| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سگریٹ ایک لعنت ہے ۔۔۔ آو مل کر ختم کریں
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (23-02-10), کنعان (23-02-10), محمدمبشرعلی (06-03-10), محمدخلیل (22-02-10), حیدر Rehan (22-02-10), عاشی (26-02-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,306
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس سے تو صرف دو ڈبی ہی ختم ہو سکتی ہے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے اجنبی انسان کا شکریہ ادا کیا | محمدمبشرعلی (06-03-10), حیدر Rehan (22-02-10) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
صرف ہم دو ہی نہیں ہیں بھائی
اگر ساری دنیا یہی سوچ کر ایک ایک ڈبی ختم کرنے کا فیصلہ کر لئے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (23-02-10), حیدر Rehan (22-02-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
کسی نےکہا تھا اگر سگریٹ سے جان چھڑانی ہو تو سگریٹ کے پیکٹ میں بیوی کی تصویر رکھ لو۔۔۔
جیسے ہی سگریٹ کی طلب ہوگی اور آپ پیکٹ کھولیں گے تصویر دیکھتے ہی پیکٹ گبھراکر بند کردیں گئے مگر اب تو حالات ایسے ہیں کہ ہوسکتاہے اپ تصویر دیکھ کر ڈبی کو کوڑے دان میں ڈال دیں ۔ اور کچھ لوگ تو تصویر دیکھ کر ڈبہ ہی نہ جلا دیں۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,306
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() ایسا بھی کہیں ہوتا ہے؟ |
|
|
|
|
| اجنبی انسان کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر Rehan (23-02-10) |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,306
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اکرام صاحب آپ سگریٹ سے جان چھوڑانے کی بات کر رہے ہیں یا کسی سگریٹ کمپنی کے لئے ایڈ لگا رہے سب پی کے ختم کروایسے تو وہ بنائے جائیں گے اور سگریٹ کے بجائے ہمارے بھائی ختم ہوتے جائیں گے
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے اجنبی انسان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,098
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,388 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم راجہ بھائی
بس ایک ہی ڈبی ختم کرنی ھے، اس پر آپ کو ایک بات بتاتے ہیں، انگلینڈ میں سگریٹ ختم کرنے کے لئے سگریٹ بہت مہنگے ہیں مثلاً 20 کی ڈبی £00۔6 کی ھے اور شراب کم سے کم £00۔4 کی بوتل تو یو۔کے گورنمنٹ اپنے انگلش لوگوں کو پیغام دیتی ھے کہ سگریٹ کے نقصانات بہت زیادہ ہیں اور شراب کے کم اسی لئے سگریٹ نہ پیو اور شراب پیو۔ یہاں پر اگر کسی بھی بڑے سے بڑے مینیجر کو ملنا ہو تو اس کی اپوائنٹمنٹ نہیں ملتی مگر اس کے آفس کی بلڈنگ کے نیچے 10 بچے جا کر کھڑے ہو جاؤ وہ بھی بلڈنگ کے باہر سگریٹ پینے ضرور آئے گا۔ یہاں سگریٹ ختم کرنے کے لئے یہ قانون بنایا گیا تھا کہ پبلک پلیس، شاپبگ، آفس وغیرہ وغیرہ میں سگریٹ نوشی نہیں کر سکتے۔ اور اپنے جی۔پی سے اس کو چھوڑنے کی دوائی بھی فری میں ملتی ھے۔ اور جن کی تنخواہ زیادہ ہو تو انہیں پیسوں کی لینی پڑتی ھے۔ باقی پھر بھی یہاں پر سگریٹ نوشی کم ہو ہی گئی ھے۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | حیدر Rehan (25-02-10), راجہ اکرام (26-02-10) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,801
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,006 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں بھی سگریٹ ختم کرنے کا بیڑا اٹھا رکھا ہے
روز کی دو ڈبی
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,098
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,388 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (23-02-10), حیدر Rehan (25-02-10) |
|
|
#11 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,306
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
حیدر بھائی ایک اور مزاق ![]() اقتباس:
بھائی میں اور بچہ ![]() کھیر چھوڑیں میں سگریٹ تو نہیں پیتا اور حیدر بھائی آپ سے گزارش کروں گا چھوڑ دو سگریٹ پلیز یہ بڑا نہ سہی چھوٹے بھائی کا کہا سمجھ کر مان لو |
||
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے اجنبی انسان کا شکریہ ادا کیا | حیدر Rehan (25-02-10), عاشی (26-02-10) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,306
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے اجنبی انسان کا شکریہ ادا کیا | حیدر Rehan (25-02-10), عبداللہ حیدر (24-02-10) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,306
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,098
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,388 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم بھائی
مذاق اچھا کر لیتے ہیں لیکن میں اتنا یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ جو اسلامی سیکشن میں ورک کرتے ہیں وہ سگریٹ نہیں پیتے۔ والسلام |
|
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (24-02-10) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,306
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| اجنبی انسان کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر Rehan (25-02-10) |
![]() |
| Tags |
| فیصلہ, کھولیں, گے, یہی, لوگ, لعنت, مل, آو, اجنبی, بیوی, تصویر, جلا, جان, حالات, ختم, دیکھتے, دنیا, دان, رکھ, سکتی, سگریٹ, سوچ, ساری, طلب, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| fring.com کی مدد سے ساری دنیامیں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز | فاروق سرورخان | موبائلز معلومات اور جائزہ | 19 | 08-09-11 12:04 AM |
| پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے | زبیر | خاص آفرز اور اعلانات | 20 | 06-05-11 11:12 AM |
| انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ | محمد کاشف حبیب | ویب سائٹس کا جائزہ | 10 | 25-08-10 05:04 AM |
| انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں | پیاسا | خبریں | 7 | 02-07-08 04:43 PM |
| انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! | راجہ صاحب | کمپیوٹر کی باتیں | 1 | 18-04-08 04:03 AM |