واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

اعتراف

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-05-09, 05:27 AM   #1
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,604
کمائي: 40,465
شکریہ: 25,317
4,017 مراسلہ میں 10,764 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اعتراف

اعتراف

تمام بہن بھائیوں کو اس بندہ ناچیز کا سلام

میرا اس تھریڈ کو شروع کرنے کا مقصد اپنے پیارے بھائی جناب انجم شاہ صاحب کی خدمات کا اعتراف کرنا ہے ۔ آپ سب نے دیکھا ھوگا شاہ صاحب ہم سب کے ساتھ کتنی خوش مزاجی سے پیش آتے ہیں انہیں کچھ بھی کہا جائے وہ غصہ نہیں کرتے اور فورم پر مسکراہٹیں پھیلا رہے ہیں۔

آپ سب جانتے ہیں کہ جتنی بری ہم شاہ صاحب کے ساتھ کرتے ہیں میرا نہیں خیال کے فورم کے کسی ممبر کے ساتھ ایسی ھوتی ہو لیکن شاہ صاحب کی خوش اخلاقی ہے کہ وہ ہمارا ان شرارتوں میں ساتھ دیتے ہیں۔

ایک اور بات کہ میں نے جس پرانے تھریڈ میں بھی نظر دوڑائی ہے اس میں ہی شاہ صاحب نے تفتیش شروع کی ہوتی ہے ۔
شاہ صاحب مانا آپ کرائم رپورٹر ہیں ہمارے فورم سے آپ کس مجرم کی تلاش میں ہیں ۔

میری تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ وہ شاہ صاحب کے بارے میں اپنی اپنی رائے دیں اور تھوڑا کٹھا ضرور ڈالیئے گا کیونکہ ہمارے شاہ صاحب چٹکھورے ہیں۔آپ یہاں سے اندازہ لگائیں کہ ہماری زبان درازی کی چاٹ کھا کھا کر ان کو اتنی عادت پڑ گئی ہے اور اتنے نڈر ہو گئے ہیں کہ باہر سے ڈنڈوں اور گولیوں کی چاٹ کھانا بھی شروع کردی۔
کتنی بار سمجھایا ہے کہ باہر کی چیزیں اچھی نہیں ہوتی مگر یہ ہیں کہ مانتے ہی نہیں۔
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ملک بھائی (30-06-09), محمدخلیل (30-05-09), Zullu230 (30-05-09), ایس اے نقوی (30-05-09), ام طلحہ (01-06-09), ام غزل (30-05-09), تانیہ رحمان ستارہ (01-06-09), خرم شہزاد خرم (30-05-09), راجہ اکرام (01-06-09), سیپ (30-05-09), سام (31-05-09), شاہ جی 90 (31-05-09)
پرانا 30-05-09, 09:42 AM   #2
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,562
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,620 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تمام بہن بھائیوں کو اس بندہ ناچیز کا سلام
وعلیکم اسلام!

میرا اس تھریڈ کو شروع کرنے کا مقصد اپنے پیارے بھائی جناب انجم شاہ صاحب کی خدمات کا اعتراف کرنا ہے ۔ آپ سب نے دیکھا ھوگا شاہ صاحب ہم سب کے ساتھ کتنی خوش مزاجی سے پیش آتے ہیں انہیں کچھ بھی کہا جائے وہ غصہ نہیں کرتے اور فورم پر مسکراہٹیں پھیلا رہے ہیں۔
رازی بھائی پیار کا جواب پیار سے ہی دیا جائے گا اور دوسری بات کہ میری کوشش یہ ہے رہتی ہے کہ دنیا کہ جمھلے اپنی جگہ مگر زندگی میں تھوڑا سا رنگ بھی ہونا چاہیئے اور دوست سب اتنے کو پیارے ہیں کہ ان سے پیار بڑھانے کو دل چاہتا ہے انکی قدر کی جائے رازی سب کچھ مل جاتا ہے مگر مخلص دوست نہیں ملتے یہاں یہ رشتے کسی کو نہیں جانتے مگر پیار بہت ہے آپس میں اور میں چاہپتا ہوں کہ پیار کا یہ سلسلہ ہمیشہ چلتا رہے آپ کا شکریہ

آپ سب جانتے ہیں کہ جتنی بری ہم شاہ صاحب کے ساتھ کرتے ہیں میرا نہیں خیال کے فورم کے کسی ممبر کے ساتھ ایسی ھوتی ہو لیکن شاہ صاحب کی خوش اخلاقی ہے کہ وہ ہمارا ان شرارتوں میں ساتھ دیتے ہیں۔
میرا نہیں خیال کہ میرے ساتھ بری ہوتی ہے میں تو لفط اندوز ہوتا ہے اور شرارتیں اس لئے کرتا ہوں کہ سارا دن کام کی سر درد ہوتی ہے کبھی جہ چاہتا ہے کہ کاش میری اپنی بھی کوئی لائف ہوتی میں اپنے لئے بھی جی سکتا اسکی تفصیل میں نہیں جانا چاہوں گا شکریہ

ایک اور بات کہ میں نے جس پرانے تھریڈ میں بھی نظر دوڑائی ہے اس میں ہی شاہ صاحب نے تفتیش شروع کی ہوتی ہے ۔
شاہ صاحب مانا آپ کرائم رپورٹر ہیں ہمارے فورم سے آپ کس مجرم کی تلاش میں ہیں ۔

ارے بھائی میرے کیوں مجھے بین کروانا ہے یہاں پر اور کون سی تفتیش کی ہے میں نے یہاں پر ؟؟؟؟ کیوں مجھے مروانے کا ارادہ ہے

میری تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ وہ شاہ صاحب کے بارے میں اپنی اپنی رائے دیں اور تھوڑا کٹھا ضرور ڈالیئے گا کیونکہ ہمارے شاہ صاحب چٹکھورے ہیں۔آپ یہاں سے اندازہ لگائیں کہ ہماری زبان درازی کی چاٹ کھا کھا کر ان کو اتنی عادت پڑ گئی ہے اور اتنے نڈر ہو گئے ہیں کہ باہر سے ڈنڈوں اور گولیوں کی چاٹ کھانا بھی شروع کردی۔کتنی بار سمجھایا ہے کہ باہر کی چیزیں اچھی نہیں ہوتی مگر یہ ہیں کہ مانتے ہی نہیں۔
اور دوستوں کی رائے کا ضرور منتظر رہوں گا اور چٹکھورا ضرور ہوں میں اس میں کویئی شک نہیں
اور ڈنڈے کھانے کی پریکٹس ہو رہی ہے کل کو شادی ہونی ہے بھائی میرے
بعد میں جو ڈنڈے کھانے ہے بہتر ہے پہلے سے ہی پرکیٹس کر لو شکریہ

بھائی میرےمجھے تو شک ہے کہ میرے ہی کسی دشمن عظیم نے جناب کو پاک نیٹ پر بیھجا ہے کہ جائو جا کر شاہ جی کی عزت افزائی کرو
رازی آج کل جناب مجھ پر تھریڈ پر تھریڈ بناتے جا رہے ہو بھائی ہتھ ہولا کر لو وہ نہ ہو منتظمین بین لر دیں کہ یہ کیا

Last edited by ایس اے نقوی; 30-05-09 at 09:54 AM.
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (30-05-09), ملک بھائی (30-06-09), Zullu230 (30-05-09), ام غزل (30-05-09), راجہ اکرام (01-06-09), رضی (31-05-09), سام (31-05-09), شاہ جی 90 (31-05-09)
پرانا 30-05-09, 01:48 PM   #3
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,960
کمائي: 276,525
شکریہ: 33,158
12,652 مراسلہ میں 36,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے شاہ جی آپ پر جتنے تھریڈ بنے ہیں میرے خیال سے پاک نیٹ کی تاریخ میں کسی ممبر پر اتنے تھریڈ نہیں بنے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (30-05-09), ام غزل (30-05-09), راجہ اکرام (01-06-09), رضی (31-05-09), سیپ (30-05-09), سام (31-05-09), شاہ جی 90 (31-05-09)
پرانا 30-05-09, 03:14 PM   #4
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,562
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,620 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
ویسے شاہ جی آپ پر جتنے تھریڈ بنے ہیں میرے خیال سے پاک نیٹ کی تاریخ میں کسی ممبر پر اتنے تھریڈ نہیں بنے
موٹا بھائی آپ کا شکریہ
مگر میں یہاں صرف یہ ہی کہہ سکتا ہوں کہ میں خود تو کچھ بھی نہیں ہوں یہ جو تھریڈ بنتے ہیں یہ آپ لوگ اپنی چاہت کا اظہار کرتے ہو اور جیسے بھی ہو مجھے ہر حال میں ساتھ دینا ہوتا ہے
آپ کو یاد ہو گا کہ خرم شہزاد خرم نے بھی مجھ پر دو تھریڈ بنائے (کون سے تھے یاد نہیں) اور پھر آپ نے غزل نے اب رازی نے دو بنائے اور میری کوشش یہ ہے رہے گی کہ ہر حال میں دوستوں کو یقین دلاتا رہوں کہ مجھے کچھ بھی کہہ لو کیسے مرضی کہو میں آپ کے ساتھ ہوں موٹا بھائی میرے خلاف بھی تھریڈ بنے گا تو اس میں بھی ساتھ رہوں گا
اور سچ ہے کہ واقعی مجھ پر تھریڈ زیادہ بن رہے ہیں اور سنا ہے کہ جس کی تعریف زیادہ ہو جسے لوگ زیادہ چاہنے لگے اسکی زندگی کے دن کم ہوتے جاتے ہین اب سوچ رہا ہوں کہ کیا واقعی
تاہم منتظمین جو اس فورم کے مالکان ہیں کی جانب سے کسی قسم کا کوئی تبصرہ دیکھنے کو نہیں ملا کسی بھی تھریڈ‌میں انکی شمولیت نہیں رہی جس کا دکھ کوئی نہیں مگر سوچتا ہوں کہ کیا یہ سب مناسب ہے کہ مجھ پر تھریڈ پر تھریڈ‌بنتے جا رہے ہیں منتظمین یہ نہ کہہ دیں کہ او پائی انجم شاہ کی اے چھڈ دو اودی جان تے کوئی ہور کم کرو اونوں سمان تے نہ چاڑو
موٹا بھائی غزل بہن رازی بھائی وقاص بھائی و دیگر ممبران کا مشکور ہوں جو پیار کرتے ہین آپ کی چاہتوں کا بدلہ نہیں دے سکوں گا اللہ آپ سب کو زندگی دے اور آپ احباب کو کوئی دکھ نہ دے آمین ثم آمین
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (30-05-09), راجہ اکرام (01-06-09), رضی (31-05-09), سام (31-05-09), شاہ جی 90 (31-05-09)
پرانا 30-05-09, 03:39 PM   #5
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,562
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,620 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دوستوں مذکورہ واقع کی خبر آپ کی نظروں کے سامنے ہے اور مزید نیوز کٹنگ تو بہت زیادہ ہیں مگر یہاں صرف تین ہی منظر پر لا رہا ہوں (طالب دعا سید انجم شاہ)
Name:  2.jpg
Views: 81
Size:  75.7 KB
Name:  3.jpg
Views: 81
Size:  57.0 KB
Name:  1.jpg
Views: 81
Size:  46.6 KB
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (30-05-09), راجہ اکرام (01-06-09), رضی (31-05-09), سام (31-05-09), شاہ جی 90 (31-05-09)
پرانا 30-05-09, 04:49 PM   #6
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,695
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہ جی کے لیے یہی کہوں گی یہ وہ انسان ہیں ، جو نا صرف اپنی تحریر لگاتے ہیں بلکہ دوسروں کی تحاریر کو بھی اتنی محبت سے سامنے لاتے ہیں ۔ان کی نگاہ صرف اور صرف اپنی تحریر پر نہیں ہوتی ۔ اور یہ ایک ایسا کام ہے جو ہر ایک کے بس کا نہیں ۔ میں اگر اپنی بات کروں تو تبصرہ کرتے ہوئے بھی مجھے کئی بار سوچنا پڑتا ہے ۔دعاہے اللہ پاک شاہ جی اور سب ساتھوں کو خوش رکھے ۔اب یہاں ایک فیملی کی سی صورت حال ہے ۔ جس میں ایک ممبر بھی اگر نا ہو تو فورا یہی دعا نکلتی ہے اللہ خیر کرئے سب ٹھیک ہو
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
ملک بھائی (30-06-09), ایس اے نقوی (30-05-09), ام غزل (30-05-09), رضی (31-05-09), سام (31-05-09), شاہ جی 90 (31-05-09)
پرانا 30-05-09, 05:32 PM   #7
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,562
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,620 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ستارہ مراسلہ دیکھیں
شاہ جی کے لیے یہی کہوں گی یہ وہ انسان ہیں ، جو نا صرف اپنی تحریر لگاتے ہیں بلکہ دوسروں کی تحاریر کو بھی اتنی محبت سے سامنے لاتے ہیں ۔ان کی نگاہ صرف اور صرف اپنی تحریر پر نہیں ہوتی ۔ اور یہ ایک ایسا کام ہے جو ہر ایک کے بس کا نہیں ۔ میں اگر اپنی بات کروں تو تبصرہ کرتے ہوئے بھی مجھے کئی بار سوچنا پڑتا ہے ۔دعاہے اللہ پاک شاہ جی اور سب ساتھوں کو خوش رکھے ۔اب یہاں ایک فیملی کی سی صورت حال ہے ۔ جس میں ایک ممبر بھی اگر نا ہو تو فورا یہی دعا نکلتی ہے اللہ خیر کرئے سب ٹھیک ہو
اسلام علیکم ! ستارہ جی کیسے مزاج ہیں آپ کے؟
ستارہ جی دوسروں کی تحریر کو اس لئے سامنے لاتا ہوں کہ دوستوں میں مزید حوصلہ پیدا ہو لکھنے کا حالانکہ میں نے دیکھا ہے کہ دوست احباب تھریڈ‌لکھتے جاتے ہیں میں صرف جوابات دیتا ہوں لکھتا نہیں ہوں کیونکہ مجھے اس سے فرق نہین کہ میرے تھریڈ‌ کتنے ہیں
ستارہ جی میرا کام سارا دن لکھنا ہے
اور کبھی میں نے ایسی کوئی تحریر نہیں لکھی جس پر تبصرہ کرنے کےلئے ساتھیوں کو سوچنا پڑے بڑی سہل زبان لکھتا ہوں ہاں ایک تحریر تھی جس پر مجھے بہت زیادہ امید تھی کہ بھر پور رزلٹ دیکھنے کو ملے گا مگر اس کا رزلٹ نہ ہونے کے برابر رہا تھا جس کا بہت دکھ ہوا تھا تاہم یہ دنیا داری ہے
اور اللہ آپ کی دعا اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے آمین ثم آمین
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
ملک بھائی (30-06-09), ام غزل (30-05-09), راجہ اکرام (01-06-09), رضی (31-05-09), سام (31-05-09), شاہ جی 90 (31-05-09)
پرانا 30-05-09, 06:14 PM   #8
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,087
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,183 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Assalam-o-Allykom Wrt Wbrkt
میں شاہ بھائی کہ بارے میں اتنا ہی کہوں کہHe Is The Best
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
ملک بھائی (30-06-09), ایس اے نقوی (30-05-09), ام غزل (30-05-09), تانیہ رحمان ستارہ (01-06-09), راجہ اکرام (01-06-09), رضی (31-05-09), سام (31-05-09), شاہ جی 90 (31-05-09)
پرانا 30-05-09, 06:38 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,365
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سید انجم شاہ ! ایک ایسا نام جنہوں نے بہت ہی کم عرصہ میں پاک نیٹ پر اپنے لئے بہترین مقام پیدا کیا اور جلد ہی اپنے اعلیٰ اخلاق اور بہترین شخصیت کی بناہ تمام ممبرز میں گھل مل گئے ، ان سے مل کر لگتا ہی نہیں کہ ان سے پہلی یا دوسری مرتبہ بات ہورہی ہے ، ایک اچھے انسان ، ایک اچھے بھائی اور ایک اچھے مقرر ہیں ، پاک نیٹ کی جان ہیں ،
خوش رہیں انجم بھائی ،
اور راضی بہت خوب بھئی بہت اچھا تھریڈ کھولا ہے ۔
بہت بہت شکریہ۔
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
ملک بھائی (30-06-09), ایس اے نقوی (30-05-09), تانیہ رحمان ستارہ (30-05-09), راجہ اکرام (01-06-09), رضی (31-05-09), سام (31-05-09), شاہ جی 90 (31-05-09)
پرانا 30-05-09, 06:47 PM   #10
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,562
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,620 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیپ مراسلہ دیکھیں
Assalam-o-Allykom Wrt Wbrkt
میں شاہ بھائی کہ بارے میں اتنا ہی کہوں کہHe Is The Best
بہت شکریہ ثوبیہ جی میں آپ کا مشکور ہوں
آپ نے چند الفاظ میں بہت کچھ کہہ دیا ہے
بہت بہت شکریہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
تانیہ رحمان ستارہ (30-05-09), راجہ اکرام (01-06-09), رضی (31-05-09), شاہ جی 90 (31-05-09)
پرانا 30-05-09, 06:52 PM   #11
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,562
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,620 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام غزل مراسلہ دیکھیں
سید انجم شاہ ! ایک ایسا نام جنہوں نے بہت ہی کم عرصہ میں پاک نیٹ پر اپنے لئے بہترین مقام پیدا کیا اور جلد ہی اپنے اعلیٰ اخلاق اور بہترین شخصیت کی بناہ تمام ممبرز میں گھل مل گئے ، ان سے مل کر لگتا ہی نہیں کہ ان سے پہلی یا دوسری مرتبہ بات ہورہی ہے ، ایک اچھے انسان ، ایک اچھے بھائی اور ایک اچھے مقرر ہیں ، پاک نیٹ کی جان ہیں ،
خوش رہیں انجم بھائی ،
اور راضی بہت خوب بھئی بہت اچھا تھریڈ کھولا ہے ۔
بہت بہت شکریہ۔
بہت بہت شکریہ غزل آپ کا میں آپ کا تہہ دل سے شکرگزار ہوں کہ آپ سمیت سب اتنی عزت عطا کر رہے ہیں
غزل جی میں نے مقام حاصل نہیں کیا یہ آپ سب لوگوں کی مہربانی ہے ورنہ صرف آپ جانتی ہے کہ ایک بار میری آپ سے کیا بات ہوئی تھی اور آپ نے مجھے کیا کہا تھا؟ پرائیوٹ میسج میں ؟ یاد آ گیا ہوگا اور غزل جی میں نے بارہا اعتراف کیا ہے کہ اس فورم پر آپ نے فیصل خلیل خرم نے شاہد بھائی نے میرا بہت ساتھ دیا ہے اور اب رازی بھی شامل ہے
آپ کے الفاظ پر شکریہ کےلئے الفاظ میرے پاس نہیں ہیں تاہم یہ کہہ سکتا ہوں سب ارکان کےلئے کہ کبھی میری زندگی سے وابستہ کوئی حکم ہو تو بتانا آپ کے‌ اضلاع میں آ کر آپ دوستوں کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا رہوں گا
خیر اندیش سید انجم شاہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (30-05-09), تانیہ رحمان ستارہ (30-05-09), راجہ اکرام (01-06-09), رضی (31-05-09), شاہ جی 90 (31-05-09)
پرانا 30-05-09, 07:41 PM   #12
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,695
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انجم جی بس میرا صدر ہونا یاد رکھنا ۔ کیونکہ سارا کام آپ نے ہی کرنا ہے
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (30-05-09), ام غزل (30-05-09), راجہ اکرام (01-06-09), رضی (31-05-09), شاہ جی 90 (31-05-09)
پرانا 30-05-09, 08:09 PM   #13
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,562
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,620 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ستارہ مراسلہ دیکھیں
انجم جی بس میرا صدر ہونا یاد رکھنا ۔ کیونکہ سارا کام آپ نے ہی کرنا ہے
جی جی جناب یاد ہے وہ کیسے بھول سکتا ہو
فی الحال تو میرا اپنا ارادہ ہے لیبر کونسلر بننے کا
واہ رے لیبر کونسلر خود لیبر کونسلر اور‌ ستارہ کو صدارت کی کرسی پر فائز کئے جانے کی یقین دہانی
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (30-05-09), راجہ اکرام (01-06-09), رضی (31-05-09), سام (31-05-09)
پرانا 31-05-09, 01:28 AM   #14
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,604
کمائي: 40,465
شکریہ: 25,317
4,017 مراسلہ میں 10,764 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہ جی میرے پاس تو الفاظ نہیں ہیں آپ کی خوش اخلاقی پر کہہ سکوں ۔ آپ نے اچھا پوئینٹ آؤٹ کروایا کہ منتظمین بھائی کی شمولیت نہیں ہوئی شایہ ان کی اس پر نظر ہی نہ پڑی ہو

منتظمین بھائی آپ کی شمولیت کے منتظر ہیں ہم سب ۔ اور ایک سوال ہے کہ کیا اس طرح کے تھریڈز شروع کرنے پر آپ کو اعتراز تو نہیں ہے ۔اگر نہیں ہے تو اپنے خیالات کا کچھ اظہار کریں اور اگر ہے تو آپ اس تھریڈ کو خود بند کردیں تاکہ ہمیں بھی معلوم ہو جائے اور ہم آئندہ سے خیال بھی رکھیں۔

باقی تمام دوستو‌ں کا شکریہ کہ انہوں نے میرا ساتھ دیا
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (31-05-09), ام غزل (01-06-09), راجہ اکرام (01-06-09), سام (31-05-09), شاہ جی 90 (31-05-09)
پرانا 31-05-09, 05:19 PM   #15
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,879
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,786 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

رزای کو اتنا چھا تھریڈ شروع کرنے پر شاباش
شاہ جی کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے اور یہ واقعی درست ہے کہ ان سے مل کر ایسا لگتا ہے کہ برسوں کی شناسائی ہے ، چاہے پہلی بار مل رہے ہوں ۔ بہت کم لوگوں میں یہ صلاحیت ہوتی ہے ۔
رازی نے یہ تھریڈ اوپن کر کے اپنی سابقہ تھریڈ کی تلافی کر دی ۔
کھٹاس کیا ڈالوں اس میسیج میں میٹھا میٹھا ہی ٹھیک لگ رہا ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (31-05-09), ام غزل (01-06-09), تانیہ رحمان ستارہ (01-06-09), راجہ اکرام (01-06-09), رضی (01-06-09)
جواب

Tags
color, فورم, پیارے, پاک, نظر, موقع, محبت, آج, اللہ, انسان, اسلام, بھائی, تلاش, تحریر, جواب, حال, خوش, دوست, دل, درخواست, رشتے, زندگی, عزت, صدر, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اعتراف سیپ شاعری اور مصوری 0 15-02-11 11:59 PM
اک بار کر کے اعتبار لکھ دو gorgeous شعر و شاعری 6 05-11-09 10:32 AM
بے اعتبار وقت پہ جھنجھلا کے رو پڑے The Great شعر و شاعری 0 26-08-09 12:24 PM
اعتدال کا دھاگہ راجہ اکرام گپ شپ 15 03-06-09 09:43 AM
اعتبار ساجد کی شاعری محمدعدنان شعر و شاعری 89 14-04-08 08:50 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger