واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

آو رپورٹ کرتے ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-09-09, 02:23 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default آو رپورٹ کرتے ہیں

آو رپورٹ کرتے ہیں

لگتا ہے آپ نے عنوان پڑھ کر کچھ اور ہی سوچا ہو گا لیکن میں کچھ اور ہی کہنے لگا ہوں۔
میں نے دیکھا ہے پاک نیٹ کے بہت سے دھاگے بکھرے پڑے ہیں۔ یعنی کسی نا کسی سیکشن میں دھاگے دوسرے سیکشن کے مل جاتے ہیں۔ میں اپنی کوشش کر رہا ہوں کے رپورٹ کروں تاکہ انتظامہ اس کو منتقل کر دے۔ میں آپ سب سے درخواست کرتا ہوں صرف ایک ہفتے کے لیے گپ شپ چھوڑیں اور جو دھاگہ آپ سمجھتے ہیں اس موضوع کا نہیں ہے۔ یعنی اس سیکشن کا نہیں ہے تو اس کی رپورٹ کریں۔ تاکہ پاک نیٹ پر ایک ترتیب بنائی جا سکتے یعنی جس سیکشن میں جائیں اس سیکشن میں اسی موضوع کے مضمون ملیں کیا خیال ہے آپ کا۔ پھر دیکھتے ہیں کون کتنی زیادہ رپورٹز کرتا ہے۔ ہر رپورٹ پر میری طرف سے 50 پوائینٹ ملے گے۔ آپ رپورٹ کر کے یہاں لکھ دیں میں آپ کو پوائینٹ دے دوں گا۔

انتظامیہ سے درخواست ہے رپورٹ کرنے کا طریقہ تصویری شکل میں اسی دھاگے میں بتا دیں تاکہ سب کو آسانی ہو شکریہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
fazain (03-08-10), پاکستانی (27-09-10), پاکستانی لڑکی (03-10-09), نیلم خان (25-09-09), منتظمین (25-09-09), محمدعدنان (25-09-09), Zullu230 (05-10-09), حسینیت زندہ باد (29-09-09), رضی (25-09-09), شاہ جی 90 (26-09-09)
پرانا 25-09-09, 02:43 PM   #2
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,151
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی میں انشااللہ آج ہی رپورٹ کرنے کا طریقہ پوسٹ کردوں گا
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
fazain (03-08-10), نیلم خان (25-09-09), مسافر (28-09-09), رضی (25-09-09), شاہ جی 90 (26-09-09)
پرانا 25-09-09, 11:16 PM   #3
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,689
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابنِ شبیر مراسلہ دیکھیں
لگتا ہے آپ نے عنوان پڑھ کر کچھ اور ہی سوچا ہو گا لیکن میں کچھ اور ہی کہنے لگا ہوں۔
میں نے دیکھا ہے پاک نیٹ کے بہت سے دھاگے بکھرے پڑے ہیں۔ یعنی کسی نا کسی سیکشن میں دھاگے دوسرے سیکشن کے مل جاتے ہیں۔ میں اپنی کوشش کر رہا ہوں کے رپورٹ کروں تاکہ انتظامہ اس کو منتقل کر دے۔ میں آپ سب سے درخواست کرتا ہوں صرف ایک ہفتے کے لیے گپ شپ چھوڑیں اور جو دھاگہ آپ سمجھتے ہیں اس موضوع کا نہیں ہے۔ یعنی اس سیکشن کا نہیں ہے تو اس کی رپورٹ کریں۔ تاکہ پاک نیٹ پر ایک ترتیب بنائی جا سکتے یعنی جس سیکشن میں جائیں اس سیکشن میں اسی موضوع کے مضمون ملیں کیا خیال ہے آپ کا۔ پھر دیکھتے ہیں کون کتنی زیادہ رپورٹز کرتا ہے۔ ہر رپورٹ پر میری طرف سے 50 پوائینٹ ملے گے۔ آپ رپورٹ کر کے یہاں لکھ دیں میں آپ کو پوائینٹ دے دوں گا۔

انتظامیہ سے درخواست ہے رپورٹ کرنے کا طریقہ تصویری شکل میں اسی دھاگے میں بتا دیں تاکہ سب کو آسانی ہو شکریہ
اچھی کاوش ھے ویلڈن آپ قدم بڑھائیں ھم آپ کے ساتھ ھیں
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (26-09-09), مسافر (28-09-09), Zullu230 (05-10-09), شاہ جی 90 (26-09-09)
پرانا 26-09-09, 12:31 AM   #4
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عدنان بھائی کچھ کریں تاکہ سب اس میں حصہ لیں۔
میں تو کام کر رہی رہا ہوں باقی لوگ بھی کریں پاک نیٹ کو اپنا گھر سمجھو اور اس کی ترتیب میں انتظامیہ کی مدد کرو
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (28-09-09), مسافر (28-09-09), شاہ جی 90 (26-09-09)
پرانا 26-09-09, 12:44 AM   #5
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابن شبیر بہت اچھا اقدام ہے ، اللہ تعالی آپ کو کامیاب کریں
ہم بھی آپ کے ساتھہ ہیں اور جیسے جیسے جہاں‌جہاں کوئی ایسا تھریڈ نظر سے گزرا ضرور رپورٹ‌کریں‌گے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
مسافر (28-09-09)
پرانا 26-09-09, 12:55 AM   #6
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ شاہ جی
مراسلات کے ساتھ ساتھ اگر ہم روز کی ایک رپورٹ بھی کریں‌تو ساتھ ساتھ کام بھی ہوتا جائے گا اور گپ شپ بھی کیا خیال ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (26-09-09)
پرانا 26-09-09, 01:08 AM   #7
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابنِ شبیر مراسلہ دیکھیں
بہت شکریہ شاہ جی
مراسلات کے ساتھ ساتھ اگر ہم روز کی ایک رپورٹ بھی کریں‌تو ساتھ ساتھ کام بھی ہوتا جائے گا اور گپ شپ بھی کیا خیال ہے
سلام بھیا وہی تو میں نے کہا ہے کہ گھومتے گھماتے اگر کوئی دھاگی غیر متعلق نظر آتا ہے تو ضرور رپورٹ کرنی چاہئیے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (26-09-09)
پرانا 26-09-09, 01:28 AM   #8
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,151
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابنِ شبیر مراسلہ دیکھیں
عدنان بھائی کچھ کریں تاکہ سب اس میں حصہ لیں۔
میں تو کام کر رہی رہا ہوں باقی لوگ بھی کریں پاک نیٹ کو اپنا گھر سمجھو اور اس کی ترتیب میں انتظامیہ کی مدد کرو
لیں جی جناب میں نے اپنا کام کردیا ہے
شکریہ
http://pak.net/%D8%B4%D8%B9%D8%A8%DB...35/#post219076
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-09-09, 01:55 AM   #9
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ عدنان بھائی آپ نے میری بات رکھ لی

Last edited by خرم شہزاد خرم; 26-09-09 at 02:46 AM.
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (26-09-09)
پرانا 26-09-09, 01:56 AM   #10
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,151
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلامُ علیکم دوستو!

اس تھریڈ میں میں آپ کو بتائو گا کہ کسی تھریڈ یا پوسٹ کی رپورٹ کیسے کی جاسکتی ہے ۔
1۔ سب سے پہلے وہ تھریڈ یا پوسٹ اوپن کریں جس کی رپورٹ کرنی ہے ۔ اس کے بعد جہاں ممبر کا نام لکھا ہوتا ہے اس کے نیچے کچھ بٹن ہیں جن میں ایک بٹن پہ REPORT لکھا ہوا ہے اس پہ کلک کریں۔
سکرین شاٹ ملاحظہ فرمائیں:

2۔ رپورٹ کے بٹن پہ کلک کرنے کے بعد آپ کے سامنے ایک نیا پیج آئے گا۔ جس پہ ایک ٹیکسٹ باکس ہوگا ۔ اس میں آپ اپنی رپورٹ / شکایت درج کریں اور اس کے بعد اس ٹیکسٹ باکس کے نیچے "رپورٹ کریں" کا ایک بٹن ہوگا۔ اس پہ کلک کریں ۔ اور آپ کا کام ختم جی آپ نے متعلقہ تھریڈ یا پوسٹ کی رپورٹ کردی ہے ۔
سکرین شاٹ ملاحظہ فرمائیں:

امید ہے آپ سب سمجھ گئے ہونگے۔ اگر کسی بات کی سمجھ نہ آئے تو انتظامیہ کے کسی بھی فرد سے رابطہ کرلیں۔

شکریہ
والسلام
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
مسافر (28-09-09)
پرانا 27-09-09, 03:25 AM   #11
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کسی نے رپورٹ نہیں کی کیا ابھی تک
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (30-09-09)
پرانا 27-09-09, 03:49 PM   #12
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب یہاں بھی آو کھیل کھیل میں‌انعام بھی پاؤ اور کام بھی کرو
ابھی تک کیس نے رپورٹ نہیں کی کیا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (30-09-09)
پرانا 28-09-09, 10:47 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی کاوش ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (30-09-09)
پرانا 28-09-09, 12:02 PM   #14
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلیں آج سے ڈھونڈنا شروع کرتے ہیں۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (30-09-09)
پرانا 28-09-09, 01:40 PM   #15
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,689
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابنِ شبیر مراسلہ دیکھیں
عدنان بھائی کچھ کریں تاکہ سب اس میں حصہ لیں۔
میں تو کام کر رہی رہا ہوں باقی لوگ بھی کریں پاک نیٹ کو اپنا گھر سمجھو اور اس کی ترتیب میں انتظامیہ کی مدد کرو
گڈ ورک ابن شبیر
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (30-09-09)
جواب

Tags
color, com, کوشش, کلک, گیم, پوسٹ, پاک, پسند, قدم, لوگ, نظر, منتقل, آج, اللہ, انتظامیہ, بھائی, درخواست, سمجھ, عنوان, عدنان, غلط, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پوائینٹ ہی پوائینٹس حاصل کریں ایس اے نقوی خاص آفرز اور اعلانات 227 29-05-11 11:43 PM
بھوشن کمار اپادھے ، پولیس کمشنر شعلہ پور، اسلام کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔ فاروق سرورخان اسلام اور عصر حاضر 6 22-10-10 11:11 PM
عدم کارکردگی پر پورٹ آف سنگاپورکو گودارپورٹ سے نکال سکتے ہیں بابر غوری جاویداسد خبریں 5 05-10-10 06:07 AM
ادھورے خواب ہیں میرے ادھوری ذات میری ہے جواد رضا خان جامی جواد رضا خان جامی 0 18-06-10 04:01 PM
تم اپنے شکوے کی باتیں نہ کھود کھود کے پوچھو The Great شعر و شاعری 4 15-09-09 10:44 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:40 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger