واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

شادی کس کی مرضی سے ہو؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-08-07, 02:12 PM  
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,560
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default شادی کس کی مرضی سے ہو؟

السلام و علیکم جناب
آج میں ایک سوال لے کر آیا ہوں اس پر سب اپنی اپنی رائے دے
کے شادی کس کی مرضی سے ہو والدین کی مرضی سے یا آپنی مرضی سے
اگر والدین کی مرضی سے تو کیوں
اور اگر اپنی مرضی سے تو پھر بھی کیوں
شکریہ
خرم شہزاد خرم
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
arslansun (23-02-09), saraah (21-12-10), مرزا عامر (29-01-11), سیپ (07-12-10)
پرانا 07-10-08, 04:18 AM   #46
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شادی کس کی مرضی سے ہو؟

اقتباس:
ميرے مذهب ميں چھ آدميوں كى مرضى سے شادى هونا شرط هے , لڑكى, لڑكا, اور ان دونوں كے ماں باپ, ورنه نكاه هى نهيں هوتا, جتنا مرضى زور لگا لو, اور ميں اس سسٹم كے حق ميں هوں
زور نہیں لگارہے ادھر سارے ہی کمزور ہے سوائے عبدالقدوس بھائی کے ۔
لڑکا لڑکی راضی
کیا کرے قاضی
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
یحیٰی (07-10-08)
پرانا 07-10-08, 04:29 AM   #47
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شادی کس کی مرضی سے ہو؟

آج کے تم بادشاہ ہو اپنی مرضی سے شادی کر سکتے ہو،
مگر
مگر
مگر
شادی کے بعد تو بیوی اپنی ہی مرضی چلائے گی
__________________
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (19-03-09), ابن جلال (08-10-08)
پرانا 07-10-08, 04:57 AM   #48
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شادی کس کی مرضی سے ہو؟

مرضی اس سے لے لونگا اور اس کے ٹائر پنکچر کردونگا پھر وہ کیسے چلائے گی مرضی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
یحیٰی (07-10-08)
پرانا 08-10-08, 05:41 PM   #49
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,560
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شادی کس کی مرضی سے ہو؟

شادی پسند کی ہو یا نا ہو ۔ شادی سے پہلے سب ہی شعر ہوتے ہیں اور بعد میں؟؟؟؟؟؟؟؟؟
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (08-10-08), ابن جلال (08-10-08)
پرانا 08-10-08, 06:09 PM   #50
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شادی کس کی مرضی سے ہو؟

اقتباس:
شادی پسند کی ہو یا نا ہو ۔ شادی سے پہلے سب ہی شعر ہوتے ہیں اور بعد میں؟؟؟؟؟؟؟؟؟
"شعر ہوتے ہیں‌" اور بعد میں شاعر بن کر غمگین شاعری کرتا پھرتا ہے ۔
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
یحیٰی (08-10-08)
پرانا 08-10-08, 07:53 PM   #51
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,758
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شادی کس کی مرضی سے ہو؟

خرم بھائی آپ نے ایک اچھا ٹاپک شروع کیا ہے .......
میرا خیال::::
شادی ایک مذہبی فریضہ بھی ہے اور معاشرتی ضرورت بھی .........یہ کچے دھاگے کی طرح نازک رشتہ بھی ہے اور سیسہ پلائی دیوار کی طرح مغبوط بھی،
جہاں تک شادی کی پسند نا پسند کی بات ہے ........جس طرح کی آج کل کی محبت کی ہوا چلی ہوئی ہے ،یہ ایک وقتی ابال ہوتا ہے ،یا آپ اسے جوانی کا جوش بھی کہہ سکتے ہیں .......کہ جس کی نظر کے تیر نے گائل کر دیا وہیں بے سد ہو گئے اور اسے حاصل کرنے کےلیئے جائز و ناجائز ہتھ گنڈے اپنانے شروع کر دئیے.......ایسی شادیاں کبھی کامیاب نہیں ہوتیں ..................شادی آئندہ کی پوری زندگی کا ایک اہم سنگ میل ہوتی ہے.....جو جوش کی بجائے ہوش سے کام لیتے ہیں آئندہ زندگی سکھ چین کی گزارتے ہیں .......اور جو مخالف طرز اپناتے ہیں .....ساری زندگی جوتیاں ہی چٹخاتے ہیں......
شادی کے لیئے والدین کی بھی مرضی ضروری ہے اور اپنی پسند ناپسند کا بھی ضرور خیال رکھنا چاہیے...........والدین کبھی بچوں کے حق میں برا نہیں سوچتے لیکن ان سے بھی غلطی ہو جانا کوئی مشکل بات نہیں ........ان کا ادب احترام اپنی جگہ لیکن آپ بھی سوچ سکتے ہیں کہ خدا نے دماغ اسی لیئے دیا ہے .....ساری زندگی آپ نے گزارنی ہے نہ کہ والدین نے ........لیکن اس کا یہ مطلب بھی نہیں کہ آپ ان کی نافرمانی کریں .........بلکہ انہیں سمجھائیں ادب سے بات کریں ......اگر آپ والدین کی عزت کی کی وجہ سے آپ مجبور ہو کر شادی کر رہے ہیں تو خدارا سوچیے کہ آپ غلط تو نہیں کر رہے ،........آپ والدین کی عز ت تو کر رہے ہیں لیکن آنے والے/والی کے ساتھ آپ ظلم کر رہے ہیں ......اسے اپنی حواہش پر قربان کر رہے ہیں ........یاد رہے کہ بے جوڑ شادی کبھی کام یاب نہیں ہوتی .........اس لیئے فیصلہ کرتے وقت انے والدین کے ساتھ ساتھ اپنا اور آنے والے ساتھی کا خیال بھی رکھیے ........ورنہ پچھتائیں گے.........
پیاسا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پیاسا کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (08-10-08), ابن جلال (08-10-08), عبداللہ حیدر (26-02-09)
پرانا 08-10-08, 08:48 PM   #52
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شادی کس کی مرضی سے ہو؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پیاسا مراسلہ دیکھیں
خرم بھائی آپ نے ایک اچھا ٹاپک شروع کیا ہے .......
میرا خیال::::
شادی ایک مذہبی فریضہ بھی ہے اور معاشرتی ضرورت بھی .........یہ کچے دھاگے کی طرح نازک رشتہ بھی ہے اور سیسہ پلائی دیوار کی طرح مغبوط بھی،
جہاں تک شادی کی پسند نا پسند کی بات ہے ........جس طرح کی آج کل کی محبت کی ہوا چلی ہوئی ہے ،یہ ایک وقتی ابال ہوتا ہے ،یا آپ اسے جوانی کا جوش بھی کہہ سکتے ہیں .......کہ جس کی نظر کے تیر نے گائل کر دیا وہیں بے سد ہو گئے اور اسے حاصل کرنے کےلیئے جائز و ناجائز ہتھ گنڈے اپنانے شروع کر دئیے.......ایسی شادیاں کبھی کامیاب نہیں ہوتیں ..................شادی آئندہ کی پوری زندگی کا ایک اہم سنگ میل ہوتی ہے.....جو جوش کی بجائے ہوش سے کام لیتے ہیں آئندہ زندگی سکھ چین کی گزارتے ہیں .......اور جو مخالف طرز اپناتے ہیں .....ساری زندگی جوتیاں ہی چٹخاتے ہیں......
شادی کے لیئے والدین کی بھی مرضی ضروری ہے اور اپنی پسند ناپسند کا بھی ضرور خیال رکھنا چاہیے...........والدین کبھی بچوں کے حق میں برا نہیں سوچتے لیکن ان سے بھی غلطی ہو جانا کوئی مشکل بات نہیں ........ان کا ادب احترام اپنی جگہ لیکن آپ بھی سوچ سکتے ہیں کہ خدا نے دماغ اسی لیئے دیا ہے .....ساری زندگی آپ نے گزارنی ہے نہ کہ والدین نے ........لیکن اس کا یہ مطلب بھی نہیں کہ آپ ان کی نافرمانی کریں .........بلکہ انہیں سمجھائیں ادب سے بات کریں ......اگر آپ والدین کی عزت کی کی وجہ سے آپ مجبور ہو کر شادی کر رہے ہیں تو خدارا سوچیے کہ آپ غلط تو نہیں کر رہے ،........آپ والدین کی عز ت تو کر رہے ہیں لیکن آنے والے/والی کے ساتھ آپ ظلم کر رہے ہیں ......اسے اپنی حواہش پر قربان کر رہے ہیں ........یاد رہے کہ بے جوڑ شادی کبھی کام یاب نہیں ہوتی .........اس لیئے فیصلہ کرتے وقت انے والدین کے ساتھ ساتھ اپنا اور آنے والے ساتھی کا خیال بھی رکھیے ........ورنہ پچھتائیں گے.........
پیاسا بھائی بہت اچھا لکھا ہے آپ نے۔
برا تو کوئی والدین نہیں سوچتے،
لیکن ایک چیز تقدیر بھی ہوتی ہے۔ خاموشی بہتر ہے
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (08-10-08), ابن جلال (08-10-08)
پرانا 08-10-08, 08:59 PM   #53
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,758
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: شادی کس کی مرضی سے ہو؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
پیاسا بھائی بہت اچھا لکھا ہے آپ نے۔
برا تو کوئی والدین نہیں سوچتے،
لیکن ایک چیز تقدیر بھی ہوتی ہے۔ خاموشی بہتر ہے
شکریہ جاوید بھائی ؛؛؛؛؛؛؛؛
تقدیر کے بار مین ایک شخص نے حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ اس کا ہماری زندگی میں کتنا دخل ہے.....

حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے فرمایا .....اپنا ایک پاوں اوپر اٹھاو ......اس نے ایک پاوں اوپر اٹھایا.........آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا ......اب دوسرا بھی اٹھاو .......تو پوچھنے والے نے کہا جناب اگر دوسرا اٹھاوں گا تو گر پڑوں گا .........

حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے فرمایا . بس یہی تقدیر ہے .....تم ایک پاوں اوپر اٹھانے پر قادر ہو لیکن دوسرا نہین اٹھا سکتے.............

تو کہنے کا مطلب یہ تھا کہ ......ہر کام تقدیر پہ چھوڑ کر بیٹھ رہنے سے کچھ نہٰن ہو گا........اسی لیئے تو کہتے ہین حرکت میں برکت ہے..........آپ نے یہ جو جواب لکھا ہے اسے تقدیر پر چھوڑ دیتے تو کیا جواب لکھ پاتے ...............یقینا نہیں .......اس کے لیئے آپ نے اپنے حصے کا کام کیا تبھی آپکا جوا ب میں پڑھ پایا ہوں ........امید ہے سمجھ گئے ہوں گے،.....شکریہ
پیاسا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پیاسا کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (10-10-08), منتظمین (19-03-09), ابن جلال (08-10-08)
پرانا 08-10-08, 09:12 PM   #54
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شادی کس کی مرضی سے ہو؟

بہت اچھی باتیں‌کہیں آپ نے پیاسا بھائی۔
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (09-10-08), یحیٰی (10-10-08)
پرانا 10-10-08, 12:53 AM   #55
Senior Member
 
ماسٹر مقسود's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Germany
مراسلات: 244
کمائي: 5,308
شکریہ: 243
175 مراسلہ میں 383 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شادی کس کی مرضی سے ہو؟

اپنی مرضی سے ساتھی چننے ، ماڈرن اور آزاد ھونے پر فخر کرنے والوں کا یہ حال ہے کہ جرمن زبان میں پہلے میاں اور بیوی کے الفاظ استعمال ہوتے تھے ، پھر جیون ساتھی کہا جانے لگا اور اب جو لفظ بولا جاتا ہے اس کا مطلب بنتا ہے " زندگی کے ایک دور کا ساتھی "
وہ وقت دور نہیں جب " وقتی ساتھی " ہی رہ جائں گے ۔
- - - اللہ کی پناہ - - -
ماسٹر مقسود آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ماسٹر مقسود کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (20-10-08), ابن جلال (10-10-08)
پرانا 23-02-09, 11:38 AM   #56
Senior Member
 
arslansun's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 619
کمائي: 5,476
شکریہ: 1,072
222 مراسلہ میں 354 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شادی کس کی مرضی سے ہو؟

والدین اور اپنی دونوں کی مرضی سے ۔۔
خوئی ایک بھی اختلاف کرے تو نہیں کرنی چھاہیے۔
arslansun آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-02-09, 01:19 PM   #57
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,494
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: شادی کس کی مرضی سے ہو؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ملک بھائی مراسلہ دیکھیں
میرے خیال سے تو سب سے پہلے والدین کی خوشی پوری کرنی چاہییے۔اور اس کے بعد اپنی۔
اگر زیادا مشکل ہو جائے تو پھر

دو شادیاں کر لینی چاہیئے ایک اپنی مرضی کی اور ایک گھر والوں‌ کی

بہت عمدہ ، آپ کے خیالات اعلٰی ہیں، خوب ترقی کرو گے۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-02-09, 01:30 PM   #58
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,570
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شادی کس کی مرضی سے ہو؟

سوال بہت اچھا ہے اور جواب کے لئے الفاظ نہیں ہیں پھر بھی کوشش کرتا ہوں
جب ہن شادی اپنے والدین کی مرضٰ سے کرتے ہیں تو پھیر کل کو کوئی بات ہو تو ہم اپنے والدین کو قصوروار ٹھہراتے ہیں کچھ دوستوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ شادی لومیرج ہو اگر ہم یہ کہیں کہ والدین ہمارے لئے اپنے وقتوں کے حساب سے لڑخی پسند کریں گے اور ہم نئے سانچے میں ڈھلے ہیں تو گزارا نہیں ہو سکتا اگر ہم لومیرج کریں گے تو پھر بات ٹھیک ہے کرنا یہ چاہئے کہ لڑکی اپنی پسند کی ہو جائے کوئی اعراض نہین مگر گھر والوں کی پسند بھی شامل حال ہونا ضروری ہے کیونکہ وہ اپنی عمر کے حساب سے زندگی گزار چکے ہوتے ہیں اور وہ اپنی اولاد کےلئے بہتر سمجھتے ہیں دورسرا پہلو یہ ہے کہ ہم اپنی مرضی سے کی گئی شادی پر بھی نعض اوقات پورا نہیں اتر سکتے بہت جلد جدائی ہو جاتی ہے اور ایسا ہی ماں‌باپ کی مرضٰ سے کی گئی شادی میں ہو سکتا ہے
اب اصل بات
جب آُپ کی شادی ہوتی ہے تو وہ آُپ دونوں میاں بیوی میں ہم آہنگی ہونا ضروری ہے ہم اپنی بیوی کی خواہشات کا احترام کریں گے تو ہماری بیوی ہمارے ساتھ ہر حال میں خوش رہے گی شادی گھر والوں کی مرضی سے ہو یا آپ کی اپنی مرضی سے جس نے اپنا گھر بسانا پے اس کو جو مرضی کہہ لو اس نے بسا ہی لینا ہے شرط یہ ہے کہ اگر اس کے ماں باپ نے اسکی تربیت اچھی کی ہو گی تو
اس بات ک ساتھ ہی اجازات اپنا بہت سا خیال رکھیے گا اور ان کا بھی جو اپنا خیال خو نہیں رکھ سکتے دعا کا طالب سید انجم شاہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-02-09, 03:59 PM   #59
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Houston, Texas
عمر: 54
مراسلات: 3,247
کمائي: 25,859
شکریہ: 6,458
2,596 مراسلہ میں 7,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شادی کس کی مرضی سے ہو؟

برادران و خواہران،

سوال پوچھنے کی جسارت کررہا ہوں۔
اللہ تعالی کا کیا حکم ہے اس بارے میں؟ کیا اللہ تعالی حکم دیتے ہیں کہ اپنی مرضی سے شادی کرو؟ یا حکم دیتے ہیں کے والدین کی مرضی سے شادی کی جائے؟

والسلام
فاروق سرورخان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-03-09, 08:53 AM   #60
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Houston, Texas
عمر: 54
مراسلات: 3,247
کمائي: 25,859
شکریہ: 6,458
2,596 مراسلہ میں 7,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شادی کس کی مرضی سے ہو؟

درج ذیل آیت دیکھیئے - مزید تراجم کے لئے آیت کے لنک پر کلک کیجئے۔ پسند کے بارے میں اللہ تعالی کا فرمان کا جزو یہاں واضح‌کردیا ہے۔

4:3 وَإِنْ خِفْتُمْ أَلاَّ تُقْسِطُواْ فِي الْيَتَامَى فَانكِحُواْ مَا طَابَ لَكُم مِّنَ النِّسَاءِ مَثْنَى وَثُلاَثَ وَرُبَاعَ فَإِنْ خِفْتُمْ أَلاَّ تَعْدِلُواْ فَوَاحِدَةً أَوْ مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ ذَلِكَ أَدْنَى أَلاَّ تَعُولُواْ
اور اگر تمہیں اندیشہ ہو کہ تم یتیم لڑکیوں کے بارے میں انصاف نہ کر سکو گے تو ان عورتوں سے نکاح کرو جو تمہارے لئے پسندیدہ اور حلال ہوں، دو دو اور تین تین اور چار چار (مگر یہ اجازت بشرطِ عدل ہے)، پھر اگر تمہیں اندیشہ ہو کہ تم (زائد بیویوں میں) عدل نہیں کر سکو گے تو صرف ایک ہی عورت سے (نکاح کرو) یا وہ کنیزیں جو (شرعاً) تمہاری ملکیت میں آئی ہوں، یہ بات اس سے قریب تر ہے کہ تم سے ظلم نہ ہو
فاروق سرورخان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
.net, color, heart, php, فوٹو, ٹیک, پیاسا, پاکستانی, پسند, پسندیدہ, لوگ, لڑکی, چین, ماں, اللہ, بھائی, جواب, حکم, خرم, دل, دعا, زندگی, شہزاد, شعر, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سال کا آخری دن: ہمارا طرز عمل کیا ہو؟ راجہ اکرام اپکے کالم 3 31-12-09 04:08 PM
اے نوجوان کس انقلاب کی بات کرتے ہو؟ گوہر سیاست 0 15-09-09 11:48 PM
زندگی سے ڈرتے ہو؟ چیتا چالباز شاعروں کی بیٹھک 4 29-12-08 01:25 AM
کیا ہوا سب کو؟ حسن مغل گپ شپ 33 11-12-08 05:44 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger