واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

تمام بہنوں سے نورین خان کی خصوصی درخواست

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-09-09, 02:13 AM  
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,228
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default تمام بہنوں سے نورین خان کی خصوصی درخواست

اس فورم کی تمام قابل قدر بہنوں سے گزارش ہے کہ آپ کہ بہن نورین خان آپ سب کا ’اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ‘ میں شدت سے انتظار کر رہی ہیں۔

جیسے ہی آپ کی نظر اس دھاگے پر پڑے فورا رپورٹ کریں۔

ورنہ نورین خان بہنا کو تو آپ لوگ جانتے ہی ہیں۔ اگر غصہ آگیا تو ۔۔

شکریہ کے ساتھ
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (15-09-09), پاکستانی لڑکی (17-09-09), نورین خان (15-09-09), مرزا محمد فاروق (02-10-09), ایس اے نقوی (21-10-09), سیپ (15-09-09), سحر (15-09-09), شاہ جی 90 (02-10-09)
پرانا 09-10-09, 02:05 PM   #61
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

صحیح کہا راجہ بھائی اپنے دیس میں بندہ تھوڑے کمائے چوکھے کمائے لیکن اپنے گھر میں تو ہوتا ہے ناں کیا خیال ہے آپکا
__________________
مرزا محمد فاروق
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-10-09, 02:16 PM   #62
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,228
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بالکل درست فرمایا فاروق بھائی آپ نے
اپنا دیس تو اپنا ہے
بھوکے سو جاؤ کوئی پروا نہیں۔۔۔۔ لیکن کم از کم یہ تو سکون ہے کہ اپنوں میں ہیں
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 09-10-09, 02:25 PM   #63
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپنوں کے نام پر ہی راجہ بھائی گول گپے کھلا دو
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-10-09, 02:50 PM   #64
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,228
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلو مرزا جی کیا یاد کرو گے
آج پھر ہو جائیں
کول گپے

آپ جائیں، اپنے شہر کے سب سے مشہور گو گپے کھائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور کھانے کے بعد اسے بل دے کر بتا دینا کہ راجہ نے بھیجا تھا

جاؤ مزے کرو
لیکن صرف آج کے لئے
اسے معمول نہ بنا لینا
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-10-09, 10:11 AM   #65
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,228
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام

نورین بہنا کدھر ہیں آپ
کافی عرصہ سے غائب ہیں
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
نورین خان (21-10-09)
پرانا 21-10-09, 09:39 PM   #66
Senior Member
 
نورین خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: انگلینڈ
مراسلات: 370
کمائي: 5,170
شکریہ: 365
321 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورین خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
سلام

نورین بہنا کدھر ہیں آپ
کافی عرصہ سے غائب ہیں
وعلیکم السلام۔۔
کیسے ھیں آپ راجا بھائی۔۔

راجا بھائی میں یونیورسٹی جاتی ھوں‌ آجکل۔ایم ایس "کمپیوٹر سائنس" میں ایڈمیشن لیا ھوا ھے جس کی وجہ سے فورم تو کای انٹرنیٹ‌پر بھی آنے کا موقع بہت کم کم ہی ملتا ھے۔۔۔۔ اس وجہ سے نہیں‌ آپا رہی ھو تی۔۔۔
__________________
گر تم نماز نہیں پڑھتے تو یہ مت سوچو کہ تم نماز کیوں نہیں پڑھ پا رہے ہو۔ بلکہ یہ سوچو کہ تم نے ایسا کونسا گناہ کیا ہے کہ خدا تمہیں اپنے سامنےکھڑا دیکھنا بھی پسند نہیں کر رہا۔ ۔۔ ۔ ۔
نورین خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نورین خان کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (21-10-09), راجہ اکرام (22-10-09)
پرانا 22-10-09, 01:30 PM   #67
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,228
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورین خان مراسلہ دیکھیں
وعلیکم السلام۔۔
کیسے ھیں آپ راجا بھائی۔۔

راجا بھائی میں یونیورسٹی جاتی ھوں‌ آجکل۔ایم ایس "کمپیوٹر سائنس" میں ایڈمیشن لیا ھوا ھے جس کی وجہ سے فورم تو کای انٹرنیٹ‌پر بھی آنے کا موقع بہت کم کم ہی ملتا ھے۔۔۔۔ اس وجہ سے نہیں‌ آپا رہی ھو تی۔۔۔
سلام بہنا
میں اللہ کا کرم ہے ٹھیک ہوں
اللہ کا شکر ہے آپ خیریت سے ہیں۔
یہ تو بہت خوشی کی بات ہے کہ آپ نے تعلیم جاری رکھی ہوئی ہے، اس عظیم مقصد کی خاطر تو ہم اآپ کی جدائی برداشت کر سکتے ہیں۔ خوب محنت کیجئے۔۔۔ اللہ آپ کو کامیاب کرے۔۔ آمین

بس بغیر اطلاع کے آپ کچھ دن نہیں آئیں تو پریشانی ہو رہی تھی۔۔
اللہ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، آمین
آپ ہمیشہ خوش اور خوشحال رہیں۔ آمین
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-10-09, 01:33 PM   #68
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,228
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب بھی موقع ملے ضرور چکر لگا جایا کریں
اپنی خیریت کی اطلاع دے جایا کریں اور ہم غریبوں کا حال پوچھ جایا کریں
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, فورم, فورمز, کمال, پاک, پاکستانی, پاکستانی لڑکی, لوگ, لڑکی, نظر, اللہ, انسان, بھائی, تحریر, جیت, خان, خصوصی, دل, درخواست, دعائیں, سحری, عدالت, غلطی, غصہ, صبح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
خصوصی طیارے پر آنیوالے30افراد کی فہرست خرم شہزاد خرم خبریں 2 13-10-10 11:49 AM
میرے چھوٹے بھائی کے خصوصی دعا کی درخواست راجہ اکرام آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 91 19-06-10 12:22 AM
قیدی خواتین اور بچّوں پر خصوصی توجہ دی جائے، توقیر فاطمہ بھٹو عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 01:43 PM
مقتدر حلقوں نے ملکی سیاست میں غیر ملکی سفیروں کی بڑھتی ہوئی مداخلت کا نوٹس لے لیا عبدالقدوس خبریں 0 09-12-07 05:30 PM
سانحہ کارساز: تحقیقاتی ٹیموں کے شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپے‘ کئی زیر حراست عبدالقدوس خبریں 0 27-10-07 09:52 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:49 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger