واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

آپ اس وقت کس شہر میں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-10-07, 02:33 PM   #1
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,156
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default آپ اس وقت کس شہر میں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟

آپ اس وقت کس شہر میں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟

یہاں آپ نے صرف اور صرف یہ بتانا ہے کہ آپ اس وقت کس شہر میں اور کیا کر رہے ہیں؟ تو شروع کیجئیے! سب سے پہلے میری طرف سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !

میں اس وقت راوالپنڈی میں ہوں اور اپنے دفتر میں کام کر رہا ہوں۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
arslansun (17-02-09), Miss Khan (27-01-12), Nasiwise (29-01-11), نبیل خان (08-02-12), عروج (28-01-11)
پرانا 29-10-07, 02:43 PM   #2
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مراسلات: 151
کمائي: 402
شکریہ: 0
50 مراسلہ میں 117 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ اس وقت کس شہر میں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟

میں لاہور میں ہوں' اور آپ کے سوال کا جواب دے رہی ہوں۔
مژگان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مژگان کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (05-11-07)
پرانا 29-10-07, 03:05 PM   #3
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,568
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ اس وقت کس شہر میں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟

میں بھی راولپنڈی میں ہوں اور پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز پر کام کر رہا ہوں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (05-11-07)
پرانا 29-10-07, 03:21 PM   #4
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,157
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپ اس وقت کس شہر میں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟

ویسے میں ابھی گوجرانوالہ میں ہوں، دفتر کے کمپیوٹر کے سامنے بیٹھا ہوا فورمز پہ فوٹو بھائی کی یہ پوسٹ دیکھ کر ہنس رہا ہوں اور ساتھ ساتھ جواب دے رہا ہوں۔ اور جواب دینے کے بعد ٹی وی کی طرف جارہا ہوں تاکہ میچ کی صورتحال دیکھ سکوں
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (05-11-07)
پرانا 05-11-07, 03:39 PM   #5
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,156
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: آپ اس وقت کس شہر میں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟

لاہوریوں کی بھی کیا بات ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-11-07, 03:40 PM   #6
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,156
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ اس وقت کس شہر میں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟

مجھے تو ویسے بھی راولپنڈی والوں سے بہت ہمدردی ہے۔
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-11-07, 03:42 PM   #7
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,156
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ اس وقت کس شہر میں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟

عدنان جی سانوں پتہ اے، تسی پہلواناں دے شہر وچ رہندے او۔ پر ایہہ دسو کدی کھاڑے وچ وی گئے او یا ایویں ای نَِت پہلواناں دے شہر تے فخر پئے کرنے او۔۔۔۔۔!
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-11-07, 12:59 PM   #8
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,156
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ اس وقت کس شہر میں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟

میں اس وقت راولپنڈی میں ہوں اور اپنے دفتر میں کمپیوٹر کے سمانے بیٹھا ہوا ہوں اور ایک ای میل پڑھ کرہنس رہا ہوں!
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-11-07, 01:43 PM   #9
Junior Member
اجنبی
 
watansaudi's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Jeddah, Saudi Arabia
عمر: 35
مراسلات: 24
کمائي: 179
شکریہ: 7
12 مراسلہ میں 22 بارشکریہ ادا کیا گیا
watansaudi کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں watansaudi کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپ اس وقت کس شہر میں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟

میں اس وقت جدہ سعودی عرب میں ھوں اور آفس کے کام کے ساتھ ساتھ آپ کے ٹاپک کا جواب دے رہا ھوں
watansaudi آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
watansaudi کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (06-12-07)
پرانا 27-11-07, 01:56 PM   #10
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,128
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپ اس وقت کس شہر میں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟

میں اس وقت لاہور میں ہوں اور اپنے دوستوں کو فون پر تنگ کر رہا ہوں
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (06-12-07), عمیر نعیم (14-09-08)
پرانا 27-11-07, 02:15 PM   #11
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,568
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ اس وقت کس شہر میں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟

لیکن مجھے تو کبھی بھی آپ کا کوئی فون نہیں آیا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (27-01-12)
پرانا 05-12-07, 11:31 AM   #12
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,156
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ اس وقت کس شہر میں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فوٹو ٹیک81 مراسلہ دیکھیں
لیکن مجھے تو کبھی بھی آپ کا کوئی فون نہیں آیا

میرا فون بھی نہیں آیا کیا؟
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-12-07, 01:50 PM   #13
Junior Member
اجنبی
 
رحیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Lahore
مراسلات: 21
کمائي: 250
شکریہ: 12
6 مراسلہ میں 20 بارشکریہ ادا کیا گیا
رحیم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپ اس وقت کس شہر میں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟

اسلام و اعلیکم!
میرا تعلق لاھور سے ٰھے۔ اور یہ میرا پہلا پوسٹ ھے اس فارم کے لیے۔ اور میں اس وقت اردو لیکھنے کی کوشیش کر رھا ھوں۔ ھاھاھا :D
ویسے میں سوفٹ وئیر پروگرامر ھوں۔ ویسے آپ لوگوں کی یہ کاوش آچھی ھے۔
رحیم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے رحیم کا شکریہ ادا کیا
arslansun (17-02-09), محمدعدنان (12-12-07), Zullu230 (06-12-07), عمیر نعیم (14-09-08)
پرانا 05-12-07, 02:35 PM   #14
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ اس وقت کس شہر میں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟

رحیم بھائی ہم اپکو فورمز پر خوش آمدید کہتے ہیں اور درخواست کرتے ہیں کہ اپ اپنا تعارف کروا دیں۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (27-01-12)
پرانا 05-12-07, 02:52 PM   #15
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,156
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ اس وقت کس شہر میں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رحیم مراسلہ دیکھیں
اسلام و اعلیکم!
میرا تعلق لاھور سے ٰھے۔ اور یہ میرا پہلا پوسٹ ھے اس فارم کے لیے۔ اور میں اس وقت اردو لیکھنے کی کوشیش کر رھا ھوں۔ ھاھاھا :D
ویسے میں سوفٹ وئیر پروگرامر ھوں۔ ویسے آپ لوگوں کی یہ کاوش آچھی ھے۔

لاہور زندہ دلوں کا شہر ہے اور اُمید ہے کہ آپ بھی زندہ دلان میں سے ہیں۔ اس فورم پر ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ اپنے لاہوری ہونے کا بھر پور ثبوت فراہم کیجئیے! آپ کی آمد ہمارے لئے باعث مسرت ہے۔
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
فوٹو, فورم, فورمز, فارم, کمپیوٹر, ٹیک, پوسٹ, پاکستان, پاکستانی, مہنگائی, اللہ, اردو, اسلام, بھائی, تعارف, جواب, جلد, خوش, دل, درخواست, سال, شہر, عدنان, صورتحال, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آپ کے خیال میں ہر کام کے کتنے پہلو ہوتے ہیں؟ Zullu230 گپ شپ 4 09-02-12 05:15 PM
آپ کی ذاتی لائبریری میں کتنی کتابیں ہیں؟ ھارون اعظم کتاب گھر 125 20-01-12 11:40 PM
پاکستان میں ریمنڈ جیسے کتنے ایجنٹ ہیں؟ حکام نے معلومات جمع کرنا شروع کردیں گلاب خان خبریں 2 18-03-11 11:29 AM
کیا آپ غزوہِ ہند کے بارے میں جانتے ہیں؟ پاکستانی عمومی بحث 75 29-08-10 09:17 AM
ہم اپنے وطن کی ترقی میں کیا کردار ادا کرسکتے ہیں؟ محمدعدنان کیرئر کی راہنمائی 4 08-09-07 10:16 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:11 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger