واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

`میری پہلی روٹی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-01-09, 07:13 PM   #1
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,775
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default `میری پہلی روٹی

`میری پہلی روٹی

کچھ دنوں پہلے میری اہلیہ کی طبیعت کچھ خراب تھی تو میں نے سوچا کہ کیوں نہ آج کا ناشتہ میں ہی بنا لوں۔
تو جی میں نے فرج سے آٹا نکالا بیلن سنبھالا اور آٹے کے پیڑے کو پٹرے پر بیلنا شروع کردیا۔ اس کو توے پر اچھی طرح پکانے کے بعد جو شکل سامنے آئی وہ کچھ ایسی تھی۔
Attached Images
  
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
21 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
proiub (07-11-10), shafirajput (24-08-11), پاکستانی (07-11-10), یحیٰی (09-01-09), وسیم (08-01-09), چیتا چالباز (10-01-09), میاں شاہد (09-01-09), مجاور (09-01-09), محمدعدنان (09-01-09), Zullu230 (12-01-09), ا ب (09-01-09), ام طلحہ (09-01-09), ابن جلال (10-01-09), احمد بلال (07-11-10), خرم شہزاد خرم (09-01-09), رضی (07-11-10), عامرشہزاد (24-08-11), عبدالقدوس (08-01-09), عبداللہ حیدر (07-11-10), عدنان دانی (24-08-11), عروج (24-08-11)
پرانا 08-01-09, 07:14 PM   #2
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,775
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: `میری پہلی روٹی

اوہ ہاں میں یہ تو بتانا ہی بھول گیا کہ یہ میں نے پراٹھا بنانے کی کوشش کی تھی
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (09-01-09), مجاور (09-01-09), ابن جلال (10-01-09), احمد بلال (07-11-10), خرم شہزاد خرم (09-01-09), عبدالقدوس (08-01-09)
پرانا 08-01-09, 08:09 PM   #3
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,794
کمائي: 2,339,049
شکریہ: 17,786
12,249 مراسلہ میں 28,464 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: `میری پہلی روٹی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سرمد مراسلہ دیکھیں
اوہ ہاں میں یہ تو بتانا ہی بھول گیا کہ یہ میں نے پراٹھا بنانے کی کوشش کی تھی
بھائی کراچی میں پراٹھا گھی کے بغیر بنتا ہے؟؟؟؟

اور یہ تو بتائیں اس کو کھا بھی پائے تھے آپ کے نہیں؟
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (09-01-09), احمد بلال (07-11-10)
پرانا 08-01-09, 08:26 PM   #4
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,775
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: `میری پہلی روٹی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
بھائی کراچی میں پراٹھا گھی کے بغیر بنتا ہے؟؟؟؟

اور یہ تو بتائیں اس کو کھا بھی پائے تھے آپ کے نہیں؟

یار گھی لگایا تو کافی سارا، پتہ نہیں پھر بھی ایسا ہی بنا۔

اور ہاں یہ میں‌ نے تھوڑی کھانا تھا، میں‌ نے تو کیک رس پر گزارا کر لیا تھا، یہ پراٹھا تو اپنی محترمہ کے لیے بنایا تھا۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
چیتا چالباز (10-01-09), میاں شاہد (09-01-09), مجاور (09-01-09), ابن جلال (10-01-09), احمد بلال (07-11-10), عبدالقدوس (07-11-10)
پرانا 08-01-09, 08:34 PM   #5
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,208
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,502 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: `میری پہلی روٹی

اقتباس:
اور ہاں یہ میں‌ نے تھوڑی کھانا تھا، میں‌ نے تو کیک رس پر گزارا کر لیا تھا، یہ پراٹھا تو اپنی محترمہ کے لیے بنایا تھا۔
یہ کسی محبت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
وسیم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے وسیم کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (09-01-09), ابو عمار (09-01-09), ابن جلال (10-01-09), احمد بلال (07-11-10)
پرانا 09-01-09, 02:45 AM   #6
Senior Member
 
ماسٹر مقسود's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Germany
مراسلات: 244
کمائي: 5,308
شکریہ: 243
175 مراسلہ میں 383 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: `میری پہلی روٹی

بھائ یہ کس کس ملک کے نقشے دیکھ کر بناے تھے ۔
ماسٹر مقسود آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ماسٹر مقسود کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (09-01-09), مجاور (09-01-09), ابو عمار (09-01-09)
پرانا 09-01-09, 09:10 AM   #7
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: `میری پہلی روٹی

مبارک ہو جناب کچھ نا کچھ تو بنا لیا آپ نے ویسے میں بھی اسی روٹی بنا سکتا ہوں
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (09-01-09), مجاور (09-01-09), ابو عمار (09-01-09), ابن جلال (10-01-09)
پرانا 09-01-09, 11:11 AM   #8
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: `میری پہلی روٹی

شاباشاباشاباش ویل ڈن سرمد بھائی۔
ارے جیسی بھی بنی بھابی کیلئے حلوہ پوری سے کم نہیں رہی ہو گی۔ محبت ہو تو ایسی۔
ویسے سرمد بھائی! گڑیا کی تصویر نہیں دکھائی نا
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (09-01-09), ابو عمار (09-01-09), ابن جلال (10-01-09), احمد بلال (07-11-10)
پرانا 09-01-09, 11:32 AM   #9
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,624
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: `میری پہلی روٹی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ماسٹر مقسود مراسلہ دیکھیں
بھائ یہ کس کس ملک کے نقشے دیکھ کر بناے تھے ۔
اب مجھے شک ہوچلا ہے کہہ کچھ دوستوں‌نے الکمونیا کی سیاحت کر رکھی ہے
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (09-01-09), ابن جلال (10-01-09), احمد بلال (07-11-10), عبدالقدوس (07-11-10)
پرانا 09-01-09, 11:34 AM   #10
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,624
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: `میری پہلی روٹی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
مبارک ہو جناب کچھ نا کچھ تو بنا لیا آپ نے ویسے میں بھی اسی روٹی بنا سکتا ہوں
بس بس رہنے دو آپ نے تو بڑے بڑے دعوے کئے تھے کہ میں‌حلیم بنا سکتا ہوں‌میں جلیبیاں بنا سکتا ہوں اور میں‌نے ہر چیز کی دکان کھلوا کردی مگر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

کبھی ایک پیسہ کما کر نہ دیا ہر بار دکان کا سامان بیچ کر کرایہ ادا کرنا پڑا
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (09-01-10), ابو عمار (09-01-09), ابن جلال (10-01-09), احمد بلال (07-11-10)
پرانا 09-01-09, 11:36 AM   #11
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,624
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: `میری پہلی روٹی

چلو یہ بات بھی باعث‌مسرت اور اطمینان ہے کہ ہم کئی لوگوں‌سے اچھا کام کر لیتے ہیں صرف میں‌اکیلا ہی گیا گذرا نہیں ہوں ؎ ہیں اور بھی دنیا میں سخنور بہت اچھے
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (09-01-09), احمد بلال (07-11-10)
پرانا 09-01-09, 11:39 AM   #12
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: `میری پہلی روٹی

ماشاءاللہ بہت خوب سرمد بھائی
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (09-01-09)
پرانا 09-01-09, 12:01 PM   #13
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 90
کمائي: 1,839
شکریہ: 336
55 مراسلہ میں 125 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: `میری پہلی روٹی

دوسری اچھی ہوگی پہلی سے
سیلانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سیلانی کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (09-01-09)
پرانا 09-01-09, 12:10 PM   #14
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,775
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: `میری پہلی روٹی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیلانی مراسلہ دیکھیں
دوسری اچھی ہوگی پہلی سے

دوسری ہا ہا ہا، دوسری روٹی میں اہلیہ خود کھڑی ہو گئیں کہ میں خود ہی بنا لیتی ہوں آپ تکلف نہ کریں
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (09-01-09), عبدالقدوس (07-11-10)
پرانا 09-01-09, 12:14 PM   #15
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: `میری پہلی روٹی

تو کیک رس لادیتے ناانکو بھی کنجوس
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (10-01-09), عبدالقدوس (07-11-10)
جواب

Tags
php, کھانا, کراچی, گزارا, پتہ, لیا, محبت, محترمہ, آج, اپنی, ایسا, اچھا کام, ابو, بھائی, تھا۔, تصویر, جواب, خوش, خرم, خصوصی, دیکھو, شہزاد, عمار, عبدالقدوس, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
روٹی wajee علوم حدیث 2 15-11-10 11:05 PM
روٹی کا لالچ دینے والے! ھارون اعظم خبریں 1 03-03-10 09:47 AM
روٹی کی داد فریاد ایس اے نقوی عمومی بحث 20 28-05-09 12:38 PM
روٹی اور انصاف چیتا چالباز خبریں 0 17-01-09 11:34 PM
قاتل چوٹی بھائی پاکستان کی سیاحت 13 26-11-08 01:27 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:14 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger