واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

پیار کا دھاگہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-04-09, 09:18 PM  
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,704
شکریہ: 33,203
12,656 مراسلہ میں 36,988 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پیار کا دھاگہ

کچھ عرصے سے فورم کا ماحول بہت ہی “ لڑاکویانہ “ ہو گیا ہے
( ڈر ہے اس لفظ پر کوئی اردوداں اعتراض نا کر بیٹھے )
اختلافِ رائے، ذاتی اختلاف میں بدل رہے ہیں یہ رویہ مناسب نہیں ہے
اختلاف ضرور کریں لیکن ذاتیات سے بالا تر ہوکے

آج ایک دھاگہ پیار کے عنوان سے شروع کیا ہے

اس دھاگہ میں شرکت کی واحد شق یہ ہے کہ یہاں اختلافی بات نا کی جائے

آئیے مل کر پیار بانٹیں

فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
51 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
arslansun (06-04-09), monee3s (02-05-09), muhammad asif virani (02-08-09), sahj (02-08-09), samia (29-04-09), Twins (14-08-09), فرحان دانش (05-04-09), پاکستانی (06-04-09), یحیٰی (03-08-09), وجدان (06-04-09), وسیم (04-04-09), چیتا چالباز (05-04-09), نوائے ادب (15-05-09), نورالدین (29-09-10), میاں شاہد (06-04-09), منتظمین (04-04-09), ماسٹر مقسود (12-07-09), محمد عاصم (27-08-10), محمدمبشرعلی (01-09-10), محمدعدنان (04-04-09), مزمل فاروق (11-04-09), مسافر (06-04-09), waseemsv (15-04-09), yashaka (28-04-09), آبی ٹوکول (02-08-09), ایکسٹو (05-04-09), ایس اے نقوی (14-04-09), ام طلحہ (06-04-09), ام غزل (05-04-09), ابو محمد (28-04-09), ابن جلال (05-04-09), ابرارحسین (05-04-09), احمد نذیر (26-01-12), بتول باجی (14-08-09), تفسیر حیدر (05-04-09), جلالپوری (18-04-09), خان صاحب (21-08-09), خرم شہزاد خرم (07-04-09), رفیع انجم (05-02-11), رانا امر (14-04-09), راجہ اکرام (14-04-09), رضی (04-08-09), سیپ (04-04-09), سحر (28-04-09), سعود (05-04-09), شاہ (12-10-09), شاہد جمیل حفیظ (08-04-09), طارق راحیل (05-04-09), علی ولی (09-04-09), عبداللہ حیدر (07-04-09), غازی اسلام (07-04-09)
پرانا 10-04-09, 02:30 AM   #76
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,560
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فیصل بھائی ہم تو یہاں کب کے آئے ہوئے ہیں شاہد آپ کی نظر نہیں پڑھی اللہ سب کو خوش رکھے آمیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-04-09), فیصل ناصر (10-04-09), چیتا چالباز (10-04-09), ام غزل (10-04-09)
پرانا 10-04-09, 04:20 AM   #77
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,704
شکریہ: 33,203
12,656 مراسلہ میں 36,988 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی نظر بلکل پڑی تھی بلکہ اچھی طرح یاد تھا
لیکن کبھی کبھی اس کی دوبارہ دعوت دینے کو دل چاہتا ہے
آپکی آمد کا شکریہ
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-04-09), چیتا چالباز (10-04-09), ایس اے نقوی (10-04-09), ام غزل (10-04-09), خرم شہزاد خرم (11-04-09)
پرانا 10-04-09, 09:51 AM   #78
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,570
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فیصل بھائی آپ کو متعدد ای میل کی گئی ہیں امید ہیں کہ آپ کو پسند آئے گی اور ان سے میں سے کافی میلز پاک نیٹ کی زینت بن سکتی ہیں تاہم آپ نے آگاہ نہیں کیا کہ آپ کو میل ملی ہیں؟ اور کیا آپ نے ان کو دیکھا ہے؟ امید ہے کہ آپ جواب دینا پسند فرمائیں گے
( آپ کا شکریہ )
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-04-09, 10:31 AM   #79
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,455
کمائي: 45,606
شکریہ: 5,919
1,797 مراسلہ میں 4,231 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سلامتی اور رحمت ہو سب پر ۔ ۔
بھائیوں مجھے اندازہ نہیں تھا کہ ایسا بھی سلسلہ چل نکلے گا ، ، ،
پیار کی بات ہے تو میں سب سے پہلے ہوں ، ، بلکہ مجھ پر تو دو ایک کیس بھی چل رہے ہیں محبت کے، ، ۔ نفرت میں کر نہیں سکتا ۔ ڈاکٹر نے منع کیا ہے ۔ ۔
اور محبت جی جان سے کرتا ہوں بس فرق صرف اتنا ہے کہ میں سب سے الگ الگ محبت کرتا ہوں ۔
اب جب سے کچھ بڑا ہوا ہوں سوچتا ہوں اب روز صبح اکسٹرا پیار کرنے کا ٹائم نکالوں ۔ ۔
ڈر ہے کہ اتنا میٹھا کھانے کے بعد کہیں مجھے شوگر نہ ہوجاے ۔ ۔ ۔
حیدر Rehan آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (10-04-09), ایس اے نقوی (10-04-09)
پرانا 10-04-09, 12:27 PM   #80
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,704
شکریہ: 33,203
12,656 مراسلہ میں 36,988 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اتنا میٹھا کھانے کے بعد کہیں مجھے شوگر نہ ہوجاے
یہ دنیا کا واحد میٹھا ہے جس سے شوگر کا ڈر نہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
چیتا چالباز (10-04-09), ام غزل (10-04-09)
پرانا 10-04-09, 11:28 PM   #81
Senior Member
 
چیتا چالباز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 778
کمائي: 15,183
شکریہ: 1,393
483 مراسلہ میں 1,125 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
دو ایک کیس بھی چل رہے ہیں
اچھا جی
کونسی عدالت میں
چیتا چالباز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-04-09, 03:13 AM   #82
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,560
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ جی جناب جو حکم میں روز چکر لگاتا رہوں گا یہاں سے محبت اور پیارے حاصل کرنے کے لیے بہت شکریہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (11-04-09)
پرانا 11-04-09, 03:13 AM   #83
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,560
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ جی جناب جو حکم میں روز چکر لگاتا رہوں گا یہاں سے محبت اور پیارے حاصل کرنے کے لیے بہت شکریہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-04-09, 03:19 AM   #84
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,704
شکریہ: 33,203
12,656 مراسلہ میں 36,988 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کا بہت شکریہ
خرم بھائی
اس دھاگہ کا مقصد ہی یہی ہے
جب آپ غصہ یا پریشانی محسوس کریں ایک مرتبہ اس دھاگے آکر مسکراہٹیں بکھیریں
انشااللہ سب اچھا ہوجائے گا
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-04-09, 03:20 AM   #85

فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (11-04-09)
پرانا 11-04-09, 10:46 AM   #86
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,455
کمائي: 45,606
شکریہ: 5,919
1,797 مراسلہ میں 4,231 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سعود ناصر مراسلہ دیکھیں
اچھا جی
کونسی عدالت میں
بس جناب جہاں جگہ مل جاے، جس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ کیس زیادہ دیر نہیں چلتے ۔ ۔ ۔ اور زیادہ دیر کیس نہ چلنے کی وجہ ڈاکٹرز ٹینشن بتاتے ہیں
یا یہ کے زہن ایک جگہ نہیں رہ پاتا ۔ ۔۔ زیادہ لڑائی تو میں کرتا نہیں ہوں ،
بس کھبی کھبی کسی سے منہ ماری ہو جاتی ہے۔
حیدر Rehan آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (11-04-09)
پرانا 11-04-09, 02:49 PM   #87
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,560
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کچھ لوگ پیسے سے محبت کرتے ہیں اور کچھ لوگ حسن سے
جو لوگ پیسے سے محبت کرتے ہیں وہ فراڈی ہوتے ہیں اور جو حسن سے محبت کرتے ہیں انکی نیت ٹھیک نہیں ہوتی
لیکن سچی محبت کے لیے ایک پُر خلوص مسکراہٹ ہی کافی ہے
اس لے دلوں میں درد رکھے اور چہرے پر مسکراہٹ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (11-04-09), ام غزل (11-04-09), رضی (12-04-09)
پرانا 11-04-09, 02:55 PM   #88
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,704
شکریہ: 33,203
12,656 مراسلہ میں 36,988 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب

آدمی پردیس جا کر زیادہ فلسفی ہوجاتا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-04-09), ام غزل (11-04-09), خرم شہزاد خرم (12-04-09), رضی (12-04-09)
پرانا 11-04-09, 02:56 PM   #89
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,704
شکریہ: 33,203
12,656 مراسلہ میں 36,988 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
زیادہ لڑائی تو میں کرتا نہیں ہوں ،
بس کھبی کھبی کسی سے منہ ماری ہو جاتی ہے۔
لو جی اقبال جرم تو ہوگیا
اب سزا کون سنائے گا ؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (11-04-09)
پرانا 12-04-09, 01:44 AM   #90
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,560
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فیصل بھائی میں پاکستان میں بھی ایسا ہی تھا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, فورم, فارم, پھول, پیارے, پاکستان, پاکستانی, پسند, لوگ, نفرت, نظر, مفت, محبت, آج, اللہ, اردو, بھائی, حکم, حسن, خوش, خدا, دیکھو, دل, زندگی, عدنان

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لڑکیو ں‌ کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز جان جی گپ شپ 25 03-02-12 09:14 PM
پیار ایک پاکیزہ جذبہ :::آیئےپیار سے جیئیں khanamjan میری ڈائری 5 28-10-11 09:16 PM
مغربی ممالک خیراتی کاموں میں پیش پیش۔ ابن جمال متفرقات 0 07-02-11 02:42 PM
لڑکیو ں‌ کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز جان جی گپ شپ 1 20-08-08 09:56 PM
ہند و پاک میں بھائی چارے اور امن کا ایک بڑا قدم رفیع پیر تھیٹر کی پیش کش عبدالقدوس فلمی دنیا 0 27-10-07 10:53 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:09 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger