| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: کرۃ ارض
مراسلات: 38
کمائي: 265
شکریہ: 123
16 مراسلہ میں 35 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بسم اللہ الرحمان الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہالینڈ کے اسکالر ، پروفیسر ، فان دیر ہوون نے کہا ہے کہ قرآن مجید کی تلاوت خصوصاً لفظ "اللہ" کہنے سے ذہنی امراض دور ہوجاتے ہیں اور انسانی اعصاب سکون محسوس کرنے لگتے ہیں ۔ انہوں نے المدینہ اخبار کو بتایا کہ لفظ "اللہ" میں موجود پانچوں حروف کی حیرت انگیز تاثیر ریکارڈ کی گئی ہے ۔ یہ انسانی فکر کے دسترس سے باہر ہے ۔ عربی زبان میں حرف "الف" کا تلفظ سینے کے اوپر والے حصے سے ہوتا ہے ۔ ادائیگی کی شروعات ہوتے ہی تنفس موزوں ہونے لگتا ہے ۔ ہالینڈ کی زبان میں عربی کے حرف الف کی جگہ "اے" (A) آتا ہے ۔ عربی کے حرف "ل" کا معمولی سا حصہ غیر ملکی زبانوں میں بھی پایا جاتا ہے ۔ اس کی ادائگی پر زبان کی نوک پر جبڑے کا بالائی حصہ حرکت میں آتا ہے اور دو سیکنڈ سے کم عرصے کیلئے توقیف کا عمل ہوتا ہے ، اس کے تیزی کے ساتھ تکرار سے انسان زیادہ طاقتور اور زیادہ شفاف حرف "ہ" کی ادائگی کے لیے تیار ہوجاتا ہے ۔ عربی کے "ہ" کے بالمقابل ہالینڈ کی زبان میں حرف "ایچ" (H) آتا ہے ۔ یہ حرف پھیپڑوں کو دل سے جوڑ کر دل کی حرکت منظّم کردیتا ہے ۔ دس سے ایک ہزار بار "اللہ" کہنے سے ذہنی یا اعصابی مرض میں مبتالا افراد راحت محسوس کرتے ہیں۔ Last edited by حسان; 21-05-08 at 11:42 PM. وجہ: درستگی |
|
|
|
| 13 قاری/قارئین نے حسان کا شکریہ ادا کیا | arshad khan (23-05-10), rabab (23-05-10), shafresha (23-05-10), کنعان (27-05-10), ھارون اعظم (23-05-10), یاسر عمران مرزا (27-05-10), یحیٰی (22-05-08), لاسلکی (22-05-08), مہک (22-05-08), ام غزل (27-05-10), رضی (24-05-10), عمیر نعیم (22-05-08), عبدالقدوس (22-05-08) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 844
کمائي: 16,170
شکریہ: 4,383
785 مراسلہ میں 2,219 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماشاء اللہ کتنی خوبصورت سچائی ہے
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اللہ آپ کو شئیرنگ کرنے پر جزائے خیر عطا فرمائے، آمین ثم آمین ۔ ۔ ۔۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 6
کمائي: 356
شکریہ: 12
6 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
اَلآَ بِذِکرِالّٰلہِ تَطمَئِنََّ القُلُوب جان لو کہ دلوں کا سکون اللہ کے ذکر میں ھے والسلام علیکم و رحمتہ اللہ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,378
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہُ اکبر !
بھائی اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔ |
|
|
|
| ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد رضوان (27-05-10) |
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,108
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,389 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
آپ نے بہت اچھی شروعات کی ھے جزاک اللہ خیر۔ لا تنس ذکر اللہ اگر بوقت ضروت روزانہ 100 مرتبہ اسم "اللہ" کا ذکر کریں اور اسی طرح تعداد بڑھاتے جائیں، پھر جب بھی فارغ ہوں تو اسم "اللہ" کا ذکر کرتے رہیں، آپ خود دیکھیں گے کہ آپ پر اللہ سبحان تعالی کی طرف سے کیا کیا کیفیات رونما ہوتی ہیں، پھر اس کے بعد ایک وقت ایسا بھی آئے گا کہ آپ سوئے بھی ہوئے ہونگے تو آپ کا دل ذکر اللہ کر رہا ہو گا اور جب آپ اٹھا کریں گے تو آپ کی زبان بھی چل رہی ہو گی ذکر اللہ کے نام سے۔ اس میں خالی سکون ہی نہیں بہت کچھ اللہ سبحان تعالی عطا فرماتا ھے۔ ہر کوئی اس پر مشاہدہ کر سکتا ھے۔ ذکر اللہ پر قرآن مجید میں بے شمار آیات ہیں۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد رضوان (28-05-10) |
![]() |
| Tags |
| color, کتنی, قرآن, لو, ماشاء, مجید, آمین, اکبر, اللہ, اللہُ, السلام, بھائی, خیر, خوبصورت, دل, دلوں, ذکر, رحمتہ, سکون, سچائی, شئیرنگ, طاقتور |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ََِِ"" اپنا وزن کم کریں "" | مژگان | فیشن اور بیوٹی ٹپس | 29 | 01-01-12 03:34 AM |
| انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" | Hashims | Search Engines | 8 | 02-09-11 03:24 PM |
| اسلامی سکرین سیور """ کیا آپ چاہتے ہیں کہ ؟ """" | عادل سہیل | اسلام اور معاشرہ | 17 | 23-02-11 08:37 PM |
| "کوئی" "کسی" سفارت خانے سے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کر رہا تھا | حیدر | خبریں | 6 | 11-10-10 04:49 PM |
| کراچی میں پولیس کا "ناکے پہ ناکہ "اور ڈاکو ں کا "ڈاکے پہ ڈاکہ"جاری | جاویداسد | خبریں | 0 | 01-10-10 06:38 PM |