واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

آپ کو کتنی عیدی ملی؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-10-07, 12:52 PM   #1
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,151
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default آپ کو کتنی عیدی ملی؟

آپ کو کتنی عیدی ملی؟

السلام و علیکم دوستو
امید ہے آپ سب لوگ خیریت سے ہونگے، اور عید کو خوب انجوائے کررہے ہونگے۔
لیکن دوستو ایک بات کا خیال رکھیں کہ عید مسلمانوں‌کا مذھبی تہوار ہے اور اس دن کو منانا سنت ہے۔ اور آپ سب کو پتا ہوگا کہ اس دن شیطان آزاد ہوتا ہے اور وہ مسلمانوں پر تابڑ توڑ حملے کرتا ہے اور ہمیں الٹے کام کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔ تو دوستو اس بات کا خیال رکھنا کہ کہیں آپ شیطان کے بہکاوے میں آکر کوئی ایسا کام کرجائو جو کہ ہماری پورے ماہ رمضان کی کی ہوئی محنت کو ضائع کردے۔ اس لئے شیطان سے خبردار رہیں کیونکہ وہ ہمارا کھلا دشمن ہے۔
خیراس دن ہم سب نئے اور اچھے اچھے کپڑے پہنتے ہیں اور اپنے دوست احباب اور رشتہ داروں سے ملتے ہیں ۔ لیکن اس دن کا سب سے خوبصورت اور اٹریکٹیو پوائینٹ ہے۔

جب ہمیں اپنے بڑوں سے عیدی ملتی ہے

تو دوستو آپ سب نے بتانا ہیکہ اس دفعہ عید پہ آپ کو کتنی عیدی ملی؟

شاباش شروع ہوجائو اور سچ سچ بتانا
__________________

Last edited by محمدعدنان; 14-10-07 at 12:58 PM.
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (14-10-07)
پرانا 14-10-07, 12:56 PM   #2
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,063
شکریہ: 17,793
12,251 مراسلہ میں 28,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپ کو کتنی عیدی ملی؟

کچھ باتیں‌ نا بتانے والی بھی ہوتی ہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-10-07, 01:00 PM   #3
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,151
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپ کو کتنی عیدی ملی؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
کچھ باتیں‌ نا بتانے والی بھی ہوتی ہیں
جناب یہ تو کوئی بات نہ ہوئی بتانا تو آپ کو پڑے گا ہی۔
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-10-07, 01:03 PM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,063
شکریہ: 17,793
12,251 مراسلہ میں 28,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: آپ کو کتنی عیدی ملی؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
جناب یہ تو کوئی بات نہ ہوئی بتانا تو آپ کو پڑے گا ہی۔
ہا ہا ہا ہا
کیوں‌میری کلاس لگوانی ہے دوسروں‌سے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-10-07, 07:17 PM   #5
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,505
کمائي: 53,764
شکریہ: 8,634
2,596 مراسلہ میں 6,415 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپ کو کتنی عیدی ملی؟

بھائی لوگ عیدی کا تو پوچھو مت کتنی ملی ۔مزے کی بات یہ ہے کہ سب سے زیادہ عیدی میرے گھر میں مجھے ہی ملتی ہے اور گھر کا سامان بھی لانے کا مجھے ہی کہا جاتا ہے اور بعد میں مجھے نہیں پتہ چلتا کہ میری عیدی کتنی تھی اور کم کتنے ہوئے ۔گھر میں چھوٹا ہونے کہ بھی فائدئے ہوتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ میرے خیال میں ہاں یا شاید نہیں
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-10-07, 09:42 PM   #6
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,151
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: آپ کو کتنی عیدی ملی؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ہا ہا ہا ہا
کیوں‌میری کلاس لگوانی ہے دوسروں‌سے
جناب کوئی نہیں‌لے گا آپ کی کلاس اور نہ ہی آپ سے عیدی مانگی جائے گا
چلو بتائو
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-10-07, 07:03 AM   #7
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,063
شکریہ: 17,793
12,251 مراسلہ میں 28,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپ کو کتنی عیدی ملی؟

اب تو ختم بھی ہو گئی ہے اب کیا بتاوں؟؟
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-10-07, 11:58 PM   #8
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,775
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپ کو کتنی عیدی ملی؟

عدنان بھائی آپ کو یہ بھی پوچھنا چاہیئے کی کتنی عیدی دی۔ کیونکہ مجھے اتنی ملی نہیں جتنی دینی پڑی۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-10-07, 05:58 AM   #9
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,063
شکریہ: 17,793
12,251 مراسلہ میں 28,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپ کو کتنی عیدی ملی؟

اس لیے تو میں نے اپنی نہیں بتائی
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-10-07, 04:08 PM   #10
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,478
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپ کو کتنی عیدی ملی؟

قسم سے ایک آنا بھی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-10-07, 01:33 PM   #11
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,151
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپ کو کتنی عیدی ملی؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سرمد مراسلہ دیکھیں
عدنان بھائی آپ کو یہ بھی پوچھنا چاہیئے کی کتنی عیدی دی۔ کیونکہ مجھے اتنی ملی نہیں جتنی دینی پڑی۔
تو جناب اگر میں نے نہیں پوچھا تو آپ خود ہی بتادیں
خود بتانے پر میں نے کونسا کوئی توپ چلادینی ہے جو آپ ایسے ڈر رہے ہو۔
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-10-07, 02:11 PM   #12
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,984
کمائي: 56,122
شکریہ: 3,009
1,427 مراسلہ میں 3,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کو کتنی عیدی ملی؟

میں تو عیدی دے دے کر ترستا رہا کہ کوئی مجھے بھی عیدی دے لیکن جو بھی ملا وہ لینے والا ہی ملا !!!!!!!
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-10-07, 02:29 PM   #13
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کو کتنی عیدی ملی؟

مجھے تو عبدالقدوس بھائی سے صرف" حوصلہ " ہی ملا ہے ، عیدی کیا خاک ملنی تھی۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-10-07, 03:35 PM   #14
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,984
کمائي: 56,122
شکریہ: 3,009
1,427 مراسلہ میں 3,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کو کتنی عیدی ملی؟

مسٹر رائٹ! بڑے لوگوں سے حوصلہ مل جائے تو اسے ہی عیدی سمجھیں !
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-10-07, 03:41 PM   #15
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,063
شکریہ: 17,793
12,251 مراسلہ میں 28,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپ کو کتنی عیدی ملی؟

اللہ کے بندے ذلفقار پا جی
میں کب سے بڑا ہو گیا ہوں؟؟؟؟

میں تو آپ سب توں چھوٹا واں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, کہاں؟, کرتے, پانچ, والدین, لوگ, اللہ, بھائی, بڑے, باجی, جواب, رمضان, شوھر, عید, عبدالقدوس, عدنان, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پښتو لیكلو كښے ګرانی؟ - پشتو لکھنے میں دشواری؟ محبوب عالم پشتو فورمز 2 07-01-12 07:07 PM
قیامت کب آئے گی؟ قاسم شاہ خبریں 1 11-12-10 11:40 PM
خبر کہاں گئی؟ فیصل ناصر عمومی بحث 2 08-09-10 02:45 AM
آپکی عید کیسے گزری؟ Zullu230 گپ شپ 14 06-12-09 11:44 AM
آپ نے اپنی عید کیسے منائی؟ ھارون اعظم عمومی بحث 25 06-12-09 05:42 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:14 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger