| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,865
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس فورم کے ’’بانی‘‘ کون ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
جناب بانی سے کیا مراد ہے آپکی ؟؟؟؟؟
ویسے منتظمین بھائی ہیں |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,865
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہی کہ فورم شروع کس نے کیا۔۔۔۔کیوں فورم کے سیاہ و سفید کے مالک تو بہت ہیں جیسے کہ آپ نے بتایا منتظمین ، عبدالقدوس بھائی اور دیگر
اچھایہ بھی بتائو کہ ذیلی ناظم کے پاس کیا اختیارات ہوتے ہے اور میں کس طرح بن سکتا ہوں؟ |
|
|
|
| ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (05-11-09) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
ذیلی ناظم کسی ایک سیکشن کا انچارج ہوتا ہے اور اس کی ذمہ داری اس سیکشن کی دیکھ بھال کرنا اس سیکشن کو غیر ضروری مواد سے پاک کرنا اور اس سیکشن میںسے غیر متعلقہ مواد کو متعلقہ سیکشن میںموو کرنا اور اپنے سیکشن کی بہتری کے لئے اقدامات کرنا۔
ذیل ناظم کے اختیارات ذیلی ناظم جس سیکشن کا انچارج ہوتا ہے وہ اس سیکشن میں کسی پوسٹ یا تھریڈ کو ایڈٹ، ڈیلیٹ یا موو کرسکتا ہے۔
__________________
![]() |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,865
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا تو میں اس عہدے کے لیے درخواست کرسکتا ہو۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
جی ہاں لیکن اس کی بھی کچھ ریکورائمنٹس ہیں۔ جیسا کہ محنتی ہونا
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 26
کمائي: 52
شکریہ: 0
4 مراسلہ میں 6 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Doston Mere Baare Main Bhi Kuch Soch Lo Ab
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام علیکم جناب محنت بھی اور آپ کیا کچھ کرسکتے ہیں فورم کے لیے یعنی آپ نے کتنے نئے موضوع لکھے ہیں اور کتنے ٹیوٹوریل لکھے ہیں ۔اور کس سکشن میں آپ ذیادہ کام کرتے ہیں اور فورم کو معلومات فراہم کرتے ۔پہلے یہ سب کام کریں پھر ذیلی ناظم بننے کے درخواست دے گا ۔
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اصل میں ان چیزوںکے لئے عموماً درخواست نہیںدی جاتی بلکہ اراکین کی کارکردگی دیکھ کر انتظامیہ خود ہی اُنہیں پیشکش کردیتی ہے، اس لئے فورم کو وقت دیں، اچھے سے اچھا کام پیش کریں، دیگر اراکین سے اچھے انداز سے پیش آئیں اور ممکن ہو تو دیگر اراکین کے مسائل حل کرنے کی کوشش کریں، ان تمام باتوںکے نتیجے میںآپ خود بخود انتظامیہ کے ارکان کی نظروںمیںآئیں گے اور وہ کسی بھی وقت حسب ضرورت آپ کو انتظامیہ میںشامل ہونے کی دعوت دے سکتے ہیں۔
__________________
![]() |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,865
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی میں فورم پر نظر کس طرح آئو،
جب سے فورم کو اپ گریڈ کیا گیا ہے کھلتا ہی نہیں۔۔۔۔ آج پہلی مرتبہ فورم صحیح کھلا ہے۔ |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
چلیںبھائی کھل تو گیا ہے نا۔ آج کے بعد انشاءاللہ کھلا ہی کرے گا۔
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 268
کمائي: 265
شکریہ: 1
68 مراسلہ میں 89 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہمارے بارے میں بھی سوچئے
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| explorer, فورم, فورمز, پوسٹ, پاک, نظر, ممکن, مسائل, معلوم, آج, اچھا کام, انتظامیہ, اسلام, بھائی, تصویر, جواب, حل, درخواست, عمران, عبدالقدوس, عدنان, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|