واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

آئیں دعا مانگیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-06-09, 11:08 AM   #1
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default آئیں دعا مانگیں

آئیں دعا مانگیں

اگر یہ لمحہ قبولیت ہو تو آپ کو نسی د عا مانگیں گے؟

میں نے کہیں پڑھا تھا کہ دعا مانگتے رہنا چاہیے۔ کیو ں کہ اگر دعا قبول ہو جائے تو یقیننا خوشی کی بات ہو گی۔ لیکن جو دعائیں دنیا میں قبول نہیں ہو تیں۔ اللہ تعالی ان دعائوں کے بدلے اجر و ثواب عطا کرے گا۔ اور اس وقت انسان خواہش کر ے گا۔ کا ش میری دنیا میں کوئی بھی دعا قبو ل نہ ہوتی۔ اور مجھے اسکے بدلے یہاں اجر مل جا تا۔

تو بھائیو اور بہنو۔۔ بزرگو اور بچو۔۔۔
آئو مل کر دعا ما نگیں

آے میرے پیارے رب ۔۔
تو کتنا پیا را ہے۔میں سر تا پا تیرے پیا ر میں سرشا ر ہوں۔ میر ی نس نس میں تیر ی چا ہت ہے۔
اور کیوں نہ ہو ۔ تو اتنا پیا را ہے کہ میں مثا ل دینے سے قا صر ہوں
تیری محبت ، تیری عنا ئت ، تیری عطا ، تیرا کرم ۔۔ سب پر بھا ری ہے۔
تو دینے پہ آئے تو بن ما نگے بھی دے دیتا ہے۔
میں تجھی سے ما نگتا ہو ں اور تو ہی دیتا آیا ہے۔ تو ہی دیتا رہے گا۔
تو نے مجھے اتنا دیا ۔۔ اتنا دیا کہ میں جس کے قا بل نہ تھا ۔
لیکن میرے پیا رے رب۔۔ میں پھر بھی تجھ سے ما نگتا رہتا ہوں۔
میں ما نگتا رہتا ہوں اور تو دیتا رہتا ہے۔
نہ میں مانگنے سے تھکتا ہوں ۔۔ نہ تو دینے سے تھکتا ہے۔
وا ہ میرے پیا رے پیارے پیارے رب۔۔ تو کتنا پیا را ہے۔
میں خطا ہی خطا
تو عطا ہی عطا
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-06-09), ماسٹر مقسود (28-06-09), ام طلحہ (28-10-09), ابو عمار (27-06-09), ابن جلال (08-10-09), راجہ اکرام (08-10-09), رضی (27-06-09), طارق راحیل (09-10-09), عبداللہ حیدر (09-10-09)
پرانا 27-06-09, 11:10 AM   #2
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آئیں آ پ بھی دعا مانگیں
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (28-06-09)
پرانا 27-06-09, 12:06 PM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اے اللہ ہم سب پر اپنا کرم فرما ۔ اے میرے رب ہم گنہگار ہیں ہمیں معاف فرما ۔ اے میرے رب ملک پاکستان پر اور عالم اسلام پر اپنا خاص کرم فرما۔ اے اللہ جو بھی بیمار ہیں انکو صحت عطا فرما اور جو مسلمان اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں‌ انکی بخشش فرما اور اے میرے اللہ ہمیں ہمارے نیک ارادوں میں کامیاب فرما اور ہمارے حق میں جو بہتر ہے وہ ہمیں عطا فرما۔
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (27-06-09), ابو عمار (27-06-09), راجہ اکرام (04-11-09), عبداللہ حیدر (09-10-09)
پرانا 27-06-09, 12:30 PM   #4
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آمین۔
اے ہما رے ہما ری دعائوں کو قبول فرما- ثم آمین
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (27-06-09)
پرانا 28-06-09, 05:06 AM   #5
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,790
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دلوں کو مرکز مہر و وفا کر
حریم کبریا سے آشنا کر
جسے نان جویں بخشی ہے تو نے
اسے بازوئے حیدر بھی عطا کر
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (29-06-09), راجہ اکرام (04-11-09), عبداللہ حیدر (09-10-09)
پرانا 29-06-09, 11:14 AM   #6
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آمین ثم آمین

خوشگوار زندگی کیلئے اس دعا کو پڑھتے رہیں

اللھم اعنی علی ذکرک وشکرک و حسن عبا د تک
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (29-06-09), راجہ اکرام (04-11-09), عبداللہ حیدر (09-10-09)
پرانا 29-06-09, 03:23 PM   #7
Senior Member
مقبول
 
Arabian's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: سرزمین پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 132
کمائي: 1,042
شکریہ: 333
54 مراسلہ میں 83 بارشکریہ ادا کیا گیا
Arabian کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یا اللہ میری ہر جائز دعا ہمیشہ قبول کرنا۔اور مجھے ہمیشہ اپنی امان میں رکھنا۔ہمیشہ میرا ایمان سلامت رکھنا۔میری زبان میں تاثیر پیدا فرما دے۔
Arabian آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Arabian کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (29-06-09), راجہ اکرام (04-11-09)
پرانا 29-06-09, 03:25 PM   #8
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آمین
ثم آمین
بے شک اللہ سمیع و بصیر ہے
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-06-09, 10:51 AM   #9
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اے اللہ
جو پیاری پیاری سی آنکھیں یہ دعا پڑھ رہی ہیں۔ ان آنکھو ں میں بسے آنے والے کل کے سندرسندر خوابوں کو، ان خوابوں میں چھپی معصوم، ان چھوئی، ان دیکھی خواہشوں کو ، پورا کردے۔ پورا کر دے میرے مالک/
آمین
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
Arabian (30-06-09), راجہ اکرام (04-11-09)
پرانا 10-07-09, 11:15 AM   #10
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اے میرے رب
تو رحمان
تو رحیم
تو غفور
تو رزاق
تو کریم
تو قدیر
تو قادر
تو مقتدر
تو تور
تو مالک
تو خالق
تو وہاب

اور میں

میرے مالک

میں
ایک گناہگار

ایک خطا کار

لیکن
شرمندہ اور

امیدوار
تیری رحمت کا
تیری بخشش کا
تیری مغفرت کا

میری آس پوری کردے
اور
میرے ساتھ

میر ے ماں باپ
میرے بہین بھائیوں
میرے رشتہ داروں
میرتے دوستوں

کو بھی بخش دے

آمین
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (10-07-09), راجہ اکرام (04-11-09), عبداللہ حیدر (09-10-09)
پرانا 08-10-09, 10:20 AM   #11
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اے میرے مالک
اے میرے خالق
اے میرے اللہ
اے میرے اللہ
اے میرے اللہ
تو ہمیشہ سنتا ہے۔۔۔
آج پھر دعا کیلئے حا ضر ہوں۔۔
میرے سمیت سب بہن بھائیوں کی تمام پریشا نیوں
کو دور کردے۔۔
مشکلیں آسان کر دے
بند راستے کھول دے
آمین آمین
ربنا ۔۔ آمین
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-10-09, 10:21 AM   #12
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری سب بہن بھائیوں سے گذارش ہے کہ
میرے لئے اور سب کیلئے دعا مانگیں

بار بار مانگیں۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 28-10-09, 02:22 PM   #13
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اے اللہ جس جس مسلمان نے مجھ سے کسی دعا کی درخواست کی ہے، اے اللہ! ان کے دل کی ہر جائز دعا پوری کر دے، انہیں دین و دنیا میں سرخروئی عطا فرما دے۔ آمین
اللہ تبارک و تعالیٰ آپکی ہر دعا قبول فرمائے۔ آمین۔ بہت اچھا دھاگہ ہے۔ پتہ نہیں نظروں سے کیسے مخفی رہ گیا۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
ڈاکٹرنور (28-10-09)
پرانا 28-10-09, 02:38 PM   #14
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آمین
ربنا آمین
-----------
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-11-09, 09:26 AM   #15
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اللھم صلی علٰی محمدٍ و علیٰ آل محمدٍ کما صلیتَ علیٰ ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمیدُ مجید
اللھم بارک علٰی محمدٍ وعلٰی آل محمدٍ کما بارکت علٰی ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمیدُ مجید

آے میرے پیارے رب ۔۔

تو کتنا پیا را ہے۔میں سر تا پا تیرے پیا ر میں سرشا ر ہوں۔ میر ی نس نس میں تیر ی چا ہت ہے۔
اور کیوں نہ ہو ۔ تو اتنا پیا را ہے کہ میں مثا ل دینے سے قا صر ہوں
تیری محبت ، تیری عنا ئت ، تیری عطا ، تیرا کرم ۔۔ سب پر بھا ری ہے۔
تو دینے پہ آئے تو بن ما نگے بھی دے دیتا ہے۔
میں تجھی سے ما نگتا ہو ں اور تو ہی دیتا آیا ہے۔ تو ہی دیتا رہے گا۔
تو نے مجھے اتنا دیا ۔۔ اتنا دیا کہ میں جس کے قا بل نہ تھا ۔
لیکن میرے پیا رے رب۔۔ میں پھر بھی تجھ سے ما نگتا رہتا ہوں۔
میں ما نگتا رہتا ہوں اور تو دیتا رہتا ہے۔
نہ میں مانگنے سے تھکتا ہوں ۔۔ نہ تو دینے سے تھکتا ہے۔
وا ہ میرے پیا رے پیارے پیارے رب۔۔ تو کتنا پیا را ہے۔
میں خطا ہی خطا
تو عطا ہی عطا
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, گذارش, پیارے, پاکستان, وفا, ماں, محبت, ایمان, اللہ, انسان, اسلام, حسن, دل, درخواست, دعا, دعائیں, دعا، ڈاکٹر نور, زندگی, علی, عالم, صحت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیاسی دروازے بند نہیں ہوتے ، مل کر جمہوریت مستحکم کریں گے : بابر ، پرویز ملاقات میں اتفاق جاویداسد خبریں 0 25-10-10 10:24 PM
کمپیوٹر میں یو ایس بی پورٹس کبھی کم نہیں پڑیں گے محمدعمر خبریں 5 28-06-10 11:02 PM
بھارت میں " بعض " کھلاڑی کنٹر ول میں نہیں تھے،ڈسپلن توڑنے والوں کو آئندہ قو می ٹیم میں جگہ نہیں ملے گی،نسیم اشر ف خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 17-12-07 03:50 PM
ڈرا کیلئے نہیں صرف جیت کیلئے میدان میں اتریں گے،یونس خان،کپتانی سے بھاگتا ہوں یہ میرا پیچھا نہیں چھوڑتی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 09:13 AM
انڈین لیگ کھیلنے والوں پرتاحیات پابندی کا فیصلہ نہیں کیا،نسیم اشرف،قومی ٹیم میں کبھی منتخب نہیں کرینگے،شفقت نغمی خرم شہزاد خرم کرکٹ 9 23-08-07 04:47 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:42 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger