| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
السلام علیکم
تمام خواتین و حضرات اس تھریڈ میں اپنے بلاگ کی تازہ ترین تحریر کا سیاق و سباق اور ربط دے سکتے ہیں، پوری تحریر شائع کرنے کی بجائے اس کا صرف ابتدائی پیرگراف لکھیں اور نیچے اسکا ربط دے دیں، شکریہ اگر ایسا کوئی اور تھریڈ پہلے سے موجود ہے تو موڈیریٹرز اسے ختم بھی کر سکتے ہیں،
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | skjatala (18-05-11), فخر بٹ (30-05-11), پاکستانی (09-06-10), ھارون اعظم (06-02-10), محمد عاصم (19-04-11), محمدعدنان (21-02-11), Zullu230 (20-05-11), سیپ (06-10-09), سحر بٹ (28-05-11), طارق راحیل (06-10-09), عامرشہزاد (06-10-09), عبداللہ آدم (20-04-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام یاسر عمران
آپ وہی ھیں جن کا بلاگ بھی ھے یا نام ایک جیسا ھے ؟ میں نے ایک بلاگ کل رات لکھا تھا ٹیچرز دے کا حوالے سے ھم اتنے دن مناتےھیں ٹیچرز ڈے کو نظر انداز کرنے مجھے مناسب نہیں لگا اس لیے اپنی ایک ٹیچر کے بارے میں لکھا تھا میری ٹیچر ایک یاد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹیچرز ڈے 6، October 2009 کو sadiasaher نے شائع کيا. آج دنیا میں ٹیچرز ڈے منایا جا رھا ھے ان کو خراجِ عقیدت پیش کرنےکا دن ان کے مسائل کو زیر ِبحث لانے کا دن ان کی اہمیت اجاگر کرنے کا دن آج اپنی یادوں کو صفحے پلٹے اپنی ٹیچرز کو یاد کیا جو آج مجھ سے بہت دور ھیں مگر زندگی کے بارے میں میری سوچ بنانے میں ان کا کافی ھاتھ ھے اسکول کے زمانے میں اپنی ٹیچرز اتنی اچھی نہیں لگتیں خاص کر وہ جو ھر بات پہ نظر رکھتی ھیں میری ٹیچر ایک یاد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹیچرز ڈے : Sadia saher |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Last edited by Zullu230; 16-10-09 at 12:57 PM. وجہ: duplicate post |
|
|
|
|
|
#6 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
![]() شکریہ، |
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
کچھ ہلکا پھلکا
یہ کارٹون مجھے ای میل میں موصول ہوے، سوچا آپ سے شیئر کر دوں، کچھ مسکراہٹوں کے لیے۔ ![]() مزید |
|
|
|
| یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا | طارق راحیل (29-04-10) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,621
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا یاسر بھائی بچ کر کہیں آپکا نام بھی لسٹ میں نہ آ جائے
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
محمد مبشر نذیرسے ایک تعارف اور ملاقات
آج کل سبھی بلاگرز ایک دوسرے سے ملنے ملانے میںمصروف ہیں، اسی سلسلے میں میں بھی اپنی ایک صاحب سے ملاقات کا ذکر کرنا چاہوں گا۔ جو اردو بلاگر تو نہیں لیکن انٹرنیٹ پر اردو اور اسلام کو پھیلانے میں بہت اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ محمد مبشر نذیر سعودی عرب میں رہنے والے ایک پاکستانی ہیں اور میرے بہت اچھے دوست ہیں۔ مبشر صاحب انٹرنیٹ پر ایک بہت اچھی اردو ویب سائٹ چلا رہے ہیں جہاں اسلامی مسائل پر بہت اچھا مواد دستیاب ہے جو کہ مبشر صاحب کی ذاتی کاوش اور اپنی تعلیم کی بنیاد پر بیان کیا گیا نقطہ نظر ہے۔ اس کے علاوہ اسی ویب سائٹ پر پرسنیلیٹی ڈیویلپ منٹ، رسک مینجمینٹ اور سیروسیاحت پر مبنی کچھ مواد بھی رکھا گیا ہے۔ مبشر صاحب سے جان پہچان کچھ عرصہ قبل اس وقت ہوئی جب میں نے گوگل پر اسلامی معلومات سے متعلقہ کسی تلاش کے نتیجے میں ان کی ویب سائٹ دریافت کی۔ ان کے کچھ سفر نامے پڑھ کر یہ اندازہ ہوا کہ وہ کراچی سے تعلق رکھتے ہیں اور حالیہ دنوں میںسعودی عرب میں ملازمت و رہائش اختیار کیے ہوے ہیں۔ مزید |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
فرحان صاحب، آپ کا بلاگ شاید یو اے ای اور سعودی عرب میں بلاک ہے، اسلیے میں اسے دیکھ نہیںپاتا۔
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Last edited by فرحان دانش; 23-10-09 at 04:10 PM. |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مولوی صاحب لائن آف فائر پر
جاری رکھیے۔۔۔ » |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, کراچی, گوگل, پہچان, پوسٹ, پاکستانی, ویب, نظر, مسائل, انٹرنیٹ, اردو, بھائی, تلاش, تحریر, تعلیم, حضرات, خواتین, دوست, دریافت, رات, زندگی, عقیدت, عمران, صاحبہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| 102 سال پرانا پوسٹ کارڈ برائے فروخت | مسٹر رائٹ | خریدوفروحت | 36 | 13-12-09 02:33 PM |
| ڈاکٹر نور کی ہزار پوسٹ | مرزا محمد فاروق | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 35 | 30-09-09 04:08 PM |
| کس وجہ یا غلطی کی بنا پر میری پوسٹ منتقل کیا گیا؟ | sahj | تجاویز اور شکایات | 3 | 24-07-09 10:29 PM |
| عدنان بھائی ہمارے پہلے 5 ہزار پوسٹ مکمل کرنے والے مبارک ہو عدنان بھائی | خرم شہزاد خرم | خاص آفرز اور اعلانات | 10 | 10-02-08 07:00 AM |