| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#76 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
تو میں سب سے پہلے اپنے قومی ہیروز کو ایسا پروٹوکول دون گا جو کہ آج تک کسی بھی گورنمنٹ نے نہ دیا ہو۔
اور اگر آپ کو بنا دیا جائے تو؟
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#77 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,560
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر مجھے بنا دیا جائے تو میں سب سے پہلے اپنی فوج کو سمجھاون گا کے فوج لڑنے کے لیے ہوتی ہے ملک کی حفاظت کے لیے ہوتی ہے نا کے آپ نے بھائیوں کو تنگ کرنے کے لیے عوام کو لوٹنےکےلیے
اپ کا زندگی کا سب سے اچھا دن کون سا گزرا ہے |
|
|
|
|
|
#78 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
ویسے تو بہت سے اچھے دن گزرے ہیں لیکن سب سے اچھا دن تھا جب میں موٹروے پولیس میںبھرتی ہوا تھا۔
کیا اپ مجھے بتائیں گے کہ آپ کی زندگی کا سب سے بُرا دن کون سا تھا؟ |
|
|
|
|
|
#79 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,560
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دن تو کوئی بُرا نہیں ہوتا کیوں کہ ہو سکتا ہے جو دن مجھے بُرا لگ رہا ہو وہ دن کسی کی زندگی کا سب سے اچھا دن ہو اس لے دن سارے اچھے ہوتے ہیں لیکن ہاں واقعہ بُرا کہ سکتے ہیں بہت سے ایسے واقعیات ہوئے ہیں میرے ساتھ جن کو میں بُرا کہہ سکتا ہوں لیکن بیان نہیں کر سکتا
اگر آپ کا دوست آپ کا دشمن ہو جائے تو پھر آپ کیا کرئے گے |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فوٹو, پولیس, پاکستانی, پاگل, پسند, لوگ, لڑکی, نظر, موت, محبت, معذرت, آج, اللہ, بھائی, تعلیم, جواب, حضرات, خوش, خرم, دل, زندگی, سال, شاعری, عدنان, صحت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا | عروج | شاعر مشرق علامہ اقبال | 9 | 15-05-11 01:07 PM |
| سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے | گلاب خان | خبریں | 0 | 09-12-10 06:22 AM |
| بیت اللہ محسود نے خاموشی اختیار کر لی:حکیم اللہ محسود کا دعویٰ | حیدر | خبریں | 6 | 14-08-09 12:01 AM |