واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

آپ اپنی میز کہاں رکھتے ہیں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-11-07, 02:28 PM   #1
آپ اپنی میز کہاں رکھتے ہیں؟
Zullu230 Zullu230 آف لائن ہے 29-11-07, 02:28 PM

کیا آپ اپنی میز کمرے کے درمیان میں رکھنا پسند کرتے ہیں یا کسی کونے میں؟

Last edited by shafresha; 04-03-11 at 02:29 AM.. وجہ: عنوان کی تصیح!

Zullu230's Avatar
Zullu230
Senior Member

تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1342
Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (04-03-11)
پرانا 29-11-07, 02:57 PM   #2
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپ اپنا میز کہاں رکھتے ہیں؟

یہ تو میز کی قسم اور شکل پر مناسب ہے۔

اگر تو میز گھول ہو گا۔ تو پھر میں کمرے کے درمیان میں‌رکھوں‌ گا۔

اگر میز چھوٹا ہو گا۔ تو پھر صوفہ یا بستر کی ایک جانب رکھوں گا۔

اگر میز کمپیوٹر یا کتب رکھنے والا ہو گا۔ تو اس کو کمرے کے کونے میں رکھنا پسند کروں گا
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-11-07, 03:20 PM   #3
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,205
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,899 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپ اپنا میز کہاں رکھتے ہیں؟

میرے کمرے میں 3 میز ہیں 2 چھوٹے جو کہ بیڈ کی سائیڈوں پہ پڑے ہوئے ہیں اور ایک کمپیوٹر والا جو کہ ایک کونے میں‌پڑا ہوا ہے
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-12-07, 11:38 AM   #4
Senior Member
 
عائشہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,426
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ اپنا میز کہاں رکھتے ہیں؟

اس سوال کا کیا مقصد ہے؟ کچھ سمجھ نہیں آئی۔ ۔ ۔
عائشہ آف لائن ہے   Reply With Quote
عائشہ کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 01-12-07, 11:49 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,603
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ اپنا میز کہاں رکھتے ہیں؟

آپ کا کیا مطلب ہے بھائی میز سے؟
ملک بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-12-07, 11:08 AM   #6
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ اپنا میز کہاں رکھتے ہیں؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عائشہ مراسلہ دیکھیں
اس سوال کا کیا مقصد ہے؟ کچھ سمجھ نہیں آئی۔ ۔ ۔
مقصد! اپنے ذہن پر زور سے زور لگا کر سوچئے تو آپ کو معلوم ہو جائے گا کہ کمرے میں میز کو کہاں رکھنا چاہئے اور آپ کہاں رکھنا پسند فرماتی ہیں جناب۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔!
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-12-07, 11:09 AM   #7
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ اپنا میز کہاں رکھتے ہیں؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ملک بھائی مراسلہ دیکھیں
آپ کا کیا مطلب ہے بھائی میز سے؟
میرے خیال سے آپ کے کمرے میں میز ہی نہیں ہو گا!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-07-08, 07:38 PM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپ اپنا میز کہاں رکھتے ہیں؟

میں تو گلی میں رکھا ہوا ہے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 25-07-08, 07:42 PM   #9
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپ اپنا میز کہاں رکھتے ہیں؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
میں تو گلی میں رکھا ہوا ہے
مطلب کمپوٹربھی گلی میں‌؟؟
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-07-08, 07:45 PM   #10
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپ اپنا میز کہاں رکھتے ہیں؟

وہ تو روڈ پر رکھا ہوا ہے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 25-07-08, 07:54 PM   #11
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,320
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,260 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ اپنا میز کہاں رکھتے ہیں؟

کونے میں
مجھے کمرےکی کونے والی جگہیں اچھی لگتی ہیں
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-07-08, 04:47 PM   #12
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ اپنا میز کہاں رکھتے ہیں؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
میں تو گلی میں رکھا ہوا ہے
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
وہ تو روڈ پر رکھا ہوا ہے
اس کا کیا مطلب ہے کہ آپ جناب بھی دن بھر گلی اور سڑک پر "کجھل خراب " ہوتے ہیں؟؟؟
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-07-08, 12:37 PM   #13
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ اپنا میز کہاں رکھتے ہیں؟

کمرے میں میز کو آپ کسی بھی جگہ رکھ سکتے ہیں لیکن میز کے استعمال کو مد نظر رکھ کر اسے مناسب جگہ پر رکھنا چاہئے تاکہ چلنے پھرنے میں رکاوٹ نہ بنے۔ اگر آپ کے کمرے میں چار میز ہوں تو ہر کونے میں ایک ایک میز رکھ دیں لیکن سب کا سائز چھوٹا اور ایک جیسا ہو تا کہ دیکھنے میں بھلے لگیں۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-07-08, 12:54 PM   #14
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,355
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ اپنا میز کہاں رکھتے ہیں؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
کمرے میں میز کو آپ کسی بھی جگہ رکھ سکتے ہیں لیکن میز کے استعمال کو مد نظر رکھ کر اسے مناسب جگہ پر رکھنا چاہئے تاکہ چلنے پھرنے میں رکاوٹ نہ بنے۔ اگر آپ کے کمرے میں چار میز ہوں تو ہر کونے میں ایک ایک میز رکھ دیں لیکن سب کا سائز چھوٹا اور ایک جیسا ہو تا کہ دیکھنے میں بھلے لگیں۔
اور گھر کے باقی سامان کے بارے میں آپ کیا کہتے ہیں وہ سب کہاں رکھنے چاہیے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-08-08, 11:51 AM   #15
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: آپ اپنا میز کہاں رکھتے ہیں؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
اور گھر کے باقی سامان کے بارے میں آپ کیا کہتے ہیں وہ سب کہاں رکھنے چاہیے
ہی ہی ہی! باقی سامان آپ گھر سے باہر گلی میں رکھ دیں تو زیادہ محفوظ ہو گا!!!!!!!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کمپیوٹر, پسند, یا, لگوا, لوں, لائٹ, نظر, میز, معلوم, اپنی, اھمیت, استعمال, بھئی, بھائی, بیٹا, بورڈ, جواب, حساب, خرم, دیتا, سہولت, سوچتا, سوئچ, شہزاد, صوفہ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا آپ جو کچھ دیکھتے ہیں اسپر یقین کرتے ہیں یا پھر جو یقین رکھتے ہیں اسی کی طرح دیکھتے ہیں؟ ناصحی عمومی سائنس 112 13-05-12 06:57 PM
گریز شب سے سحر سے کلام رکھتے تھے پاکستانی نوشی گیلانی 4 14-10-10 08:44 AM
آپ مستقبل میں کیا کر نے کی خواہش رکھتے ہیں؟ ڈاکٹرنور گپ شپ 32 02-07-09 01:17 PM
طالبان کس فرقے سے تعلق رکھتے ہیں؟ چاچا کمال سیاست 28 17-04-09 01:22 AM
آپ کیسا خواب دیکھتے ہیں؟ Zullu230 گپ شپ 30 16-11-08 10:45 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:43 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger