| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 51 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | arslansun (06-04-09), monee3s (02-05-09), muhammad asif virani (02-08-09), sahj (02-08-09), samia (29-04-09), Twins (14-08-09), فرحان دانش (05-04-09), پاکستانی (06-04-09), یحیٰی (03-08-09), وجدان (06-04-09), وسیم (04-04-09), چیتا چالباز (05-04-09), نوائے ادب (15-05-09), نورالدین (29-09-10), میاں شاہد (06-04-09), منتظمین (04-04-09), ماسٹر مقسود (12-07-09), محمد عاصم (27-08-10), محمدمبشرعلی (01-09-10), محمدعدنان (04-04-09), مزمل فاروق (11-04-09), مسافر (06-04-09), waseemsv (15-04-09), yashaka (28-04-09), آبی ٹوکول (02-08-09), ایکسٹو (05-04-09), ایس اے نقوی (14-04-09), ام طلحہ (06-04-09), ام غزل (05-04-09), ابو محمد (28-04-09), ابن جلال (05-04-09), ابرارحسین (05-04-09), احمد نذیر (26-01-12), بتول باجی (14-08-09), تفسیر حیدر (05-04-09), جلالپوری (18-04-09), خان صاحب (21-08-09), خرم شہزاد خرم (07-04-09), رفیع انجم (05-02-11), رانا امر (14-04-09), راجہ اکرام (14-04-09), رضی (04-08-09), سیپ (04-04-09), سحر (28-04-09), سعود (05-04-09), شاہ (12-10-09), شاہد جمیل حفیظ (08-04-09), طارق راحیل (05-04-09), علی ولی (09-04-09), عبداللہ حیدر (07-04-09), غازی اسلام (07-04-09) |
|
|
#61 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
مجھے بڑی خوشی ہو رہی ہے کہ میں ہر تبصرہ کے بعد یہ کہتا رہا ہوں کہ اگر کوئی غلطی گستاخی ہوئی ہو تو معاف کر دینا اور کسی کو کوئی بات بری لگی ہو تو معافی کا طلبگار ہوں منترظمین بات نوٹ کی جائے اور مجھے صرف 10 ایوارڈوں سے نوازا جائے کیونکہ میرے نقل کرتے ہوئے سب دوست ایک دوسرے سے اپنی جانی انجانی غلطیوں کی معافی مانگ لیتے ہیں اس سے آپسی پیار بڑھتا ہے ( ایوارڈز کا مستحق سید انجم شاہ) آپ کا شکریہ کہ آپ مجھے ایوارڈٍ دینے کےلئے سوچ رہے ہیں سوچیں ضرور آپ کا حق ہے یہ سب باتیں میں نے مذاق میں کی ہیں آپ کا شکریہ |
|
|
|
|
|
|
#63 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,954
کمائي: 276,354
شکریہ: 33,139
12,648 مراسلہ میں 36,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یقینا یہی کہنا چاہتے ہیں
کہاں ہیں شاہ جی دو دن کی چھٹی ؟ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (08-04-09), ام غزل (08-04-09) |
|
|
#64 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
ہاں اُنہوں نے کہا تو تھا!
|
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (08-04-09) |
|
|
#65 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,954
کمائي: 276,354
شکریہ: 33,139
12,648 مراسلہ میں 36,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی اب پتہ چل گیا
اب کیا حال ہے ؟ |
|
|
|
|
|
#67 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,166
کمائي: 167,023
شکریہ: 9,666
7,362 مراسلہ میں 22,038 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#69 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,954
کمائي: 276,354
شکریہ: 33,139
12,648 مراسلہ میں 36,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#71 |
|
Senior Member
![]() |
جناب میں واقعی منتظمین ہی کہنا چاہتا تھا مگر ایوارڈ ملنے کا سوچتے ہوئے الفاظ کی طرف نہ دیکھ سکا
جس کےلئے معزرت خواہ ہوں اور دو دن کی چھٹی اسلئے تھی کہ میرے تایا وفات پا گئے بروز سموار جس وجہ سے دوستوں سے ملاقات نہ ہوسکی اور میری غیر حاضری محسوس کرنے پر اور پوچھنے پر میں آپ کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مشکور ہوں اور دعائوں کا طالب ہوں |
|
|
|
|
|
#72 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,954
کمائي: 276,354
شکریہ: 33,139
12,648 مراسلہ میں 36,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آئیے اور پیار کریں سب سے
بھول جائیں نفرتیں معاف کریں کے اللہ کو معاف کرنے والے سب سے زیادہ پسند ہیں |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (09-04-09), ام غزل (09-04-09) |
|
|
#73 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,497
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,346 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جزاک اللہ خیرا ، فیصل بھائی ، بھائیو بہنوں کو ایک دوسرے کے پیار کی اشد ضرورت رہتی ہے اور خاص طور پر اب ہم پاکستانی اور مسلمان جن نفرتوں اور تقسیم بندیوں کا شکار ہیں ان میں ایک دوسرے سے پیار بانٹنا تو اور زیادہ ضروری ہے ، اختلافی بات نہیں کر رہا ، ایک پیاری شکایت ضرور ہے ، کیا اس دعوت کو دعوت عام نہ ہونا چاہیے تھا ، یا مجھ جیسے بڈھوں سے پیار ملنے کی توقع نہ تھی ![]() ![]() ، اللہ ہم سب کو اپنی حفط و امان میں رکھے اور توفیق عطا فرمائے کہ ایک دوسرے کے لیے واجب الادا احترام اور محبت ادا کر سکیں ، و السلام علیکم۔ Last edited by عادل سہیل; 09-04-09 at 08:32 AM. وجہ: addtion of smilies |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#74 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,159
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,151 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
رکھتے ہیں اوروں کے لئے جو پیار کا جذبہ
وہ لوگ کبھی ٹوٹ کر بکھرا نہیںکرتے |
|
|
|
|
|
#75 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,954
کمائي: 276,354
شکریہ: 33,139
12,648 مراسلہ میں 36,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ نے کیسے سمجھ لیا کہ یہ دعوت آپکو نہیں ، سب سے زیادہ پیار کی توقع آپ سے ہی ہے میں نے کوشش کی کے سب کو اس میں شریک کروں تو آپ کو کیسے بھول سکتا ہوں آپ کی خودبخود آمد کا شکریہ لیکن ایک مرتبہ اپنے پروفائل کے میسج ضرور دیکھ لیجئے گا " تاریخ پر بھی نظر ڈالئے گا "
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فورم, فارم, پھول, پیارے, پاکستان, پاکستانی, پسند, لوگ, نفرت, نظر, مفت, محبت, آج, اللہ, اردو, بھائی, حکم, حسن, خوش, خدا, دیکھو, دل, زندگی, عدنان |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| لڑکیو ں کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز | جان جی | گپ شپ | 25 | 03-02-12 09:14 PM |
| پیار ایک پاکیزہ جذبہ :::آیئےپیار سے جیئیں | khanamjan | میری ڈائری | 5 | 28-10-11 09:16 PM |
| مغربی ممالک خیراتی کاموں میں پیش پیش۔ | ابن جمال | متفرقات | 0 | 07-02-11 02:42 PM |
| لڑکیو ں کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز | جان جی | گپ شپ | 1 | 20-08-08 09:56 PM |
| ہند و پاک میں بھائی چارے اور امن کا ایک بڑا قدم رفیع پیر تھیٹر کی پیش کش | عبدالقدوس | فلمی دنیا | 0 | 27-10-07 10:53 AM |