| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
|
|
Senior Member
![]() |
سلام دوستوں میں 12 نومبر 2007 کو اٹلی آیا تھا اور ابھی تک یہی ہوں۔
میں نے آنے سے پہلے یہ سوچا تھا کہ میں اٹلی جا کر جو جو کچھ میرے ساتھ بیتے گی میں وہ لکھوں گا۔ اور میں اپنی ڈائری پر سب کچھ لکھتا رہا۔ ایک ایک دن میں نے لکھا کہ میں نے کیسے گزارا ہے۔ ہمارے ملک میں ہر نواجوان جن میں میں بھی شامل تھا ہمیں یورپ اپنے خوابوں کی تعبیر نظر آتی ہے۔ لیکن یہ جنت نہیں ہیں جنت صرف اپنے گھر اپنے وطن میں ہی ہے۔ میں یہاں جو کچھ لکھوں گا بالکل سچ ہوگا۔ کیونکہ میں یہ چاہتا ہوں کہ میرے وطن کے نوجوانوں کو پتا چلے کہ دیار غیر میں آکر کیا بیتتی ہے۔ لیکن مجھے یقین ہے کہ میری بات پر کوئی بھی عمل نہیں کرے گا کیونکہ میں نے بھی کسی کو بات پر عمل نہیں کیا تھا تو اٹلی آگیا تھا۔ 12 نومبر 2007- جب میں اٹلی کے شہر میلان کے ائیرپورٹ پر اترا۔۔تو خوشی کے مارے میری جان نکل جانے لگی تھی ۔ میں اتنا خوش تھا کہ بیان کے باہر ہے میرے ساتھ جو لڑکا تھا وہ بھی پہلی دفعہ ہی میرے ساتھ یہاں آیا تھا اور اس کے بھی جذبات وہی تھے جو میرے تھے۔جب ہم نے یہاں کی روشنی دیکھی تو اپنے آپ پر قابو نہ رکھ سکے یقین نہیں آرہا تھا کہ ہم اٹلی میں دیر تک ایک دوسرے کو مبارک دیتے رہیں۔ میرا ایک کزن مجھے لینے آیا تھا جس کو ایک سال ہوگیا تھا اٹلی آئے ہوئے مگر وہ ابھی بھی فارغ تھا اسے کوئی کام نہیں ملا ایک سال۔ میں نے اسے کہا کہ دیکھنا کہ مین کیسے کام تلاش کر لیتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیر ہم ایرپورٹ کے ایک گھنٹہ بس کی مسافت میں ریلوے سٹیشن پر آئے وہاں کی ٹھنڈی تھنڈی ہوا نے مجھے اور قابو کر لیا پھر وہاں کو ٹرین کا نظام دیکھ کر بہت حیرت ہوئی۔ دو گھنٹے مسلسل سفر کے بعد ہم اپنی منزل مقصود و مطلوب پر پنچ گئے۔جب مجھے ایک جگہ جسے ہوں سب ٍڈیراہ بولتے ہیں وہاں لے گئے اور وہاں سب سے پہلی جو چیز دیکھی وہ کیا تھا؟؟ 2 کمرے کے مکان میں 21 بندے رہتے ہیں اور میں نے بھی وہاں رہنا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ پھر کیا ہوا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اگلی قسط میں- دوسرا حصہ تیسرا حصہ چوتھا حصہ پانچواں حصہ چھٹا حصہ آخری حصہ Last edited by محمدخلیل; 30-10-08 at 04:10 PM. |
|
|
|
| 23 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | nsa47 (29-10-08), Real_Light (21-10-08), پیاسا (14-10-08), پاکستانی (11-03-09), ھارون اعظم (17-12-10), وسیم (14-11-08), چیتا چالباز (08-01-09), منتظمین (13-10-08), محمدعدنان (13-10-08), معظم (15-11-08), yashaka (19-10-08), Zullu230 (17-11-08), ام طلحہ (27-10-08), ابو عمار (13-10-08), ابن جلال (13-10-08), جان جی (14-10-08), خرم شہزاد خرم (30-10-08), دلربا (23-10-08), رضی (25-05-09), سیپ (13-10-08), سعود (20-04-09), شاہ جی 90 (05-09-09), عبداللہ حیدر (23-10-08) |
|
|
#61 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
خلیل بھائی اصل میں دیکھنا چاہ رہے ہیں کہ عوام کو ان کے بارے میں جاننے کا کسقدر اشتیاق ہے
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدخلیل (18-10-08) |
|
|
#62 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
لیکن اس طرح سٹوری پڑھنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے اس سے کچھ سبق بھی حاصل کرنا چاہئیے
اور منتظمین بھائی نے جو بات کی کہ ہمیں یہاںپہ آپس میں ڈسکس کرنا چاہئیے کہ ہم نے خلیل بھائی کے تجربے سے کیا سیکھا ہے
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#63 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
میں عندنان بھائی اور منتظمین بھائی سے متفق ہوں
میرے تجربہ میں جو چیز نظر آئے وہ یہ کہ ہر چمکنے والی چیز سونانہیں ہوتی کے مترادف ہے یہاں میں ایک بات عرض کرنا چاہوں گا کہ جیسے خلیل بھائی نے کہا کہ صفائی کا نظام دیکھ کر دل ہی نہیں چاہتا کہ کچھ پھینکا جائے تو بھائی میرا میرے استاد کہتے ہیں کہ " جب تک اپنے گھر کے سامنے گندگی اور ڈھیر خود نہیں لگائیں گے کسی دوسرے کی ہمت نہیں ہوگی وہ یہ ایسا سوچ بھی سکے " اور عمران خان کا بھی ایسا ہی کچھ کہنا ہے کہ " سب سے پہلے خود کی عزت کرو لوگ تمہاری عزت خود کریں گے " لب لباب یہ کہ ہم کو وہاں جو ذلالت نظر آتی ہے وہ انہی چھوٹی چھوٹی چیزوں کی وجہ سے ہے اگر ان چیزوں کو اپنے ملک سے نکال باہر کریں تو یورپ والے خود یہاں آئیں آپ شائد بھول رہے ہیں کہ یہ وہ خطہ ہے کہ جس کو یورپ و امریکہ والوں نے سونے کی چڑیا قرار دیا ہے |
|
|
|
|
|
#64 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,166
کمائي: 167,023
شکریہ: 9,666
7,362 مراسلہ میں 22,038 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
صفائی کے متعقل میں خود جانتا ہوں کہ اگر کبھی پاکستان میں کوئی چیز پھینکنے کی بجائے کوڑا کرکٹ کا ڈرم تلاش کیا جائے تو لوگ حیرت سے دیکھنا شروع کر دیتے ہیں۔۔۔۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#65 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اور عجیب بات ہے کہ گھر کے کسی بھی افراد کے ایسا کام کرنے میںکوئ آر نہیں ہے۔۔۔۔۔حتٰی کے ماں باپ اور نواجوان لڑکیاں اپنا کوڑا پھینکنے آتی ہیں۔۔ |
|
|
|
|
|
|
#67 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
میں آپ سے ۱۰۰ فیصد متفق ہوں۔ میں نے اکثر لوگوں کو پان کھا کر سر راہ تھوکتے ہوئے دیکھا ہے اور چلتی موٹر سائیکل یا گاڑی سے جب تھوکتے ہیں یا کچھ پھینکتے ہیں مجھے بہت دکھ اور افسوس ہوتا ہے۔ سوچتا ہوں کہ شاید کوئی ان کو سمجھا پائے کہ آسمان کی جانب تھوکنے سے گندگی اپنے ہی منہ پرآتی ہے
|
|
|
|
|
|
#68 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
بول کے لب آزاد ہیں تیرے
|
|
|
|
|
|
#69 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
جس کا کام اسی کو ساجے، آپ اگر اس کام سے تنگ آگئے ہیں تو کسی اور کام پر لگوا دوں؟ سنڈاس کی صفائی کے بارے میں کیا خیال ہے ؟
|
|
|
|
|
|
#70 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 62
کمائي: 570
شکریہ: 13
27 مراسلہ میں 52 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#71 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,862
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]()
|
|
|
|
|
|
#73 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,862
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وہ آج بزی ہے کل لکھیں گے۔ رند صاحب نے پتہ نہیں آج کیا کھایا ہے جو کہیں اور کا غصہ یہاں اتار رہے ہیں۔
|
|
|
|
|
|
#74 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,933
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,519 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے کچھ نہیں پڑا صرف خلیل کی تحریر کے علاوہ
|
|
|
|
|
|
#75 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,862
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فورم, پوسٹ, پاکستان, واقعات, لوگ, نظر, موٹر سائیکل, منتقل, ممکن, آدمی, انٹرنیٹ, امریکہ, استاد, بھائی, تلاش, جواب, خوش, خان, دل, سفر, سیر, شہر, عمران, عمران خان, عزت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| لیبیا کے خلاف فوجی کارروائی خارج از امکان نہیں۔ امریکہ | ھارون اعظم | خبریں | 0 | 25-02-11 08:31 PM |
| پروفیشنل لوگو بنائیں۔ | محمدخلیل | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 5 | 14-12-09 11:52 PM |
| پشاور میںہونے والے چند خوفناک دھماکے! | دل پشاور | خبریں | 0 | 09-10-09 02:56 PM |
| معلومات درکار ہیں۔ | مدثر محمود | طالب علموں کی بیٹھک | 2 | 15-09-08 03:28 AM |
| معالومات درکار ہیں۔۔ | مدثر محمود | طالب علموں کی بیٹھک | 1 | 25-08-08 08:31 PM |