| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
|
|
Senior Member
![]() |
سلام دوستوں میں 12 نومبر 2007 کو اٹلی آیا تھا اور ابھی تک یہی ہوں۔
میں نے آنے سے پہلے یہ سوچا تھا کہ میں اٹلی جا کر جو جو کچھ میرے ساتھ بیتے گی میں وہ لکھوں گا۔ اور میں اپنی ڈائری پر سب کچھ لکھتا رہا۔ ایک ایک دن میں نے لکھا کہ میں نے کیسے گزارا ہے۔ ہمارے ملک میں ہر نواجوان جن میں میں بھی شامل تھا ہمیں یورپ اپنے خوابوں کی تعبیر نظر آتی ہے۔ لیکن یہ جنت نہیں ہیں جنت صرف اپنے گھر اپنے وطن میں ہی ہے۔ میں یہاں جو کچھ لکھوں گا بالکل سچ ہوگا۔ کیونکہ میں یہ چاہتا ہوں کہ میرے وطن کے نوجوانوں کو پتا چلے کہ دیار غیر میں آکر کیا بیتتی ہے۔ لیکن مجھے یقین ہے کہ میری بات پر کوئی بھی عمل نہیں کرے گا کیونکہ میں نے بھی کسی کو بات پر عمل نہیں کیا تھا تو اٹلی آگیا تھا۔ 12 نومبر 2007- جب میں اٹلی کے شہر میلان کے ائیرپورٹ پر اترا۔۔تو خوشی کے مارے میری جان نکل جانے لگی تھی ۔ میں اتنا خوش تھا کہ بیان کے باہر ہے میرے ساتھ جو لڑکا تھا وہ بھی پہلی دفعہ ہی میرے ساتھ یہاں آیا تھا اور اس کے بھی جذبات وہی تھے جو میرے تھے۔جب ہم نے یہاں کی روشنی دیکھی تو اپنے آپ پر قابو نہ رکھ سکے یقین نہیں آرہا تھا کہ ہم اٹلی میں دیر تک ایک دوسرے کو مبارک دیتے رہیں۔ میرا ایک کزن مجھے لینے آیا تھا جس کو ایک سال ہوگیا تھا اٹلی آئے ہوئے مگر وہ ابھی بھی فارغ تھا اسے کوئی کام نہیں ملا ایک سال۔ میں نے اسے کہا کہ دیکھنا کہ مین کیسے کام تلاش کر لیتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیر ہم ایرپورٹ کے ایک گھنٹہ بس کی مسافت میں ریلوے سٹیشن پر آئے وہاں کی ٹھنڈی تھنڈی ہوا نے مجھے اور قابو کر لیا پھر وہاں کو ٹرین کا نظام دیکھ کر بہت حیرت ہوئی۔ دو گھنٹے مسلسل سفر کے بعد ہم اپنی منزل مقصود و مطلوب پر پنچ گئے۔جب مجھے ایک جگہ جسے ہوں سب ٍڈیراہ بولتے ہیں وہاں لے گئے اور وہاں سب سے پہلی جو چیز دیکھی وہ کیا تھا؟؟ 2 کمرے کے مکان میں 21 بندے رہتے ہیں اور میں نے بھی وہاں رہنا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ پھر کیا ہوا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اگلی قسط میں- دوسرا حصہ تیسرا حصہ چوتھا حصہ پانچواں حصہ چھٹا حصہ آخری حصہ Last edited by محمدخلیل; 30-10-08 at 04:10 PM. |
|
|
|
| 23 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | nsa47 (29-10-08), Real_Light (21-10-08), پیاسا (14-10-08), پاکستانی (11-03-09), ھارون اعظم (17-12-10), وسیم (14-11-08), چیتا چالباز (08-01-09), منتظمین (13-10-08), محمدعدنان (13-10-08), معظم (15-11-08), yashaka (19-10-08), Zullu230 (17-11-08), ام طلحہ (27-10-08), ابو عمار (13-10-08), ابن جلال (13-10-08), جان جی (14-10-08), خرم شہزاد خرم (30-10-08), دلربا (23-10-08), رضی (25-05-09), سیپ (13-10-08), سعود (20-04-09), شاہ جی 90 (05-09-09), عبداللہ حیدر (23-10-08) |
|
|
#76 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
رند صاحب آپ کا مراسلہ پڑھ کر بہت افسوس ہوا۔ میرے بھائی فورم پر ہر قسم کے لوگ آتے ہیں اور سب کے سب ہمارے پاکستانی بہن بھائی ہوتے ہیں۔ اگر آپ کو کسی کی کوئی بات پسند نہیں آتی تو یہ آپ کا فرض بنتا ہے کہ آپ اسے pm کر کے سمجھائیں۔ اگر آپ کو اپنے بھائی سے کوئی شکایت ہوگی تو آپ اپنے بھائی کو الگ سے لے جاکر سمجھائیں گے نا کہ بھرے بازار میں اسے برا بھلا کہنا شروع کردیں گے۔
امید ہے آپ اپنا مرسلہ ایڈٹ کر لیں گے۔ |
|
|
|
|
|
#77 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,167
کمائي: 167,129
شکریہ: 9,674
7,363 مراسلہ میں 22,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تمام ناظمین اعلی کو اجازت ہے کہ اگلی ایسی کسی بھی پوسٹ پر پوسٹ خذف کر کے متعلقہ رکن پر تا حیات پابندی لگا دی جائے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدعدنان (19-10-08) |
|
|
#78 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
جناب پہلے بات کو سمجھیں اور پھر بات کریں بھائی میرے بات میںنے یہ نہیں کہا کہ اسٹوری بالکل نہ پڑھیں میں نے یہ کہا ہے کہ اسٹوری کو پڑھ کہ اس سے کوئی سبق حاصل کریں۔ کیونکہ ہوسکتا ہے کہ خلیل بھائی کے تجربات سے کسی اور بھائی کا فائدہ ہوجائے۔
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
|
#79 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خلیل بھائی کسی کی باتوں میں نہ آو بس لکھے جاؤ مجھے پسند آرہی ہے
|
|
|
|
|
|
#81 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#82 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خلیل بھائی آج بھی کچھ نہیں لکھا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (21-10-08), ابن جلال (21-10-08) |
|
|
#83 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#84 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدخلیل (23-10-08) |
|
|
#85 |
|
Senior Member
![]() |
سلام و علیکم کیسے ہیں آپ سب لوگ سب سے پہلے تو معزرت خواہ ہوں کہ میں کچھ لکھ نہ سکا۔ اس کی اصل وجہ یہ ہے کہ پاکستان کے حالات دیکھ کر مجھ کچھ کام ہی نہیں ہو رہا ہے پتا نہیں عجیب سی طبیعت رہتی ہے۔ کل میری بھائی قدوس سے بھی بات ہو رہی تھی تو اس کو بھی یہی کہا کہ میں نیٹ پر نہیں آ سکتا کیونکہ پاکستان کے بارے میں اتنی ٹینشن ہے کہ کچھ کام ہی نہیں ہو سکتا اور آج کچھ اپنے اندر حوصلہ پیدا کر کہ لکھنے کی کوشش کر رہا ہوں،،،اور دوسری بات کہ یہاں اٹلی میں آج کل ویسے بھی پاکستانیوں کو بہت گہری نظر سے دیکھ رہیں ہیں دن میں دس بات تو چیک کرتے ہیں اور شاید آپ کو پتا نہ ہو کہ اٹلی میں ہر وقت اپنے پاس پیرز مکمل ہونے چاہیے اور وہ بھی اصل فوٹو کاپی یہاں نہیں چلتی۔اور جہاں میں نیٹ یوز کرتا ہون ابھی یہاں پر تو دن میں تین دفعہ لازمی پولیس آتی ہے کہ کہیں یہاں۔۔دہشت گردی کو سازش تو نہیں ہو رہی نیٹ پر۔۔۔۔۔۔
پچھلی پوسٹ میں آپ کو بتایا تھا کہ میں نے اٹلی میں بلکہ زندگی میں پہلی دفعہ روٹی پکائی تھی- پہلے کچھ دن تو جو گھر مین رہتے تھے وہ مجھے کھانا پکا کر دے دیتے تھے کیونکہ میں نیا نیا تھا اور جب بندہ نیا نیا ہو تو اس کے بہت سے ::: چا::: ہوتے ہیں لیکن ۔۔خیر ایک دن میں صبح اٹھا تو دیکھا کہ سب لوگ کام پر چلے گئے ہیں اور کچھ کام تلاش کرنے گئے ہیں۔ تو میں اٹھا اور دیکھا کہ فریج میں کوئی بھی چیز نہیں تھی بس پانی ہی تھا۔۔۔۔۔ خیر میں نے سوچا کہ کیا کروں کسی کا انتظار کر لوں مگر بھوک زیادہ لگ رہی تھی اور ویسے بھی مجھے حد سے زیادہ بھوک لگتی ہے اگر میرا اس بارے میں کسی سے پوچھنا ہوتو مجھے سے ہی پوچھ لیں،، میں نے آٹا گوندا پہلی دفعہ بہت عجیب لگ رہا تھا پتا نہیں کیونکہ کے شاید کبھی گوندا نہیں تھا اس لیے اور پھر بہت ہی کوشش کے بعد ایک عدد روٹی پکا لی ۔۔اسے اسے دیکھ کر میری تو ہنسی ہی نہیں رک رہی تھی اور آپ کی بھی نہیں رکے گی ۔۔اور پھر بہت شوق کے ساتھ کھایا اور یقین کریں کہ بہت ہی مزا آیئے گا۔۔۔۔ اچھا دوستوں میں کچھ بعد میں لکھوں گا ابھی پھر لگ رہا ہے کہ چیکینگ ٹیم آگئی ہے۔۔ |
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (23-10-08), پیاسا (24-10-08), ھارون اعظم (18-12-10), محمدعدنان (24-10-08), ابو عمار (23-10-08), ابن جلال (23-10-08), تفسیر حیدر (24-10-08), راجہ اکرام (20-12-10), سعود (20-04-09), عبدالقدوس (23-10-08), عبداللہ حیدر (23-10-08) |
|
|
#86 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
آپ کی کہانی کافی سبق آموز ہے، اکثر پردیسوں کا حال ملتا جلتا ہی ہوتا ہے خواہ کسی بھی ملک میں ہوں۔ ہماری رہائش کافی اچھی ہے الحمدللہ۔ اور اللہ کا کرم ہے کہ اپنے کمرے میں اکیلا رہتا ہوں، رہائش کمپنی کی طرف سے ہے (جبھی تو رات گئے تک پاک فورم کا ساتھ چلتا ہے ورنہ پردیس میں انتہائی قریبی لوگ بھی مروت کا زیادہ پاس نہیں رکھتے جو ایک حد تک مجبوری بھی ہوتی ہے)۔ لیکن باہر کام کرنے والوں کی حالت ایسی ہی ہوتی ہے جو خلیل صاحب نے بیان کی۔ ایک صاحب کے ساتھ ان کے دوست کے ہاں جانا ہوا تو میں یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ چند دکانوں کے ساتھ درمیان گلی نما لمبے راستے کو کمرے کی صورت دی گئی تھی اور کئی بستر ساتھ ساتھ پڑے تھے، یہ اس وقت کی بات ہے جب میں نیا تھا۔ ایک مزے کی بات بھی بتاتا چلوں۔ ہمارے ایک جاننے والے ہیں۔ وہ جب کبھی پاکستان جاتے تھے تو ان کی بیگم فخر جتلایا کرتی تھیں، ایک دن ان کی بچی نیچے گر گئی تو کہنے لگیں "بیچاری کو فرش پر چلنے کی "جاچ" نہیں آ رہی کیونکہ یہ قالینوں پر چلنے کی عادی ہے"۔ اللہ کا کرنا ایسا ہوا کہ مجھے یہان ان کے گھر جانا پڑ گیا اور پھر وہی منظر سامنے تھا جو میڑک کی اردو کی کتاب میں "گھر سے گھر تک" میں بیان ہوا ہے۔ خلیل صاحب آپ جاری رکھیں، بہت اچھا لگ رہا ہے۔ Last edited by عبداللہ حیدر; 23-10-08 at 08:58 PM. |
|
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | پیاسا (24-10-08), ھارون اعظم (18-12-10), منتظمین (02-11-08), محمدخلیل (25-10-08), ابو عمار (23-10-08), ابن جلال (23-10-08), تفسیر حیدر (24-10-08), راجہ اکرام (20-12-10), سعود (20-04-09), عبدالقدوس (23-10-08) |
|
|
#87 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
پاکستان کی موجود حالت پر جو تشویش پردیسیوں کو ہوتی ہے وہ ملک میں رہ کر نہیں ہوتی۔ کوئی واقعہ ہو جائے تو کئی کئی ملکوں کے لوگ سوال کرتے ہیں۔ انڈین روپیہ ہم سے بہتر تھا ہی، اب تو بنگلہ دیشی بھائی بھی طنزیہ نظروں سے دیکھتے ہیں کہ جس ملک کے "ٹکے" کو محاورے کے طور پر کہا جاتا تھا "فلاں چیز ٹکے کی بھی نہیں ہے"۔ وہی ٹکا پاکستانی روپے سے بہت آگے ہے اس وقت۔
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | پیاسا (24-10-08), ھارون اعظم (18-12-10), محمدخلیل (25-10-08), ابو عمار (23-10-08), ابن جلال (23-10-08), تفسیر حیدر (24-10-08), عبدالقدوس (24-10-08) |
|
|
#88 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی لوگ پردیس جاتے ہی کیوں ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
|
|
|
|
|
|
#89 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#90 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت ہی خوب خلیل بھائی
انتظار رہے گا۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فورم, پوسٹ, پاکستان, واقعات, لوگ, نظر, موٹر سائیکل, منتقل, ممکن, آدمی, انٹرنیٹ, امریکہ, استاد, بھائی, تلاش, جواب, خوش, خان, دل, سفر, سیر, شہر, عمران, عمران خان, عزت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| لیبیا کے خلاف فوجی کارروائی خارج از امکان نہیں۔ امریکہ | ھارون اعظم | خبریں | 0 | 25-02-11 08:31 PM |
| پروفیشنل لوگو بنائیں۔ | محمدخلیل | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 5 | 14-12-09 11:52 PM |
| پشاور میںہونے والے چند خوفناک دھماکے! | دل پشاور | خبریں | 0 | 09-10-09 02:56 PM |
| معلومات درکار ہیں۔ | مدثر محمود | طالب علموں کی بیٹھک | 2 | 15-09-08 03:28 AM |
| معالومات درکار ہیں۔۔ | مدثر محمود | طالب علموں کی بیٹھک | 1 | 25-08-08 08:31 PM |