| 3 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#61 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,016
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
"تنہائی میں اپنی سوچ پر اور مخفل میں اپنی زبان پر قابو رکھو"
|
|
|
|
| champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا گیا | رانا امر (17-03-10) |
|
|
#62 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,016
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دشمن چاہے کتنا ہی اچھا دوست بن جائے اس کا اعتبار نہ کرنا
کیوں کہ پانی کو چاھے کتنا ہی گرم کر لو۔۔۔۔۔ آگ بجھانے کے لئے کافی ہوتا ھے حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا | رانا امر (17-03-10), عارف اقبال (31-03-10) |
|
|
#64 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
٭....خالی تمنا حماقت کا جنگل ہے جس میں احمق ہی مارا مارا پھرتا ہے۔
٭....انسان کی بے غرض خدمت کرنا انسانیت کی معراج ہے۔ ٭....علم خواہ کتنا ہی زیادہ حاصل ہوجائے ہمیشہ اس کو تھوڑا خیال کرو۔ ٭....دل کا سکون چاہتے ہیں تو حسد سے بچیں۔ ٭....اللہ تعالیٰ کو اس بات سے شرم آتی ہے کہ بندہ اس کے سامنے ہاتھ پھیلائے اور وہ اسے خالی پھیر دے۔ ٭....جھوٹ رزق کو کھا جاتا ہے۔ ٭....کسی اس طرح جھگڑا نہ کرو کہ مصالحت کی گنجائش ہی نہ رہے۔ ٭....سب سے افضل عبادت نفس کی مخالفت ہے۔ ٭....غنی وہ ہے جس کا دل اللہ کے سوا ہر چیز سے خالی ہو۔ ٭....موت تکلیف دہ ہے مگر انتی نہیں جتنی زندگی۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا | رانا امر (17-03-10), عارف اقبال (31-03-10) |
![]() |
| Tags |
| color, green, پوسٹ, پسند, موقع, موت, محبت, آج, ایمان, اللہ, امتحان, اردو, بھائی, جواب, جلد, خوش, خرم, دل, زندگی, عورت, عقل, علی, صبر, صداقت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|