واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

ایک سوال ------کیا قربانی ھر مسلمان پہ فرض ھے ؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-11-09, 03:29 AM  
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ایک سوال ------کیا قربانی ھر مسلمان پہ فرض ھے ؟

ابھی جنگ میں سردار احمد قادری کے کالم پڑھا اس میں انھوں نے کچھ سوال کیے تھے ایک سوال قربانی کے بارے میں تھا انھوں لکھا ھے رسولِ کریم کی سوانخِ حیات کامطالعہ کیا میں نے کہیں یہ نہیں پایا کہ رسولِ کریم نے ان ایام میں جب آپ نے حج نہیں کیا مکہ معظمہ یا مدینہ منورہ میں قربانی کا فریضہ ادا کیا ھو --- قرآن میں بھی جو ایات قربانی سے متعلق ھیں وہ بھی حج سے ھی وابستہ ھیں

میں نے جب سے یہ پڑھا ھے تب سے دل میں ایک الجھن ھے آپ سب کا کیا خیال ھے ----
آپ کا علم کیا کہتا ھے -- اگر کسی کے علم ھو تو ضرور بتائیں قرآنی ایات یا رسولِ کریم کی زندگی کا کوئ واقعہ جس میں قربانی کا زکر ھو

شکریہ
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-11-09), یحیٰی (10-11-09), نورالدین (30-03-10), راجہ اکرام (06-11-09), عامرشہزاد (06-11-09), عبداللہ حیدر (23-11-09)
پرانا 12-12-09, 02:38 AM   #106
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,515
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,348 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
اسلام علیکم دوستوں،
جناب کنعان اور فاروق بھائی آپ دونوں‌حضرات کی یہ علمی بحث اس تھریڈ کے اصل موضوع سے ہٹ‌رہی ہے!
اگر آپ دونوں چاھیں‌تو ہم "کیا قُرآن کو سمجھنے کے لیئے کسی تفسیر کی ضرورت ہے؟" کے عنوان سے ایک نیا تھریڈ بنا لیتے ہیں۔
آپ دونوں‌کے جواب کا منتظر!
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
آپ کی بات مناسب ہے صدیقی بھائی ،
کنعان بھائی اور فاروق سرور صاحب کے ساتھ ساتھ میں بھی اس پر اتفاق کرتا ہوں ، اور پہلے کی گئی اپنی درخواست میں تھوڑی سی تبدیلی کے ساتھ اسکو دہراتا ہوں کہ :::
اس دھاگے کے موضوع سے متعلق مراسلات کے علاوہ سب کو کہیں اور منتقل کر دیا جائے ، اور اس کے لیے ایک مناسب جگہ پہلے سے کھلی ہے ،
"""" کیا قران اور حدیث لازم و ملزوم ہیں ؟ """""
آگے آپ کی مرضی کہ آپ یہاں کے مراسلات کو کسی نئے دھاگے میں منتقل کیجیے ، بس اس کی اطلاع کر دیجیے گا ، جزاک اللہ خیرا ، و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب
ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب
عادل سہیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-12-09), کنعان (12-12-09), راجہ اکرام (12-12-09)
پرانا 13-12-09, 12:43 AM   #107
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,515
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,348 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
اس پر کچھ آیت نقل کی ہیں ،مگر ان تین کتابوں کے بدلنے پر قرآن کی تفصیلی ایک مکمل آیت ھے جو میں نے کچھ دن پہلے پڑھی تھی مگر اب مجھے نہیں مل رہی اگر کوئی بھائی کے پاس اس آیت کا حوالہ ہو تو فراہم کر کے ثواب دارین حاصل کر سکتا ھے، میں یہاں پر لگا دوں گا
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
محترم کنعان بھائی ، اللہ تبارک و تعالیٰ آپ کی محنت قبول فرمائے ،
آپ کی مطلوبہ آیت ان میں سے تو نہیں ؟ :::
{{{{{ أَفَتَطمَعُونَ أَن يُؤمِنُوا لَكُم وَقَد كَانَ فَرِيقٌ مِّنهُم يَسمَعُونَ كَلاَمَ اللّهِ ثُمَّ يُحَرِّفُونَهُ مِن بَعدِ مَا عَقَلُوهُ وَهُم يَعلَمُونَ ::: (اے ایمان والو) کیا تُم لوگ (اپنے طور پر) اس پر اطمینان کیے ہوئے ہو کہ (یہ اہل کتاب) ایمان لے آئیں گے اور(ایسا نہیں ہونے والا) کیونکہ ان میں سے ایسے لوگوں کا گروہ بھی تھا جنہوں نے اللہ کا کلام سُنا اور اسے عقل مندی کے ساتھ سمجھنے کے بعد اس میں تحریف کی اور وہ لوگ جانتے تھے (کہ وہ کیا کر رہے ہیں) }}}}} سورت البقرة / آیت 75 ۔
{{{{{ وَلَو جَعَلنَاهُ مَلَكاً لَّجَعَلنَاهُ رَجُلاً وَلَلَبَسنَا عَلَيهِم مَّا يَلبِسُونَ ::: اور اگر ہم اسے (یعنی محمد صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کو) فرشتہ بنایا ہوتا تو بھی اسے مرد ہی بناتے (عورت نہ بناتے ، یعنی ہماری عطا کردہ نبوت مونث کے لیےنہیں ) اور ہم ضرور ان (اہل کتاب ) پر وہی لباس چڑہائیں گے جو انہوں نے خود اپنے اوپر چڑھایا ہے (یعنی اللہ کی کتابوں میں تحریف اور گمراہی اختیار کرنے والا لباس ) }}}}} سورت الأنعام / آیت 9 ،
و السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ۔
عادل سہیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-12-09), کنعان (13-12-09), راجہ اکرام (13-12-09)
پرانا 13-12-09, 12:47 AM   #108
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,515
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,348 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
بھائی شاھد صدیقی صاحب ،
آپ کی تجویز کے بارے میں آپ کے حتمی فیصلے کا منتظر ہوں ، ان شا اللہ کچھ دن کچھ وقت میسر ہو گا ، ارادہ ہے کہ فاروق سرور صاحب کے فرامین کا کچھ جواب اور جائزہ پیش کر دوں ، ان شا اللہ و باذنہ ، و السلام علیکم۔
عادل سہیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (13-12-09), کنعان (13-12-09), راجہ اکرام (13-12-09)
پرانا 13-12-09, 01:46 AM   #109
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,079
شکریہ: 12,550
4,512 مراسلہ میں 15,379 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عادل سہیل مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
محترم کنعان بھائی ، اللہ تبارک و تعالیٰ آپ کی محنت قبول فرمائے ،
آپ کی مطلوبہ آیت ان میں سے تو نہیں ؟ :::
{{{{{ أَفَتَطمَعُونَ أَن يُؤمِنُوا لَكُم وَقَد كَانَ فَرِيقٌ مِّنهُم يَسمَعُونَ كَلاَمَ اللّهِ ثُمَّ يُحَرِّفُونَهُ مِن بَعدِ مَا عَقَلُوهُ وَهُم يَعلَمُونَ ::: (اے ایمان والو) کیا تُم لوگ (اپنے طور پر) اس پر اطمینان کیے ہوئے ہو کہ (یہ اہل کتاب) ایمان لے آئیں گے اور(ایسا نہیں ہونے والا) کیونکہ ان میں سے ایسے لوگوں کا گروہ بھی تھا جنہوں نے اللہ کا کلام سُنا اور اسے عقل مندی کے ساتھ سمجھنے کے بعد اس میں تحریف کی اور وہ لوگ جانتے تھے (کہ وہ کیا کر رہے ہیں) }}}}} سورت البقرة / آیت 75 ۔
{{{{{ وَلَو جَعَلنَاهُ مَلَكاً لَّجَعَلنَاهُ رَجُلاً وَلَلَبَسنَا عَلَيهِم مَّا يَلبِسُونَ ::: اور اگر ہم اسے (یعنی محمد صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کو) فرشتہ بنایا ہوتا تو بھی اسے مرد ہی بناتے (عورت نہ بناتے ، یعنی ہماری عطا کردہ نبوت مونث کے لیےنہیں ) اور ہم ضرور ان (اہل کتاب ) پر وہی لباس چڑہائیں گے جو انہوں نے خود اپنے اوپر چڑھایا ہے (یعنی اللہ کی کتابوں میں تحریف اور گمراہی اختیار کرنے والا لباس ) }}}}} سورت الأنعام / آیت 9 ،
و السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

جزاک اللہ خیر
عادل بھائی بہت اچھا لگا جو آپ نے پہلی والی آیت پیش کی ہے وہی آیت مجھے چاہئے تھی مگر الحمد اللہ آپ نے اس کے ساتھ دوسری آیت بھی پیش کی تو وہ بھی بہت بہتر ھے اللہ سبحان تعالی آپ سے اور آپکے اھل و عیال سے راضی ہو آمین ثم آمین

والسلام
__________________

کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-12-09), فاروق سرورخان (13-12-09), راجہ اکرام (13-12-09)
پرانا 13-12-09, 02:40 AM   #110
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,515
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,348 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

جزاک اللہ خیر
عادل بھائی بہت اچھا لگا جو آپ نے پہلی والی آیت پیش کی ہے وہی آیت مجھے چاہئے تھی مگر الحمد اللہ آپ نے اس کے ساتھ دوسری آیت بھی پیش کی تو وہ بھی بہت بہتر ھے اللہ سبحان تعالی آپ سے اور آپکے اھل و عیال سے راضی ہو آمین ثم آمین

والسلام
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیرا ، کنعان بھائی ، یہ سب اللہ کی عطا کردہ توفیق ہے ، الحمد للہ کہ اس نے مجھے میرے ایک مسلمان بھائی کی طلب پوری کرنے کا ذریعہ بنایا ،
اللہ تبارک و تعالیٰٰ آپ کی دعا قبول فرمائے اور آپ کو اس دعا سے زیادہ بڑھ عطا فرمائے ، والسلام علیکم۔
عادل سہیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-12-09), فاروق سرورخان (13-12-09), کنعان (13-12-09), راجہ اکرام (13-12-09)
جواب

Tags
9/11, color, فرض, واقعات, قرآن, قرآنی, نظر, مکہ, آج, اللہ, بھائی, جواب, حال, حدیث, حدیث نبوی, دل, درخواست, زندگی, سیرت نبوی, سردار, علم, علماء, عادل, عبداللہ, صحت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 9 15-05-11 01:07 PM
سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے گلاب خان خبریں 0 09-12-10 06:22 AM
بیت اللہ محسود نے خاموشی اختیار کر لی:حکیم اللہ محسود کا دعویٰ حیدر خبریں 6 14-08-09 12:01 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger