واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

دانتوں کے مسائل اور ان کا حل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 04-05-09, 01:27 PM  
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,582
کمائي: 157,626
شکریہ: 8,062
5,018 مراسلہ میں 19,292 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default دانتوں کے مسائل اور ان کا حل

ڈ ینٹل سرجن ہونے کے ناطے میں نے سوچا کہ ایسا سلسلہ شروع کیا جائے۔ جن میں آپ اپنے دانتوں کے مطالق کوئی مسئلہ مجھ سے بیان کرے اور میں آپ کو مفت مشورہ دوں۔
اس سلسلہ میں صرف دانتوں کے مطالق ہی معلومات نہیں دی جائے گی بلکہ یہ بھی بتایا جائے گا ۔ کہ کس ٹریٹمنٹ کی ڈاکٹر کو آپ کتنی فیس دیں۔ اور ڈاکٹرز کہاں کہاں

مریض کو بے و قوف بناتے ہیں۔

یاد رہے مشورہ لیتے وقت اپنے مسئلہ کی تفصیل سے آگاہ کریں
دانت میں اگر درد ہے تو
کس دانت میں ہے
درد کی نوعیت کیا ہے
درد کو کتنا عرصہ ہوگیا ہے ۔

امید ہے کہ اس سلسلے سے آپ کو فائدہ ہوگا

شکریہ
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
39 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (26-09-11), al-hashim (17-12-11), hassan mustafa (24-12-11), Nasiwise (12-03-11), rana ammar mazhar (21-01-12), فرحان دانش (10-06-09), پاکستانی (05-05-09), ھارون اعظم (15-10-10), یاسر عمران مرزا (14-11-11), نیلم خان (15-03-11), ننھا بچہ (12-03-11), منتظمین (04-05-09), ماسٹر مقسود (04-05-09), محمد یاسرعلی (14-11-11), محمد عاصم (25-05-11), محمدخلیل (12-06-09), مرزا عامر (15-10-10), مسافر (04-05-09), معظم (03-04-11), yashaka (04-05-09), yousafdummar (14-03-11), Zullu230 (04-05-09), ایکسٹو (15-10-10), ایس اے نقوی (10-06-09), ام حازم (12-03-11), ام طلحہ (23-07-09), ام غزل (05-05-09), ابن جلال (04-05-09), تبتیلا انجم (18-11-11), خرم شہزاد خرم (29-08-09), رضی (10-06-09), سیپ (04-05-09), سحر بٹ (28-05-11), طاھر (04-05-09), طارق راحیل (20-05-09), عبداللہ آدم (13-03-11), عبداللہ حیدر (05-06-09), عبداللہ خراسانی (12-06-09), عروج (15-10-10)
کمائي نے سحر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
05-06-09 محمدخلیل dantoo k liy 100
پرانا 23-07-09, 10:08 PM   #61
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,582
کمائي: 157,626
شکریہ: 8,062
5,018 مراسلہ میں 19,292 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ دو مسایل کا شکار ہیں
1 مسوڑھوں کی سوجن
2 دانتوں میں کیرا

مسوڑھوں کی سوجن حمل کے دوران ایک نورمل عمل ہے ۔ حمل کے دوران کلینگ کرانے کو اس لیے منع کرتے ہیں کہ خون کے بہنے کا خطرہ ہوتا ہے
لیکن حمل کے بعد یہ ٹھیک ہو تو جاتا ہے لیکن ایک بار دانتوں کی کلینگ کرلینی چاہیے تاکہ جو مسوڑھوں نے دانتوں کو چھوڑ دیا ہے واپس اپنی جگہ پر آجاییں

دانتوں میں کیرا آپ کا کافی پرانا لگ رہا ہے اس لیے اس میں درد نہٰیں ہے ۔ مطلب کرونک ہوگیا ہے یا یوں کہنا چاہیے اندر سے ڈیڈ ہوگیا ہے ۔
اس کو روٹ کلنال ٹریٹمنٹ کی ضرورت ہوگی ۔ اور آپ نے کہا ایک طرف سے دانت ٹوٹ چکا ہے تو ہے تو کراونگ ضرور کرایے گا ۔

مسوڑھوں کا علاج
کلینگ
ٹوتھ پیسٹ ۔ سینسوڈاین
نیم گرم پانی میں نمک ڈال کر کلیاں کریں
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (15-10-10)
پرانا 23-07-09, 10:17 PM   #62
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,494
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام علیکم باجی میرا روم میٹ اس وقت میرے پاس بیٹھا ہوا ہے اور اسکا بھی آپ سے ایک سوال ہے کہ میرا اوپر والے سامنے والے دو دانتوں میں سے دائیں جانب والا دانت کافی پیلا ہے اور یہ پیلاہٹ ٹارٹر کی وجہ سے نہیں ہے بلکہ دیکھنے سے یوں محسوس ھوتا ہے کہ یہ کسی پیلے میٹیریل سے بنا ھو اب تو خیر درد نہیں ھوتا لیکن پہلے اس دانت کے نیچے سے سوجھ بھی جاتا تھا اور کافی درد ھوتا تھا اسکا حل بتائیں
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (15-10-10)
پرانا 23-07-09, 10:33 PM   #63
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,582
کمائي: 157,626
شکریہ: 8,062
5,018 مراسلہ میں 19,292 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
اسلام علیکم باجی میرا روم میٹ اس وقت میرے پاس بیٹھا ہوا ہے اور اسکا بھی آپ سے ایک سوال ہے کہ میرا اوپر والے سامنے والے دو دانتوں میں سے دائیں جانب والا دانت کافی پیلا ہے اور یہ پیلاہٹ ٹارٹر کی وجہ سے نہیں ہے بلکہ دیکھنے سے یوں محسوس ھوتا ہے کہ یہ کسی پیلے میٹیریل سے بنا ھو اب تو خیر درد نہیں ھوتا لیکن پہلے اس دانت کے نیچے سے سوجھ بھی جاتا تھا اور کافی درد ھوتا تھا اسکا حل بتائیں
اس دانت کی روٹ کے پاس سوجن کا مطلب ہے اس میں انفیکشن ہوچکا ہے ۔ اور وہ انفیکشن خود ہی دب گیا ہوگا اور نسیں وغیرہ ڈیڈ ہوچکی ہیں یا یوں کہنا چاہیے دانت اندر سے مردہ ہوگیا ہے ۔ اس لیے اس کا رنگ بھی تبدیل ہوگیا ہے
علاج
روٹ کینال ٹریٹمنٹ
کراون
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (24-07-09), رضی (24-07-09), عروج (15-10-10)
پرانا 23-07-09, 11:15 PM   #64
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,612
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے یہ بھی کوئی مسئلہ ہے اگر دانت پیلے اور ڈھلیے ہو تو 10 کی فٹ کڑی اور تھوڑا سا نمک توے پر پکائیں اور پھر اسکو پیس کر سفوف بنا لیں دن میں ایک بار استعمال کریں انشاءاللہ دانت کی پیلائٹ اور ہلنا بالکل بند اس سے آپکے دانت مضبوط اور سفید ہو جائیں‌ گے۔ آزمایہ ہوا طریقہ ہے اور یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ کراچی والوں کا نسخہ ہے۔ ہمارے بزرگوں جو بھارت سے آئیں ہیں انہی کا یہ طریقہ بتایا ہوا ہے اور سب سے اچھا مسواک ہے ۔
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (25-12-11), ام طلحہ (24-07-09), بنت حوا (18-12-11), عروج (15-10-10)
پرانا 23-07-09, 11:19 PM   #65
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,167
کمائي: 167,129
شکریہ: 9,674
7,363 مراسلہ میں 22,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی یہ دس فٹ‌کی کڑی کیا چیز ہے؟‌نمک کی تو سمجھ آتی ہے۔
ویسے دانت/داڑھ کے درد کے لیے لونگ ایک اچھا نسخہ ہے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (24-07-09), رضی (24-07-09), سحر (24-07-09)
پرانا 24-07-09, 12:45 AM   #66
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,494
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہاں سارے ہی ڈاکٹر ہیں یا عطائی ڈاکٹر بھی شامل ہو گئے ہیں ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ایکسٹو (15-10-10), ام طلحہ (24-07-09), سحر (24-07-09)
پرانا 24-07-09, 01:59 AM   #67
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,167
کمائي: 167,129
شکریہ: 9,674
7,363 مراسلہ میں 22,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستان میں‌عطائی ہی تو ڈآکٹڑ ہیں‌۔ لوگ کہتے ہیں‌ بابے سے جو آرام آتا ہے وہ ڈآکٹر کے ہاتھ میں‌کہاں۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (12-03-11), ایکسٹو (15-10-10), ام طلحہ (24-07-09), رضی (24-07-09), سحر (24-07-09)
پرانا 24-07-09, 05:53 PM   #68
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,582
کمائي: 157,626
شکریہ: 8,062
5,018 مراسلہ میں 19,292 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
پاکستان میں‌عطائی ہی تو ڈآکٹڑ ہیں‌۔ لوگ کہتے ہیں‌ بابے سے جو آرام آتا ہے وہ ڈآکٹر کے ہاتھ میں‌کہاں۔

پھر تو ہم نے فالتو ہی اتنی محنت کی اور اپنی زندگی کے قینتی سال ضایع کیے ۔
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (24-07-09), yashaka (25-07-09), رضی (24-07-09)
پرانا 24-07-09, 06:03 PM   #69
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,612
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
بھائی یہ دس فٹ‌کی کڑی کیا چیز ہے؟‌نمک کی تو سمجھ آتی ہے۔
ویسے دانت/داڑھ کے درد کے لیے لونگ ایک اچھا نسخہ ہے۔
پھٹکڑی ہے لکھنے میں غلطی ہو گی تھی
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (24-07-09), ایکسٹو (15-10-10), رضی (24-07-09)
پرانا 15-10-10, 12:19 PM   #70
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 754
کمائي: 12,499
شکریہ: 1,186
518 مراسلہ میں 1,526 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سحر بہن مجھے بھی ایک مسئلے کا حل بتائیں ۔ تقریبا دس سال پہلے میں موٹر سائکل چلا رہا تھا کہ ایکسڈنٹ ہو گیا۔ شدید چوٹیں آئیں ۔ (اللہ کا شکر ہے ہڈی پسلی سلامت رہی۔ ) منہ کے بل گرنے سے میرے سامنے کے اوپر والے دو دانت ہل گئے۔ ان کا علاج تو کروایا اور وہ اپنی جگہ مضبوط بھی ہو گئے مگر ان میں پیلاہٹ (ہلکے پیلے رنگ کےہو گئے) آ گئی۔ جو اب بھی ہے۔ اور میں آج بھی ان دو دانتوں سے کوئی چیز چبا نہیں سکتا۔ ذرا سا زور پڑھے تو درد شروع ہو جاتا ہے۔ نیز میرے مسوڑھوں سے خون بھی آتا ہے۔اور سرد گرم چیز کھانے سے سامنے کے دو دانتوں مین تکلیف شروع ہو جاتی ہے۔ اور یہ مسئلہ بھی ایکسیڈنٹ کی وجہ سے ہی پیدا ہوا تھا ۔ جو اب تک ہے ۔

مجھے کیا علاج کرنا چاہیئے؟؟؟ خاص طور پر مسوڑوں سے خون کا کوئی حل بتائیں ۔ دانت تو میرے خیال سے اب ٹھیک ہو نہیں سکتے کہ ایک لمبا عرصہ بیت گیا ہے ایسے ہی ۔
__________________
سورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاونگا
میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاوں گا
ایکسٹو آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا گیا
سحر (15-10-10)
پرانا 15-10-10, 01:32 PM   #71
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,836
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ آپکو جزائے خیر دے۔ آمین۔
عروج آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
سحر (15-10-10)
پرانا 15-10-10, 06:08 PM   #72
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,582
کمائي: 157,626
شکریہ: 8,062
5,018 مراسلہ میں 19,292 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایکسٹو مراسلہ دیکھیں
سحر بہن مجھے بھی ایک مسئلے کا حل بتائیں ۔ تقریبا دس سال پہلے میں موٹر سائکل چلا رہا تھا کہ ایکسڈنٹ ہو گیا۔ شدید چوٹیں آئیں ۔ (اللہ کا شکر ہے ہڈی پسلی سلامت رہی۔ ) منہ کے بل گرنے سے میرے سامنے کے اوپر والے دو دانت ہل گئے۔ ان کا علاج تو کروایا اور وہ اپنی جگہ مضبوط بھی ہو گئے مگر ان میں پیلاہٹ (ہلکے پیلے رنگ کےہو گئے) آ گئی۔ جو اب بھی ہے۔ اور میں آج بھی ان دو دانتوں سے کوئی چیز چبا نہیں سکتا۔ ذرا سا زور پڑھے تو درد شروع ہو جاتا ہے۔ نیز میرے مسوڑھوں سے خون بھی آتا ہے۔اور سرد گرم چیز کھانے سے سامنے کے دو دانتوں مین تکلیف شروع ہو جاتی ہے۔ اور یہ مسئلہ بھی ایکسیڈنٹ کی وجہ سے ہی پیدا ہوا تھا ۔ جو اب تک ہے ۔

مجھے کیا علاج کرنا چاہیئے؟؟؟ خاص طور پر مسوڑوں سے خون کا کوئی حل بتائیں ۔ دانت تو میرے خیال سے اب ٹھیک ہو نہیں سکتے کہ ایک لمبا عرصہ بیت گیا ہے ایسے ہی ۔
ایکسٹو بھائی
آپ کے ایکسڈنٹ کے نتیجے میں آپ کے دانتوں میں
pulp trauma ہوگیا تھا ۔ جس کا فوری علاج ہونا تھا جو نہیں ہوا ۔ خیر
ہوسکتا ہے اس ٹراما کے نتیجے میں نیچے انفیکشن بھی ہوگیا ہو ۔
خیر اب تو یہ کرونک پرابلم ہوگی ۔
سب سے پہلے آپ کے سامنے کے دانتوں کا ایکسرے ہوگا ۔ جس سے اصل سچویشن کا علم ہوجائے گا ۔
میرے خیال سے آپ نے ان دانتوں میں آر سی ٹی ہونی ہے ۔
جس سے آپ کے دانتوں کے درد کا مسئلہ بالکل حل ہوجائے گا ۔ انشاءاللہ ۔
رہی بات مسوڑھوں سے خون کی تو اس پر آپ کو دانتوں کی صٍفائی یعنی اسکیلنگ کرانی ہوگی ۔
نیم گرم پانی سے کلیاں کریں ۔ اور
پروٹیکٹ ٹوتھ پیسٹ آستعمال کریں ۔
شکریہ
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
ایکسٹو (15-10-10)
پرانا 15-10-10, 07:04 PM   #73
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 754
کمائي: 12,499
شکریہ: 1,186
518 مراسلہ میں 1,526 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
ایکسٹو بھائی
آپ کے ایکسڈنٹ کے نتیجے میں آپ کے دانتوں میں
pulp trauma ہوگیا تھا ۔ جس کا فوری علاج ہونا تھا جو نہیں ہوا ۔ خیر
ہوسکتا ہے اس ٹراما کے نتیجے میں نیچے انفیکشن بھی ہوگیا ہو ۔
خیر اب تو یہ کرونک پرابلم ہوگی ۔
سب سے پہلے آپ کے سامنے کے دانتوں کا ایکسرے ہوگا ۔ جس سے اصل سچویشن کا علم ہوجائے گا ۔
میرے خیال سے آپ نے ان دانتوں میں آر سی ٹی ہونی ہے ۔
جس سے آپ کے دانتوں کے درد کا مسئلہ بالکل حل ہوجائے گا ۔ انشاءاللہ ۔
رہی بات مسوڑھوں سے خون کی تو اس پر آپ کو دانتوں کی صٍفائی یعنی اسکیلنگ کرانی ہوگی ۔
نیم گرم پانی سے کلیاں کریں ۔ اور
پروٹیکٹ ٹوتھ پیسٹ آستعمال کریں ۔
شکریہ
بہت شکریہ سحر سسٹر. .. میں ایکسرے کرواتا ہوں چند دنوں کے اندر ....
ایکسٹو آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا گیا
سحر (15-10-10)
پرانا 10-03-11, 04:37 PM   #74
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,582
کمائي: 157,626
شکریہ: 8,062
5,018 مراسلہ میں 19,292 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایکسٹو مراسلہ دیکھیں
بہت شکریہ سحر سسٹر. .. میں ایکسرے کرواتا ہوں چند دنوں کے اندر ....
کیا ہوا بھائی ایکسرے کرانے گئے تھے ابھی تک آئے نہیں‌
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-03-11, 04:49 PM   #75
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,162
کمائي: 74,680
شکریہ: 8,785
2,965 مراسلہ میں 10,818 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم،
روٹ کینال کرنے سے کیا مراد ہے؟
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, english, کراچی, پاکستان, لوگ, نظر, مفت, مکمل, ممکن, مسائل, آج, اللہ, اسلام, بہترین, بھائی, بچپن, حل, خون, رات, سال, عقل, علاج, صاف, صحیح, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لذت آشنائی- گذشتہ مکمل - زندگی کی پنہاں حقیقتوں اور لذتوں سےآشکار ہوں گوہر اپکے کالم 2 29-12-10 10:44 AM
نفرتوں کو محبتوں کے ذریعے ہی ختم کیا جا سکتا ہے، صابر بدر جعفری خرم شہزاد خرم فن و فنکار 1 19-10-10 08:15 AM
باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کر کے احمدنواز شعر و شاعری 23 12-11-09 04:14 PM
::::::: عید اور نعمتوں کا شکر ::::::: اللہ کی نعمتوں پر شکر اس طرح تو نہیں کیا جاتا ::::::: عادل سہیل اسلام اور معاشرہ 1 15-09-09 12:16 PM
باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کرکے aliali شعر و شاعری 5 05-12-07 03:22 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger