھائیو اور بہنو میں آن لائن ہوا تو تین پرائیویٹ میسیج ملے جن میں انجم شاہ جی نے مجھے پوائنٹ ایوارڈ کیے ہوے تھے اور ساتھہ ہی لکھا ہوا تھا
پاک نیٹ چھوڑنے کی خوشی میں
اور اللہ دین کا چراغ نام کی تھریڈ میں انہوں نے لکھا کہ محنت کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ، آپ سب خوش رہیں
یہ سب الودائی جملے لگتے ہیں اور آثار انتہائی خراب حالات کی نشاندہی کرتے ہیں
ایک ایسا ممبر جو دوسروں کو منا منا کر اس فورم پر لا رہا تھا آخر کس بات نے اسے اتنا ہرٹ کیا کہ وہ یہ فورم چھوڑنے پر تیار ہو گیا ۔ کچھہ تو ایسا ہوا ہے ۔

میری آپ سب سے گزارش ہے کہ اگر آپ میں سے کسی کے پاس ان کا فون نمبر یا ای میل ایڈریس ہو تو پلیز مجھے ضرور بتائیں میں جلد از جلد ان سے رابطہ کرنا چاہوں گا اور ہاں مونی بھائی کو انہوں نے کال کی تھی ۔ ان کے پاس ان کا نمبر ہو سکتا ہے ۔
اس سلسے میں مجھے آپ کی مدد کی ضرورت ہے ۔
اتنے مخلص انسان کا ساتھہ ہم سے چھوٹنا نہیں چاہئیے
آئیے سب مل کر انہیں منا لائیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-06-09), موجو (20-06-09), منتظمین (20-06-09), محمدخلیل (20-06-09), مرزا محمد فاروق (20-06-09), ایس اے نقوی (03-08-09), ام طلحہ (22-06-09), ام غزل (20-06-09), تانیہ رحمان ستارہ (21-06-09), خرم شہزاد خرم (22-06-09), راجہ اکرام (22-06-09), رضی (23-06-09), عروج (01-03-11)
پرانا 20-06-09, 04:07 AM   #2
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,801
شکریہ: 33,212
12,658 مراسلہ میں 37,006 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انجم شاہ جی کا مسئلہ اسٹاف میں زیر بحث ہے انشااللہ انہیں آپ جلد ہی اپنے درمیان پائیں گے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (20-06-09), ام غزل (20-06-09), راجہ اکرام (22-06-09), رضی (25-06-09)
پرانا 20-06-09, 11:15 AM   #3
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,395
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انجم شاہ جی آپ ہم سب لوگوں کو چھوڑ کر کدھر جا رہے ہیں اگر کسی سے کوئی غلطی ہو گئی ہے تو میں معافی مانگتا ہوں‌۔ آپ پلیز نہ جائیں مجھے بھی مسیج ملا تھا پرائیویٹ‌

آپ ایسا کیوں کر رہے ہیں ۔
__________________
مرزا محمد فاروق
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
موجو (20-06-09), ام غزل (20-06-09), راجہ اکرام (22-06-09)
پرانا 20-06-09, 11:50 AM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,479
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وہ آج ہی آ جائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-06-09), موجو (20-06-09), منتظمین (20-06-09), مرزا محمد فاروق (20-06-09), ام غزل (20-06-09), راجہ اکرام (22-06-09), رضی (20-06-09)
پرانا 20-06-09, 03:59 PM   #5
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,288
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,180 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انجم شاہ صاحب جلد ہی آ جائیں گے۔
monee3s آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے monee3s کا شکریہ ادا کیا
موجو (20-06-09), مرزا محمد فاروق (22-06-09), ام غزل (20-06-09), راجہ اکرام (22-06-09), رضی (20-06-09)
پرانا 20-06-09, 04:20 PM   #6
Senior Member
 
موجو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 368
کمائي: 8,455
شکریہ: 1,407
276 مراسلہ میں 813 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!
جس نے غلطی کی ہے اس کو احساس دلایا جائے اگر اس نے سب کے سامنے کی ہے تو سب کے سامنے اپنے غلطی کی معافی مانگنی ہوگی اور اگر تنہائی میں‌تو اکیلے میں ان سے معافی مانگ لے۔
لوگوں کو دور نہیں کرنا چاہیے اور پھر ایسے اچھے اور محبت کرنے والے انسان
__________________
قولوا لناس حسنا (لوگوں سے اچھی بات کہو(
موجو آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے موجو کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (22-06-09), ام غزل (20-06-09), راجہ اکرام (22-06-09), شاہ جی 90 (22-06-09)
پرانا 20-06-09, 04:47 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,378
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں گھریلو مصروفیات کی وجہ سے حاجر نہ ہوسکی کچھ دن ،،، آج آکر یہ ایک شاکنگ خبر پڑھ رہی ہوں ، آکر ایسا کیا ہوا ہے ؟؟؟
خیر ابھی پتا کرتی ہوں ۔
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (22-06-09), راجہ اکرام (22-06-09), رضی (20-06-09), شاہ جی 90 (22-06-09)
پرانا 21-06-09, 01:00 AM   #8
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,702
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا بھی یہی خیال ہے کہ خرم اور انجم جی کو واپس آنا چاہئے ۔ جو بھی معافی مانگے وہ بڑا پن کا مظاہرہ کرئے گا غلطی ہوتی ہے ۔ اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ یوں چلے جاو انجم جی اور خرم جی دیکھ لو آپ لوگوں کو سب کتنا مس کر رہے ہیں بس اچھے بچوں کی طرح واپس آجاو ۔ کچھ نہیں کہا جائے گا ۔ میرا وزیر اعظم الیکش ہونے سے پہلے ہی چلا گیا ،
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (21-06-09), مرزا محمد فاروق (22-06-09), ام غزل (23-06-09), راجہ اکرام (22-06-09), شاہ جی 90 (22-06-09)
پرانا 22-06-09, 05:08 AM   #9
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : تانیہ رحمان ستارہ مراسلہ دیکھیں
میرا بھی یہی خیال ہے کہ خرم اور انجم جی کو واپس آنا چاہئے ۔ جو بھی معافی مانگے وہ بڑا پن کا مظاہرہ کرئے گا غلطی ہوتی ہے ۔ اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ یوں چلے جاو انجم جی اور خرم جی دیکھ لو آپ لوگوں کو سب کتنا مس کر رہے ہیں بس اچھے بچوں کی طرح واپس آجاو ۔ کچھ نہیں کہا جائے گا ۔ میرا وزیر اعظم الیکش ہونے سے پہلے ہی چلا گیا ،
جس بات سے وہ ہرٹ ہوے ہیں اس بات کو ختم کر دیا جائے تو میرے خیال میں انہیں واپس آنے میں کوئی اعتراز نہیں ہو گا ۔ یہ ہم سب کا فورم ہے ، ہم اسے بڑے فخر سے اپنے گھر جیسا کہتے ہیں تو کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ جس بات سے ایک فیملی ممبر کا دل دکھے اس بات کو دوبارہ ہونے سے روکا جائے ۔
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (22-06-09), ام غزل (23-06-09), راجہ اکرام (22-06-09)
پرانا 22-06-09, 09:37 AM   #10
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سمجھ میں نہیں آتا کیا ہو رہا ہے یہ سب۔ لگتا ہے کسی کی نظر لگ گئی ہے اس خاندان کو۔اور انجم جیسا مخلص انسان چھوڑ جائے تو پھر تو یہاں کوئی بھی نہیں رہ پائے گا۔ انجم پلیز! اگر تم یہ تھریڈ پڑھ رہے ہو تو فوراً واپس آجاؤ۔ یہ ایک بڑی بہن کا آرڈر ہے۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (22-06-09), ام غزل (23-06-09), راجہ اکرام (22-06-09), شاہ جی 90 (23-06-09)
پرانا 22-06-09, 09:40 AM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لو دسو
میں‌ دو دن غائب رہا اور آپ لوگوں‌ نے بندہ بھگا دیا۔
جس کسی نے بھی شاہ جی کو دکھ پہنچایا ہے فورا معافی مانگو
ورنہ۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔
میں‌ خود مانگ لوں گا۔

جو دوسروں کو بلا بلا کر اکٹھا کرے، روٹھے ہووں کو منائے اس کے روٹھ جانے پر کہرام مچ جانا چاہئے تھا، لیکن ابھی تک خاموشی کیوں چھائی ہوئی ہے۔

شاہ جی پلییییییییییییییییییییییی ییییییییییییییییییییییییی ییییییزززززززززززززززز مان جاؤ

۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (22-06-09), موجو (22-06-09), مرزا محمد فاروق (22-06-09), ام طلحہ (22-06-09), ام غزل (23-06-09), شاہ جی 90 (23-06-09)
پرانا 22-06-09, 04:53 PM   #12
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,395
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں معظم شاہ جی کی بات سے اتفاق کروں گا کہ انجم شاہ جی جس وجہ سے ناراض ہوئے ہیں آخر وہ وجہ کیوں ختم نہیں کی جا رہی ،

پہلے آپ وہ وجہ تو ختم کریں انجم شاہ جی خود آجائیں گے لیکن اگر آکر وہی پرانی باتیں‌ہونی ہیں تو دوبارہ آنے کا فائدہ
پلیز آپ لوگ وہ وجہ دور کریں‌۔
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (22-06-09), ام غزل (23-06-09), شاہ جی 90 (23-06-09)
پرانا 22-06-09, 05:34 PM   #13
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,689
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فاروق بھائی
اس دنیا میں مختلف طرح کے لوگ رہتے ہیں جن کی سوچ اور خیالات ایک دوسرے سے مختلف ہوتی ہے تو کیا ہم سب سے ملنا چھوڑ دیتے ہیں ۔
تو اگر اس فورم میں کسی کو کسی سے کوئی مسئلہ ہو تو اس کو بات کرنی چاہیے ۔ نہ کہ فورم چھوڑ دیں۔
شکریہ
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (23-06-09)
پرانا 22-06-09, 06:11 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام

ھم دنیا میں کہیں پہ بھی ھوں چاھے اسکول ھو یا یونیورسٹی کیا جاب پہ ھوں یا اپنے خاندان میں کہیں بھی دیکھیں سب لوگ ھمارے ھم خیال نہیں ھوتے کچھ لوگوں کو ھم سے اختلاف ھوتا ھے کچھ لوگوں سے ھمیں
ایسے میں کیا کرنا چاھیے ؟؟ لوگوں کو اپنا نقطہ نظر بتانا چاھیے ان کو قائل کرنے کی کوشش کرنی چاھیے مگر مذھب کے حوالے سے ھم سبکو قائل نہیں کر سکتے مگر ھر کسی کو چاھیے دوسرے کے فرقےکے بارے میں کوئ ایسی بات نہ کہے جس سے کسی کی دل آزاری ھو
پاکستان میں سب مسلمان ھیں عقیدے میں کچھ نہ کچھ فرق ھے اگر ھم یہ مان لیں اس کا ایمان اس بات پہ ھے اس کے نظریئے کا احترام کریں اس کی بات حوصلے سے سنیں اور دوسرے کوبھی یہی چاھیے
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (23-06-09), ام غزل (23-06-09), شاہ جی 90 (23-06-09)
پرانا 22-06-09, 06:38 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام انجم جی

اگر کسی جگہ پہ دس اچھے لوگ ھوں اور چار برے تو میں کبھی ایسی جگہ کو چھوڑ کر نہیں جاؤں گی بلکہ ان لوگوں کا مقابلہ کرونگی دنیا میں اچھے دوست ملنا بہت مشکل ھے آپ کے دوست آپ کو بلا رھے ھیں آپ کو واپس آجانا چاھیے
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (23-06-09), ام غزل (23-06-09), شاہ جی 90 (23-06-09)
جواب

Tags
فورم, وزیر, لوگ, نظر, مقابلہ, محبت, معلوم, آج, آدمی, ایمان, انسان, بھائی, بچوں, جلد, خوش, خرم, دوست, دل, سٹاف, شخص, علاج, غزل, صاحبہ, صبح, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:51 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger