واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

کیا محبت کرنا جُرم ھے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-09-07, 05:43 PM  
Senior Member
مقبول
 
مہک's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 136
کمائي: 441
شکریہ: 35
56 مراسلہ میں 79 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کیا محبت کرنا جُرم ھے؟

کیا محبت کرنا جرم ھے اور اگر نہیں ھے تو ھمارا معاشرہ ہمیں محبت کرنے کی اجازت کیوں نہیں دیتا؟
مہک آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-09-08, 11:55 PM   #46
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا محبت کرنا جُرم ھے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالله مراسلہ دیکھیں
مرد مرد ہوتا ہے اور عورت عورت
مرد چار بیوی ایک گھر میں رک سکتا ہے
بھائی ایک ھی نے جینا حرام کر دیا تھا آپ 4 کی بات کرتے ھو
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
طاھر (17-09-08)
پرانا 17-09-08, 12:36 AM   #47
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,207
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,502 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا محبت کرنا جُرم ھے؟

سب فراڈ ہے بسسسسسسسسسسسسسس
وسیم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-09-08, 12:45 AM   #48
Member
اجنبی
 
عبدالله's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 78
کمائي: 290
شکریہ: 87
24 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا محبت کرنا جُرم ھے؟

کنٹرول میں رکو ڈنڈا لیکر اگر نیں مانے تو چوڑ دو پانچوی کرلو
عبدالله آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-09-08, 01:11 AM   #49
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,250
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا محبت کرنا جُرم ھے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالله مراسلہ دیکھیں
کنٹرول میں رکو ڈنڈا لیکر اگر نیں مانے تو چوڑ دو پانچوی کرلو
ڈنڈے سے کنٹرول کرتے کرتے خود کیا ہو جاؤ گے؟
چوتھی چھوڑ کر پانچویں اور پانچویں چھوڑ کر ساتویں -- ارے یہی کرتے رہو گے کیا۔
ایک پر اکتفا کرو اور حالات سے سبق حاصل کرو
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا
یحیٰی (17-09-08)
پرانا 17-09-08, 01:16 AM   #50
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: کیا محبت کرنا جُرم ھے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھرخلیل مراسلہ دیکھیں
ڈنڈے سے کنٹرول کرتے کرتے خود کیا ہو جاؤ گے؟
چوتھی چھوڑ کر پانچویں اور پانچویں چھوڑ کر ساتویں -- ارے یہی کرتے رہو گے کیا۔
ایک پر اکتفا کرو اور حالات سے سبق حاصل کرو
ڈنڈا نے کبھی کسی کا مسلہ حل نہیں کیا اور نہ کرے گا۔
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-09-08, 07:02 PM   #51
Member
اجنبی
 
عبدالله's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 78
کمائي: 290
شکریہ: 87
24 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا محبت کرنا جُرم ھے؟

میں یہ تونہں کہتا کہ صبح شام ڈنڈا لیکر بیٹوں جب غلطی کرے تب اور جب کنٹرول میں نہ آئے چھوڑ دو دوسری کرلو
اور خوش رہو کیوں کہ مرد کا خوش رہنا ضروری ہے مرد خوش تو فیملی خوش
عبدالله آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-03-09, 06:22 PM   #52
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مراسلات: 6
کمائي: 486
شکریہ: 0
4 مراسلہ میں 16 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محبت کرنا جرم نہین اسےلئے جذبہ کا نیک ہونا ضروروی ہے
صائمہ ناز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-03-09, 06:32 PM   #53
Member
اجنبی
 
عبدالله's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 78
کمائي: 290
شکریہ: 87
24 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نیک جذبہ آج کے دور میں
عبدالله آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-03-09, 06:51 PM   #54
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,570
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

محبت ایک فطری عمل ہے اور لفظ محبت کی نوعیت میں فرق ہے ماں ،باپ،بہن ،بھائیوں سے کی محبت ایک نوعیت ہے شوہر کی بیوی اور بیوی کی شوہر سے محبت،بچوں سے محبت،ہر ایک رشتے کے مطابق محبت اپنا مقام رکھتی ہے
اور
محبوب سے محبت الگ مقام رکھتی ہے محبت ایک لازوال رشتہ ہے محبت کےلئے آپ میں سچائی ہونا ضروری ہے آپ اپنے رشتہ میں سچے ہوں اگر آپ کے رشتہ میں سچائی کا عنصر نہیں ہے تو پھر آپ محبت ہی نہں کرسکتے اور نہ محبت کو سمجھ سکتے ہیں
علاوہ ازیں
موجودہ دور میں لفظ محبت کو پامال کر دیا گیا ہے جیسا کی کسی بھائی نے لکھا تھا کہ ہر دو دن بعد محبت
اس پر میں کہنا چاہوں گا کہ ہر دودن بعد محبت کا دعوی کرنے والا محبت کے معنی ہی نہیں سمجھتا
علاوہ ازیں
محبت میں محبوب کو تکلیف نہیں دی جاتی جو یہ کہے کہ میں آپ سے محبت کرتا/کرتی ہوں اور ساتھ رلائے بھی تو وہ محبت نہیں کیونکہ محبت میں انسان محبوب کو رلاتا نہیں

تمام رات پہلوئے یار میں بیٹھ کر غالب
جو لوگ کچھ نہیں کرتے وہ کمال کرتے ہیں

یہ محبت ہے کہ جو لوگ کچھ نہیں کرتے وہ کمال کرتے ہیں کیونکہ جس کے پہلو میں ہیں وہ محبوب ہے

(کہا سنا معاف ہر ایک کا اپنا اپنا نطریہ ہے )
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-03-09, 06:58 PM   #55
Member
اجنبی
 
عبدالله's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 78
کمائي: 290
شکریہ: 87
24 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب ـــــــــــــــــــــــــ ــ
عبدالله آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-03-09, 08:14 AM   #56
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,118
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں تو خود ایک پری وش کی نگاہوں کا مارا ہوا ہوں۔
"مجھے کیا خبر کیا برائی میں ہے کیا بھلائی میں ہے؟
یہ ساری باتیں فنا کے گھرانے سے آئی ہوئی ہیں!
اور مجھے ان باتون سے کوئی مطلب نہیں ہے!
shafresha آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-03-09, 12:57 PM   #57
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,570
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

محبت:
ٌ۔پہلی محبت اور پہلی بارش دونوں ہی انسان کو مبہوت کر دیتے ہیں

۔سچی محبت یہ بھی ہے کہ بچھڑنے کے بعد بھی کسک محسوس ہوتی ہے

۔محبت کے بارے میں سب یکساں طور پر بے وقوف ہے

۔اکثر محبتیں اس وجہ سے ضائع ہوجاتی ہیں کہ ہم اسے غلط آدمی کو سپن دیتے ہیں

۔انسان اس سے زیادہ دھوکا کھاتا ہے جس سے زیادہ پیار کرتا ہے
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-03-09, 04:52 PM   #58
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,570
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عزاب مسلسل
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

محبت جس نے پائی وہ بھی رویا
جس نے کھوئی وہ بھی رویا

سوکھےہونٹ پیاسی آنکھیں
پائوں زخمی روح گھائل ہے

ہے کوئی منزل نہ کوئی راستہ
سفر ہے عجیب اور ہے حالت

اور لمبی مسافت
ہے کوئی شکوہ نہ کوئی شکایت

ہے پیار نصیب اور اپنی قسمت
محبت تو بس ہے عزاب مسلسل
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (23-03-09)
جواب

Tags
come, country, free, friends, germany, happiness, پسند, لوگ, لڑکی, نظر, ماں, محبت, معاشرہ, اللہ, اجنبی, بھائی, جواب, جرم, حل, خدا, رشتے, زندگی, سال, عزت, صاحبہ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:52 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger