| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پیارے ممبرز،
آپ سب نے اپنی اپنی پسند کے کھانے کا نام لکھنا ہے۔ اگر تو وہ کسی ہوٹل سے ملتا ہے تو اس ہوٹل کا نام اور ڈش چارجز بھی لکھنے ہیں۔ چلیں شاباش شروع ہو جائیں، ویسے مجھے آج کل سرادار مچھلی والوں کی بام مچھلی بڑی مزیرار اور لزیز لگتی ہے 320 کلو ملتی ہے۔ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
یہ ٹاپک تو میں سٹارٹ کرنے والا تھا لیکں آپ تو بہت تیز نکلے
مجھے پشاور میں چرسی کی چکن کڑائی بڑی پسند ہے 400 روپے کلو ہے |
|
|
|
|
|
#3 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ چرسی صاحب پشاور میں کس جگہ ہوتے ہیں؟ میرا مطلب بازار ، سٹیشن وغیرہ وغیرہ بائے دے وے ہمارے ہاں چرسی نشئی کو کہتے ہیں تو کیا یہ صاحب کڑاہی میں چرس شامل کرتے ہیں؟؟؟
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے تمارا سر اچھا لگتا ھے مسٹر 100 روپے کلو
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
مجھے تو چاچے اسلم کے ھوٹل کی چائے بہت پسند ہے عدنان بھائی سے پوچھ لیں 10 روپے کا کپ ہے۔
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔ |
|
|
|
|
|
#8 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
جب کبھی آپ راولپنڈی کی جانب گامزن ہوں بذریعہ جی ٹی روڈ تو گجرات کراس کرکے الخلیل پٹرولیم آتا ہے۔ تو بھائی اس کے بالکل ساتھ ہی چاچے اسلم کا ہوٹل ہے جہاں سے خلیل بھائی نے بہت مزے کی خلوص بھری چائے پلائی تھی۔ |
|
|
|
|
| محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا | مسٹر شیف (14-12-10) |
|
|
#9 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پر آپ اور خلیل بھائی ایک ساتھ اکٹھے کیا کر رہے تھے۔ اور یقینآ بل خلیل بھائی نے ہی ادا کیا ہو گا جبھی تو آپ کو اتنا " سواد " آیا۔
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کہیں الخلیل پٹرول پمپ اپنے خلیل کا تو نہیں۔؟؟؟؟؟
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,143
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
مجھے روزے رکھنا ذیادہ پسند ہیں |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ok
مراسلات: 1,248
کمائي: 27,577
شکریہ: 4,251
981 مراسلہ میں 2,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پسندیدہ ڈش تودیسی مرغ دیسی گھی میں اور مٹن کڑاہی تھی جب سے کولیسٹرول ہائی ہوا ہے ۔ کریلے کدو گھیا ٹینڈے بتاؤں - کیا کیا بتاؤں
__________________
آپۖ ہی کی طریقت ہو میری اِتِّباع پَیراہَن
میرا قلب پڑھے لا الہ الااَللہ نظر آوں گدا |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کالے, پیارے, ھے۔, ھاتھ, پسند, پسندیدہ, یہی, یا, لیتا, چھولے, چنے, آج, اپنے, اللہ, بھائی, بچوں, بنا, جواب, خود, دہی, سفید, شہر, شوھر, عدنان |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پسند کے ممبر پر پسندیدہ تبصرہ کریں | مسٹر رائٹ | گپ شپ | 16 | 04-04-11 11:07 PM |
| میری پسند | رضی | گانے | 10 | 18-12-10 08:36 PM |
| آپکا پسندیدہ شعر | اسد لطیف | شعر و شاعری | 11 | 15-03-09 07:06 PM |
| غرور اللہ کو ناپسند ہے | naeemuddin | میری ڈائری | 0 | 26-02-09 08:49 AM |
| پسند کے ممبر سے پسندیدہ سوال کریں، | مسٹر رائٹ | گپ شپ | 63 | 14-09-07 09:00 PM |