واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


آپ کی عید کیسی گزری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-12-08, 12:02 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default آپ کی عید کیسی گزری

آپ کی عید کیسی گزری

عید پہ آپ نے کیا کیا ۔ عید کیسی گزری ۔ کتنے بکرے کاٹے کتنے کھائے
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
Atia jamali (16-12-08), محمدعدنان (10-12-08), معظم (11-12-08), Zullu230 (18-12-08), ام طلحہ (11-12-08), ابن جلال (11-12-08), جیدی (10-12-08), خرم شہزاد خرم (17-12-08), سیپ (10-12-08), طارق راحیل (15-12-08)
پرانا 10-12-08, 12:58 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,152
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپ کی عید کیسی گزری

عید کا پہلا دن
پہلے دن میری ڈیوٹی تھی اس لئے تقریبا 3 بجے دوپہر ڈیوٹی سے واپس آیا اور آتے ہی سو گیا اور رات کو اٹھا اور پھر دوستو سے عید ملی

اور آج قربانی کی ہے
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (15-12-08)
پرانا 10-12-08, 01:54 PM   #3
Senior Member
مقبول
 
جیدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 182
کمائي: 2,521
شکریہ: 377
104 مراسلہ میں 188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کی عید کیسی گزری

کال نہ مس کال

اپنا رہا عجب حال
جیدی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے جیدی کا شکریہ ادا کیا
بھائی (10-12-08), طاھر (11-12-08), طارق راحیل (15-12-08)
پرانا 10-12-08, 02:09 PM   #4
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,141
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کی عید کیسی گزری

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بہت مصروف بلکہ بہت ہی ذیادہ
ہم نے ایک بیل اور ایک بکرا کاٹا تھا
میں نے صرف پکایا تھا کھایا کچھ نہیں
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (15-12-08)
پرانا 10-12-08, 03:05 PM   #5
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,463
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 602 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کی عید کیسی گزری

اقتباس:
میں نے صرف پکایا تھا کھایا کچھ نہیں
ہیں کیا مطلب
ہمارے ہاں تو لوگ دیگچے کھا گۓ
اقتباس:
عید کا پہلا دن
پہلے دن میری ڈیوٹی تھی اس لئے تقریبا 3 بجے دوپہر ڈیوٹی سے واپس آیا اور آتے ہی سو گیا اور رات کو اٹھا اور پھر دوستو سے عید ملی

اور آج قربانی کی ہے
ہیں کیا مطلب
آپ محکمہ ڈرانے والوں میں ہیں؟
بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بھائی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (10-12-08), طارق راحیل (15-12-08)
پرانا 10-12-08, 03:09 PM   #6
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,801
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,006 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کی عید کیسی گزری

ایک بکرا کاٹا
پھر ایک اور بکرا کاٹا
آج سونا بنایا
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (15-12-08)
پرانا 11-12-08, 12:43 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کی عید کیسی گزری

عدنان
ثوبیہ اپنا بھی یہی حال رھا
جیدی آپ نے خود کتنے لوگوں وش کیا یا سارا دن کال اور مس کال کا انتظار کرتے رھے
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-12-08, 12:44 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کی عید کیسی گزری

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
ایک بکرا کاٹا
پھر ایک اور بکرا کاٹا
آج سونا بنایا
سونا بنایا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (11-12-08)
پرانا 11-12-08, 01:09 PM   #9
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کی عید کیسی گزری

ہماری تو عجب ہی گذری
پہلے تو صبح آٹھ بجے زلزلہ آ گیا۔ پھر خیر سنبھل گئے اور کاموں میں لگ گئے اورقصائی کا انتظار کرتے رہے لیکن گیارہ بجے اس سے بھی شدید جھٹکا آ گیا۔ سب لوگ باہر نکل آئے اور اللہ سے معافی مانگنے لگے۔ پھر جناب قصائی کا انتطار طویل ہونے لگا جس نے گیارہ بجے کا ٹائم دیا تھا۔بےشمار فون کالوں اور جھوٹی تسلیوں کے بعد ساڑھے تین بجے قصائی صاحب نے فرمایا۔"بندہ نہیں پہنچا!!! میں نے تو کب سے بھیجا ہوا ہے" وہ بندہ تا حال نہیں پہنچ پایا ہے۔غرض مجبور ہو کر جو ہاتھ موسمی قصاب ہاتھ آیا اسے ہی پکڑ لائےاور کام چلایا۔ 5 بجے قربانی سے فارغ ہوئے۔ اب تقسیم کا کام شروع ہوا تو پتہ چلا کہ گوشت اور ہڈی سب کا قیمہ بنا ہوا ہے۔بہر حال وہی بانٹا کچھ نہ پکایا اور بہن کے ہاں چلے گئے جہاں ڈنر کا بلاوا تھا۔بس دن گزر گیا۔ کل پکایا مگر کھایا ہی نہیں گیا۔اتنے انتظار کے بعد دل ہی بھر گیا تھا۔اب ایک دو دن بعد ہی شاید دل چاہے۔عید کی اگلی صبح 4 بجے ایک اور زلزلہ آیا تھا۔لیکن تھکن کے باعث پتہ ہی نہ چل سکا ۔ وقفے وقفے سے سلسلہ جاری ہے۔سب خیریت کی دعا کریں۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (11-12-08), طارق راحیل (15-12-08)
پرانا 11-12-08, 01:21 PM   #10
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کی عید کیسی گزری

عید کا پہلا دن تقریبا ٓسو سو کر گزارا ۔ جب زلزلے کا جھٹکا آیا تو اس وقت بھی سورہا تھا لیکن تھکاوٹ کی وجہ سے دوبارہ سوگیا ۔ شام کو اٹھا اور کچھ دیر کے لیے باہر نکلا
رات کو خالہ کے گھر گیا بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگلے دن پھر سویا رہا یعنی عید کے دو دنوں میں پوری مہینے کی نیند پوری کرلی ۔
بکرے کا کام والد صاحب نے تمام کردیا اس لیے کسی قصائی وغیرہ کی ضرورت نہیں‌پڑی۔

میری تو بہت بور گزری عید
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (11-12-08), طارق راحیل (15-12-08)
پرانا 11-12-08, 01:38 PM   #11
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کی عید کیسی گزری

بس اللہ کا غضب ٹھنڈا نہیں ہو رہا۔ اللہ سب پر رحم کرے۔آج سے پھر کام پر؟
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (11-12-08), ابن جلال (11-12-08), طارق راحیل (15-12-08)
پرانا 11-12-08, 01:44 PM   #12
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کی عید کیسی گزری

جی ہاں۔ ہماری عید کی صرف تو دن تعطیلات ہوتی ہیں اور سال بھر میں صرف آٹھ
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (11-12-08)
پرانا 11-12-08, 01:47 PM   #13
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,801
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,006 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: آپ کی عید کیسی گزری

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
سونا بنایا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟
سونا مطلب sleeping
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-12-08, 01:48 PM   #14
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,456
کمائي: 64,512
شکریہ: 2,889
1,795 مراسلہ میں 4,491 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپ کی عید کیسی گزری

السلام علیکم!

اس بار بقر عید تھوڑی سی مختلف تھی میرے لئے ۔۔ گذشتہ کئی سالوں سے قربانی سے متعلقہ فرائض " پانی ، چارہ ، پھر گوشت اکٹھا کرنا اور رشتہ داروں تک پہنچا کر بھی آنا " میں ہی ادا کرتا تھا۔ مگر اب چھوٹا بھائی اور کزنز بھی عمر کی اس حد کو پہنچ گئے کہ میں سب کام ان کے ذمہ لگا کر خود بری الذمہ قرار پا یا ۔

ہاں البتہ نگرانی ضرور کی اور پھر دوپہر سے جو گیم کھیلنا شروع کی تو رات کب 2 بجے محسوس ہی نہیں ہوا " خلاف معمول چونکہ بجلی نہیں گئی تھی " پھر سونے کا قصد کیا اور صبح سویرے فون بجا اور کزن " جو کہ عمر میں بڑے ہیں " کہنے لگے شادی شدہ بمقابلہ کنوارے کرکٹ میچ منعقد کیا ہے اور مجھے کنواروں کی طرف سے نمائندگی کرنی ہے تو فورا حاضر ہو جاؤں ۔۔ اب اس مچز میں کیا ہوا جانے دیتے ہیں کیونکہ بستی والی گل اے دوپہر کو 2 بجے گھر لوٹ کر ناشتہ سے فراغت پائی اور ایک بار پھر کمپیوٹر گیمز میں مصروف۔۔۔

اب جن دوست احباب کو کوئی بات فضول لگی ہو تو معذرت کیونکہ جانےکیوں آج لکھنے کو جی چاہ رہا ہے

اخیر میں یہی کہوں گا کہ
" بڑی بور عید تھی یار "

__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (11-12-08), ابن جلال (11-12-08), طارق راحیل (15-12-08)
پرانا 11-12-08, 02:53 PM   #15
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کی عید کیسی گزری

میچ کا کیا بنا کنوارے جیتے یا ریٹائرڈ سوری میرا مطلب شادی شدہ؟؟؟؟؟؟؟؟
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, فورم, کمپیوٹر, کراچی, پاکستان, پاکستانی, قصد, نماز, موبائل, محبت, معذرت, آج, انسان, بھائی, جواب, خلاف, خرم, دوست, دل, رات, زندگی, سوری, عید, صاحبہ, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آپ کی عید کیسی گزری محمد یاسرعلی عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 40 08-11-11 07:04 PM
میں ایسی محبت کرتا ہوں - تم کیسی محبت کرتی ہو wajee شعر و شاعری 10 24-02-11 01:08 PM
یہ کیسی عید آئی ہے۔۔۔۔۔۔ سیپ میری ڈائری 4 12-09-10 04:20 PM
آئی جی شعیب سڈل کے پالیسی بیان کا خیرمقدم کرتے ہیں، ندیم الاسلام عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 10:27 AM
مستقبل کی سلیکشن پالیسی طے کر لے گئی ،زمبابوے سے سیر یز میں شعیب اختر وکامران کو " آرام" دینے کا فیصلہ خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 17-12-07 03:51 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:06 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger