واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

ساری بہنیں غیر حاضر۔۔۔۔۔۔ماجرہ کیا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-10-09, 10:19 AM  
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,228
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ساری بہنیں غیر حاضر۔۔۔۔۔۔ماجرہ کیا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟

سلام دوستو
امید ہے کہ آپ سب بہت مصروف ہو گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں تو بالکل فارغ ہوں

ایک ایک کر کے سبھی حضرات مصروفیت کا عذر پیش کر کے عزلت و خلوت اختیار کرتے جا رہے ہیں،۔۔۔
امید ہے کہ مصروفیات ختم کر کے جلد واپس ہوں گے

لیکن افسوس ناک امر میرے لئے یہ ہے کہ کچھ دنوں سے ہمارے پاک نیٹ کی تمام بہنیں منظر عام سے غائب ہیں۔۔۔۔۔
سحر بہنا کو میرے اندازے کے مطابق آج ساتواں دن ہے، ام غزل بہن ویسے چھٹی پر ہیں، نیلم بہن تو پتہ نہیں کیوں کم کم آ رہی ہیں۔۔۔۔۔۔ ام طلحہ بہنا سے بھی 4 دن سے ملاقات نہیں ہوئی۔۔ پاکستانی لڑکی ، نورین خان، انم، سعدیہ سحر اور تانیہ رحمان اور باقی بہنیں سب کی سب ہی غیر حاضر ہیں

ماجرا کیا ہے؟؟؟؟؟

انتظامیہ اگر با خبر ہے ہمیں بھی بتادیں۔۔ اگر مناسب سمجھیں

اللہ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔۔ آمین
اللہ سب کو خوش اور خوشحال رکھے۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (27-01-10), یاسر عمران مرزا (12-10-09), Zullu230 (15-10-09), احمدنواز (13-10-09), شاہ جی 90 (13-10-09), عروج (22-11-10)
پرانا 27-01-10, 04:01 AM   #46
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,079
شکریہ: 12,550
4,512 مراسلہ میں 15,379 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

اس کی وجہ مصروفیت بھی ہو سکتی ھے کیونکہ انہوں نے تو گھر سے ہی نٹ استعمال کرنا ہوتا ھے اور بندوں کا کیا ھے آفس، کیفے یا گھر پر، کوئی مجبوری نہیں۔

والسلام
__________________

کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (27-01-10), عروج (22-11-10)
پرانا 27-01-10, 07:40 AM   #47
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 427
کمائي: 9,115
شکریہ: 139
313 مراسلہ میں 771 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھ کو لگتا ہے سب کے رشتے تے ہوگئے ہیں ۔ اب پاک نیٹ پر آکر بتاتے ہوئے شرم ( عورت کا زیور ۔۔۔ سی آتی ہے
شریف آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شریف کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (22-11-10)
پرانا 27-01-10, 09:51 AM   #48
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,383
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شریف مراسلہ دیکھیں
مجھ کو لگتا ہے سب کے رشتے تے ہوگئے ہیں ۔ اب پاک نیٹ پر آکر بتاتے ہوئے شرم ( عورت کا زیور ۔۔۔ سی آتی ہے
بھائی صاحب!! یہ جتنی بہنوں کا ذکر ہے ان میں سے تقریباً تمام شادی شدہ خواتین خانہ ہیں۔ ویسے ثوبیہ تو کچھ گھریلو مسائل کی وجہ سے نہیں آ پا رہی تھیں۔اور پاکستانی لڑکی پڑھائی میں بیحد مصروف۔باقی جس جس کا جو پتہ کر سکے پتہ کرکے بتا دے۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
باسط (08-02-10), راجہ اکرام (27-01-10), عروج (22-11-10)
پرانا 27-01-10, 10:31 AM   #49
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,228
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی کسی کو تو پتہ ہوگا ناں
جلدی سے معلوم کر کے بتائیں
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (22-11-10)
پرانا 27-01-10, 12:14 PM   #50
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,582
کمائي: 157,641
شکریہ: 8,062
5,018 مراسلہ میں 19,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

اس کی وجہ مصروفیت بھی ہو سکتی ھے کیونکہ انہوں نے تو گھر سے ہی نٹ استعمال کرنا ہوتا ھے اور بندوں کا کیا ھے آفس، کیفے یا گھر پر، کوئی مجبوری نہیں۔

والسلام
جی کنعان بھائی بالکل صحیح کہا آپ نے ۔
مجھے حیرت ہوتی ہے کہ لوگ آفس سے کیسے آن لائن رہتے ہیں ، بلکہ سارا وقت ہی آن لائن رہتے ہیں ۔ اور گھر جاکر کہتے ہیں کہ آفس میں بہت کام تھا ہم تھک گئے ۔
ہم خواتین کو گھر میں اتنے کام ہوتے ہیں کہ ہم تو اس طرح آن لائن نہیں رہ پاتیں ہیں ۔
شکریہ
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
sahj (27-01-10), کنعان (27-01-10)
پرانا 27-01-10, 12:35 PM   #51
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,228
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ ہو جی
اب آ گئی سختی مردوں کی
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (22-11-10)
پرانا 27-01-10, 01:12 PM   #52
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: Saudi Arabia
مراسلات: 16
کمائي: 861
شکریہ: 13
14 مراسلہ میں 67 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ بہن بھائیوں کی گفتگو بڑی شاندار جا رہی ہے۔۔مرد آفس میں اگر آن لائین ہوتے ہیں تو اس سے تو وہ اور زیادہ تھک جاتے ہیں ۔۔اللہ بچائے ہر کسی کو ۔۔پتا نہیں کس کس سے چیٹنگ کرتے ہیں پھر آکر عورتوں پر احسان جتاتے ہیں۔۔(:::ن
شیررحمن آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شیررحمن کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (22-11-10)
پرانا 27-01-10, 02:55 PM   #53
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,582
کمائي: 157,641
شکریہ: 8,062
5,018 مراسلہ میں 19,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شیر بھائی
آپ کے خیالات پڑھ کر بہت خوشی ہوئی
شکریہ
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (27-01-10), شیررحمن (30-01-10), عروج (22-11-10)
پرانا 27-01-10, 03:37 PM   #54
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,228
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ جی واہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا بات ہے میٹھے چاولوں کی
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
شیررحمن (30-01-10), عروج (22-11-10)
پرانا 27-01-10, 03:52 PM   #55
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,383
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میٹھے چاول؟؟؟
راجہ بھائی ہر جگہ کھانے پینے کی چیزیں ڈھونڈ لیتے ہیں؟
کہاں ہیں میٹھے چاول؟؟
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
باسط (08-02-10)
پرانا 27-01-10, 03:58 PM   #56
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,228
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری بہن
یہ صرف محاورۃ استعمال کیا گیا ہے
آپ بھی فورا کچن میں پہنچ جاتی ہیں کھانے والی چیز کا نام دیکھ کر
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
باسط (08-02-10), عروج (22-11-10)
جواب

Tags
color, پاک, پاکستانی, پاکستانی لڑکی, ڈاکٹرنور, لڑکی, نظر, آج, ایمان, اللہ, بہترین, بھائی, جلد, حضرات, خواتین, خوش, خبر, دوست, دعا, علی, علم, عذر, غائب, غزل, صحت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ کیا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟ قیصرجی دلچسپ اور عجیب 20 20-12-10 10:52 AM
کیا کہنے جناب کے ؟؟؟؟؟؟؟؟ احمدنواز سیاست 10 01-08-10 01:02 AM
قانون توہین رسالت اور حدود آرڈینینس امتیازی ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟ احمدنواز سیاست 0 04-11-09 10:52 AM
پاکستان میں کورٹ میرج کیوں جائز ہے؟؟؟؟؟؟؟؟ افرازاعوان ازدواجی زندگی 3 26-09-09 02:14 AM
اُمیدوار کے درمیان الیکشن کروانا ؟؟؟؟؟؟؟؟ wajee تجاویز اور شکایات 4 07-10-08 01:19 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger