| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 659
|
||||
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,611
کمائي: 172,645
شکریہ: 8,814
5,789 مراسلہ میں 21,400 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آخر کو اسمگلر کی بیٹی ہے ۔ اتنا بھی زیور نہ ہو تو لوگ کیا کہیں گے ۔
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (04-10-10), ام غزل (29-04-09), احمد بلال (14-10-10), سعود (24-04-09), شمشاد احمد (05-10-10), عبداللہ آدم (05-10-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سبھی خواتین یہی کہتی ہیں کہ "لوگ کیا کہیں گے"۔ ہمارے ملک میں ایسی بھی جوان بیٹیاں ہیں جو بھاری بھر کم جہیز نہ ہونے کے باعث والدین کے گھروں میں بیٹھی بیٹھی اپنے سفید بالوں کو مہندی اور پتہ نہیں کیا کیا لگا کر بال کالے کرتی ہوتی ہیں۔ دلہن نے جو کروڑوں اور اربوں کا جوڑا صرف ایک دن کے لئے پہنا ہے اس سے کئی یتیم، غریب اور بے سہارا بچیوں کی شادیاں ہو کر گھر آباد ہو سکتے تھے۔ دولت کی ہوس اور نمائش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دولت نے آج تک کسی سے وفا نہیں کی اور نہ قیامت تک کرے گی۔
|
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (09-03-11), shafresha (25-04-09), فیصل ناصر (29-04-09), منتظمین (25-04-09), محمدمبشرعلی (04-10-10), مرزا عامر (04-10-10), ام غزل (29-04-09), احمد بلال (14-10-10), رضی (19-09-09), عبداللہ آدم (05-10-10) |
|
|
#6 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,611
کمائي: 172,645
شکریہ: 8,814
5,789 مراسلہ میں 21,400 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اچھی بات کہی لیکن کیا مزاح اور طنز کر کے بھی یہ لکھنا پڑے گا کہ بھائی یہ طنزیہ طور پر لکھا گیا ہے اس پر سنجیدہ ہونے کہ اور اچھل کر خواتین پر آنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے؟ باقی رہی بات کہ ایک دن کے جوڑا پر اتنا خرچہ اور اس کو نہ پہنا جاتا تو یہ ہوجاتا وہ ہوجاتا تو بھائی، یہ تو ایک امیروکبیر آدمی کی شادی کا حال ہے، اپنے گردوپیش پر نظر ڈالیں، خود اپنے گھر پر بھی، وہاں بھی یہی حال ہے - اپنے سے مراد صرف آپ نہیں سب کو لکھا ہے اس پر بھی سنجیدہ ہونے کی ضرورت نہیں۔ اس معاملے میں خواتین اتنی ہی قصوروار ہیں جتنا کہ مرد حضرات -- دونوں مل کر ہی ان فضول رسومات کاخاتمہ کر سکتے ہیں۔ |
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (25-04-09), محمدمبشرعلی (04-10-10), مرزا عامر (04-10-10), Zullu230 (25-04-09), ام غزل (29-04-09), احمد بلال (14-10-10), عبداللہ آدم (05-10-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اور ہاں یہ سب باتیں پینل کی بحث میں بھی ہوں گی۔ پلیز اپنا نام وہاں شامل کریں۔ مجھے امید ہے کہ آپ کی شمولیت ہمارے لئے بہت مفید ہو گی۔ شکریہ Last edited by Zullu230; 25-04-09 at 12:26 PM. |
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,224
کمائي: 18,031
شکریہ: 2,344
917 مراسلہ میں 2,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اتنے سونے پہ زکوات کتنی ہو گی اورادا کیونکر ہو گی ویسے دلہن کی تو گردن جھکی جا رہی ہے۔
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا | shafresha (05-10-10), مرزا عامر (04-10-10), ام غزل (29-04-09), احمد بلال (14-10-10), شمشاد احمد (05-10-10), عبداللہ آدم (05-10-10) |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,501
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا کہتے ہو بھائی ایک سمگلر اور ذکوات ، ان جیسے لوگوں کو دیکھ کر ایک غریب گھر کی لڑکی پر کیا گزرتی ہوگی ؟ حسرت اور مایوسی سے غریب یا تو خود کشی کرلیتے ہیںیا پھر چوری اور ڈاکے ڈال کر اپنی حسرتوں کو شرمندہ تعبیر کرتے ہیں ،
اللہ ہم پر رحم فرمائے ۔ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (09-03-11), shafresha (05-10-10), منتظمین (29-04-09), مرزا عامر (04-10-10), احمد بلال (14-10-10), شمشاد احمد (05-10-10) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
داود ابراہیم پر فلم بن رہی ہے جس میں اس کا کردار عرفان ہاشمی کریں گے
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,224
کمائي: 18,031
شکریہ: 2,344
917 مراسلہ میں 2,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عرفان ہاشمی کون؟یادنہیں آرہا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہر انسان آج کل اسراف میں مشغول ہے اور اپنی اپنی حیثیت کے مطابق اسراف کرتا ہے۔ ہمارا دین تو ہمیں یہ سکھاتا ہے کہ وضو کے دوران بھی پانی زیادہ ضائع نہ کیا جائے- اب ہم اپنے اردگرد نظر دوڑائیں تو ہمیں کئی جگہ اسراف ملے گا۔ اسراف کی ایک اور مثال شادی کا کھانا ہے۔ کہ لوگ اپنی پلیٹوں کواس قدر بھر لیتے ہیں اور جب نہیں کھایا جاتا تو چھوڑ دیتے ہیں ۔ اس سے کھانا ضائع ہو جاتا ہے ۔ یہ اسراف کوئی سونے یا ہیرے کا اسمگلر نہیں کرتا بلکہ ایک عام شخص کرتا ہے ۔ یہی کھانا اگر ضائع نہ ہو تو کتنے غریبوں کا پیٹ بھر سکتا ہے ۔ اپنے دوستوں اور رشتے داروں کو بہت حکمت اور نرمی کے ساتھ اس معاملے کی طرف توجہ دلانی ہو گی۔
یہ دھاگہ کافی پرانا ہے لیکن موضوع اھم ہونے کی وجہ سے اسے منظر عام پر لانے کا جی چاہ رہا ہے
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
Last edited by مرزا عامر; 05-10-10 at 01:14 PM. وجہ: correction of a word |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, ہے۔, وفا, لفظ, لوگ, لڑکی, نظر, مزاح, معذرت, آج, آدمی, انسان, بھائی, تصویر, حال, حضرات, خواتین, دل, درست, رشتے, شخص, عقل, غریبوں, صاحبزادے, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|