واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

؃آپ کے مسائل اور ان کا حل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-09-07, 06:55 PM   #1
Senior Member
 
Ashfaq Ahmed's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Gujrat
عمر: 26
مراسلات: 692
کمائي: 2,778
شکریہ: 21
155 مراسلہ میں 231 بارشکریہ ادا کیا گیا
Ashfaq Ahmed کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ؃آپ کے مسائل اور ان کا حل

؃آپ کے مسائل اور ان کا حل

میں یہاں شروع کرنے جا رہا ہوں آپ کے مسائل اور ان کا حل اگر آپ کو کوئی بھی مسئلہ ھے کوئی زاتی الجھن میں شکار ہوںجس کا حل آپ کو نہیں مل رہا آپ مجھ سے رابطہ کریں میں آپ کو آپ کی پرشانیوں سے باہر نکالوں گا مثلا گھریلو پریشانی رومانوی پریشانی وغیرہ وغیرہ فی سبیلا للہ
Ashfaq Ahmed آف لائن ہے   Reply With Quote
Ashfaq Ahmed کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 17-09-07, 07:10 PM   #2
Member
اجنبی
 
عبدالله's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 78
کمائي: 290
شکریہ: 87
24 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجے رات کو نیند نہیں آتا بہت کوشش کرتا ھوں
عبدالله آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-09-07, 01:03 PM   #3
Senior Member
 
Ashfaq Ahmed's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Gujrat
عمر: 26
مراسلات: 692
کمائي: 2,778
شکریہ: 21
155 مراسلہ میں 231 بارشکریہ ادا کیا گیا
Ashfaq Ahmed کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

agar ap ko raat ko neend ni aati to aap Quraan Majeed ke Tilawat kia kejeey
ap ko Insha Allah neend a jae g
Yh Azmooda hai
Ashfaq Ahmed آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Ashfaq Ahmed کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (18-09-07), محمدعدنان (20-09-07), عبدالوھاب کاٹھ (02-09-08), عبدالله (18-09-07)
پرانا 19-09-07, 02:59 PM   #4
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایہ گندے بچے والیاں حرکتاں کون کر ریا اے؟؟؟؟
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-09-07, 04:55 PM   #5
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اشفاق صاب میری یاداشت کمزور ہو گئی ہے، کوئی حل بتائیں
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-09-07, 06:37 PM   #6
Senior Member
 
Ashfaq Ahmed's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Gujrat
عمر: 26
مراسلات: 692
کمائي: 2,778
شکریہ: 21
155 مراسلہ میں 231 بارشکریہ ادا کیا گیا
Ashfaq Ahmed کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آ پ رات کو تھوڑے سے بادام پانی میں بھگو کر رکھ دیں صبح آپ نہار منہ دودھ کے ساتھ کھا لیں ان شااللہ فائیدہ ھو گا
Ashfaq Ahmed آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-09-07, 08:31 PM   #7
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بادام کھا کھا کر تنگ آگیا ہوں، کچھ اور نسخہ بتائیں، ہومیو پیتھک کی دوا تجویز کریں۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-09-07, 07:31 PM   #8
Senior Member
 
Ashfaq Ahmed's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Gujrat
عمر: 26
مراسلات: 692
کمائي: 2,778
شکریہ: 21
155 مراسلہ میں 231 بارشکریہ ادا کیا گیا
Ashfaq Ahmed کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ؃آپ کے مسائل اور ان کا حل

آپ ہر نماز کے بعد اپنا انگھوٹھا اور شہادت والی انگلی ماتھے پر رکھ کر یا قوی کا ورد کیا کریں ان شااللہ `اپ کی یاداشت تیز ہو جایے گی ان شااللہ
Ashfaq Ahmed آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Ashfaq Ahmed کا شکریہ ادا کیا
پرانا 23-09-07, 10:17 PM   #9
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ؃آپ کے مسائل اور ان کا حل

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Ashfaq Ahmed مراسلہ دیکھیں
آپ ہر نماز کے بعد اپنا انگھوٹھا اور شہادت والی انگلی ماتھے پر رکھ کر یا قوی کا ورد کیا کریں ان شااللہ `اپ کی یاداشت تیز ہو جایے گی ان شااللہ
یہ میں کافی عرصے سے کر رہا ہوں ، کچھ اور بتائیں پلیز
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-09-07, 10:36 PM   #10
Senior Member
 
Ashfaq Ahmed's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Gujrat
عمر: 26
مراسلات: 692
کمائي: 2,778
شکریہ: 21
155 مراسلہ میں 231 بارشکریہ ادا کیا گیا
Ashfaq Ahmed کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ؃آپ کے مسائل اور ان کا حل

میرے خیال میں تو آپ کو ارام آنا چاھے
کیونکہ یہ حضور پاک کی حدیث ھے
آپ نے فرمایا ھے یا قویُ پرنے سے عقل تیز ھوتی ھے
Ashfaq Ahmed آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Ashfaq Ahmed کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (28-09-07), ابو عمار (25-09-07), عبدالوھاب کاٹھ (02-09-08)
پرانا 23-09-07, 10:43 PM   #11
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ؃آپ کے مسائل اور ان کا حل

میں یہ نہیں کہتا کہ بالکل بھی افاقہ نہیں ہوا ، پہلے سے فرق ہے مگر میں چاہتا ہوں کہ دعا کے ساتھ دوا بھی ہو۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-09-07, 08:45 PM   #12
Senior Member
 
Ashfaq Ahmed's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Gujrat
عمر: 26
مراسلات: 692
کمائي: 2,778
شکریہ: 21
155 مراسلہ میں 231 بارشکریہ ادا کیا گیا
Ashfaq Ahmed کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ؃آپ کے مسائل اور ان کا حل

اس سے زیادہ میں اور کیا بتاوں ویسے کیا آپ مسلمان ھیں ؟
Ashfaq Ahmed آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-09-07, 09:24 PM   #13
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ؃آپ کے مسائل اور ان کا حل

لاحول قوت الا باللہ

یہ آپ کو کیا شک پڑنے لگ گیا بھائی، استغفراللہ
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-09-07, 10:41 PM   #14
Senior Member
 
Ashfaq Ahmed's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Gujrat
عمر: 26
مراسلات: 692
کمائي: 2,778
شکریہ: 21
155 مراسلہ میں 231 بارشکریہ ادا کیا گیا
Ashfaq Ahmed کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ؃آپ کے مسائل اور ان کا حل

جی مجھے اس پہ کوئی شک نیں کھ آپ مسلمان نیئن
آپ ماشا ا للہ مسلمان ھین
میں نے کوشش کی تھی آپ کو بھتر علاج بتا سکوں
لیکن آپ وہ چا ھتے نیں
آپ ھمدرد والو کی دماغی ٹرائی کرو
انشا اللہ افاقہ ہو گا
Ashfaq Ahmed آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-09-07, 11:16 PM   #15
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,204
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,064 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ؃آپ کے مسائل اور ان کا حل

میں اشفاق بھائی کی تائید کروں گا کہ جب تک اپ کامل ایمان اور یقین کے ساتھ کسی عمل کو نہیں کرتے اس وقت تک اپ کو اس سے فائدہ نہیں ہو سکتا ہے۔ قران اور حدیث سے کسی کو بھی کوئی انکار نہیں لیکن ان کا فائدہ اس کو زیادہ ہوتا ہے جو اس پر پختہ یقین رکھتا ہے۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
جواب

Tags
allah, پاک, قرآن, قران, نیند, نماز, موت, موسیٰ علیہ السلام, مجید, مسائل, ایمان, اللہ, بھائی, جواب, حل, حدیث, خوش, دل, دعا, رات, عقل, علاج, صبح, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:46 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger