واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

اقوال مِس زرّیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-07-09, 01:01 AM   #1
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,790
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اقوال مِس زرّیں

اقوال مِس زرّیں

لڑکی کو دیکھ کر لڑکی فیشن کرتی ہے

تمام غیر شادی شدہ لوگوں پر بھاری ٹیکس لگانا چاہیے
یہ کوئی اچھی بات نہیں کہ کوئی شخص دوسروں سے زیادہ خوش ہو

بعض لوگوں سےمل کے ہم سوچتے ہیں کہ وہ اب تک کہاں تھے
اور جہاں تھے وہاں واپس کب جائیں گے

ایک نیا شادی شدہ جوڑا مسکراتا ہے ! سب جانتے ہیں کیوں
جب ایک دس سالہ شادی شدہ جوڑا مسکراتا ہے سب حیران ہوتے ہیں کیوں

دو بیوقوف مل کر ایک عقلمند نہیں بن سکتے ! میاں بیوی بن سکتے ہیں

شریف آدمی وہ ہوتا ہے جو کسی کام کرنے سے انکار نہ کرے مگر جس کا کام کرنے سے ہر آدمی انکار کرے

درزی سے کپڑے کا غلط کٹ جانا نئے فیشن کی ابتداء ہوتی ہے

جرائم کا سدّباب جیل بھیجنے سے نہیں مجرم کی دو شادیاں کرانے سے ہو سکتا ہے

سمندر اور بیوی کے رویّے پر کبھی اعتماد مت کرو ـ یہ کسی بھی وقت بپھر سکتے ہیں

شادی میں سب تمہارے ساتھ ہنسیں گے مگر تمہیں رونا اکیلے ہی پڑے گا

رتی رتی جمع کرنا اور منوں کے حساب سے لٹانا عورتوں کا ہی کام ہے

درخت لگانے سے پھل ملتا ہے اور دل لگانے سے گملا بھی
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
Arabian (06-07-09), shafresha (06-07-09), ڈاکٹرنور (06-07-09), محمدخلیل (06-07-09), ابو عمار (06-07-09), رضی (06-07-09), سحر (06-07-09)
پرانا 06-07-09, 05:58 AM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,141
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت ہی خوب جانی، خوش رہو
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-07-09, 10:21 AM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دیوانہ بے خودی میں بڑی بات کہہ گیا

کمال کا اقوال ہیں مس زرین کے۔ حقیقت بھرا مزاح، پڑھ کر مزا آگیا۔
مس جی سے کہیں کہ جاری رکھیں۔۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (06-07-09)
پرانا 06-07-09, 11:18 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم عمدہ جناب بہت اچھے اقوال ہے فیصل بھائی کتنوں پر تجربہ ہے آپکو
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-07-09, 01:56 PM   #5
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب فیصل ناصر
ویسے یہ محتر مہ ہیں کون؟
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (06-07-09)
پرانا 06-07-09, 02:13 PM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,166
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
رتی رتی جمع کرنا اور منوں کے حساب سے لٹانا عورتوں کا ہی کام ہے
سب سے عمدہ یہی ہے ،
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (06-07-09)
پرانا 06-07-09, 02:24 PM   #7
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,775
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کچھ میری طرف سے:

ایک بچے کے بعد آپکو باپ کا عہدہ ملتا ہے اور دو کے بعد 'ریفری' کا۔

شادی ایک ایسا رشتہ ہوتا ہے جس میں ایک شخص ہمیشہ حق پر ہوتا ہے اور دوسرا بچارہ شوہر ہوتا ہے۔

لوگ ہماری زبان کو 'مادری' زبان کیوں کہتے ہیں۔ کیونکہ باپ بچارے کو بولنے کا موقع ہی نہیں ملتا۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
Arabian (06-07-09), shafresha (06-07-09), فیصل ناصر (06-07-09), منتظمین (06-07-09), راجہ اکرام (06-07-09), سحر (06-07-09)
پرانا 06-07-09, 02:26 PM   #8
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,166
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
شادی ایک ایسا رشتہ ہوتا ہے جس میں ایک شخص ہمیشہ حق پر ہوتا ہے اور دوسرا بچارہ شوہر ہوتا ہے۔
اس کے بارے میں تو کسی شک کی گنجائش ہی نہیں ہے۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-07-09), فیصل ناصر (06-07-09), ابو عمار (06-07-09), راجہ اکرام (06-07-09)
پرانا 06-07-09, 02:34 PM   #9
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے بھا ئی سا رے شا دی کے پیچھے پڑ گئے ہیں۔

اب ایسی با ت بھی نہیں۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (06-07-09)
پرانا 06-07-09, 02:36 PM   #10
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,775
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
اس کے بارے میں تو کسی شک کی گنجائش ہی نہیں ہے۔
منتظمین بھائی لگتا ہے ہم آپ کی دکھتی رگ کو چھیڑ رہے ہیںِ۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-07-09), فیصل ناصر (06-07-09), منتظمین (06-07-09), راجہ اکرام (06-07-09)
پرانا 06-07-09, 05:19 PM   #11
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,790
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سرمد مراسلہ دیکھیں
کچھ میری طرف سے:

ایک بچے کے بعد آپکو باپ کا عہدہ ملتا ہے اور دو کے بعد 'ریفری' کا۔

شادی ایک ایسا رشتہ ہوتا ہے جس میں ایک شخص ہمیشہ حق پر ہوتا ہے اور دوسرا بچارہ شوہر ہوتا ہے۔

لوگ ہماری زبان کو 'مادری' زبان کیوں کہتے ہیں۔ کیونکہ باپ بچارے کو بولنے کا موقع ہی نہیں ملتا۔

بہت اچھے سرمد بھائی
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, لوگ, لڑکی, موقع, آدمی, بھائی, جیل, خوش, دل, شخص

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:45 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger