واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


ٹائیٹل دیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-09-09, 12:25 PM  
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,582
کمائي: 157,626
شکریہ: 8,062
5,018 مراسلہ میں 19,292 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ٹائیٹل دیں

پاک نیٹ کی سالگرہ کے موقع پر
تمام ممبران کو اچھے اچھے ٹائیٹل دینے کا اہتمام کیا جارہا ہے
یہ ٹائیٹل اشعار کی صورت میں بھی ہوسکتے ہیں اور کوئی نام یا ٹائیٹل بھی ہوسکتے ۔
لیکن تہذیب اور شائستگی میں رہ کر ٹائٹل دیں
ٹائییٹل جس ممبر کو دیا جائے اس کی شخصیت پر فٹ ہوتا ہو ۔

میں یہاں کچھ ٹائیٹل لکھ رہی ہوں
آپ بتائیں کہ یہ کیسے ہیں

منتظمین بھائی
کہتا ہے شور دریا سے سمندر کا سکوت
جس میں جتنا ظرف ہے اتنا ہی خاموش ہے

رضی بھائی
میں چھوٹا سا ایک بچہ ہوں پر کام کروں گا بڑے بڑے

شاہ فریشہ بھائی
ہاتھ بھی نہ ملائے گا گر ملو گے اتنے تپاک سے
یہ نئے دور کا شہر ہے یہاں فاصلے سے ملا کرو

خرم بھائی
کسی کے ایک آنسو سے ہزاروں دل تڑپتے ہیں
کسی کا عمر بھر رونا بےکار جاتا ہے ۔

ام غزل
پاک نیٹ کی رونق

پاکستانی لڑکی
نزاکت نازنینوں کے بنائے سے نہیں بنتی
خدا جب حسن دیتا ہے نزاکت آہی جاتی ہے

آپ بھی ٹائیٹل لکھیں ۔
جو سب سے ذیادہ ممبران کی شخصیت سے مطابقت رکھتے ہوں گے وہ ان کو ڈیڈیکیٹ کیے جائیں گے
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
18 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (02-10-09), shafresha (29-09-09), پاکستانی لڑکی (02-10-09), ڈاکٹرنور (29-09-09), منتظمین (11-03-11), محمدعدنان (29-09-09), Zullu230 (29-09-09), ایس اے نقوی (29-09-09), ام طلحہ (29-09-09), ابو عمار (06-10-09), راجہ اکرام (06-10-09), رضی (03-10-09), سیپ (08-10-09), شبنم (11-03-11), عامرشہزاد (06-10-09), عبداللہ آدم (11-03-11), عروج (10-03-11)
پرانا 16-10-09, 10:56 AM   #46
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
اٹک والے شاہ جی سرکار
یہ پنڈی والوں کو کب پوائٹس کی " مار" دے رہےہیں۔؟
ہم یہ" مار " کھانے کیلئے تیار ہیں۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ پوائنٹس دیں یا ۔۔۔ کچھ اور
ہم سب کچھ قبول کر لیں گے

کیوںکہ

شاہ جی 90

پتھر ہے تیرے ہاتھ میں یا کوئی پھول ہے
جب تو قبول ہے، تیرا سب کچھ قبول ہے

اور
ابن شبیر کیلئے ٹائٹل
اخلاص کی جاگیر کو ہم اہل محبت
تقسیم تو کردیتے ہیں بیچا نہیں کرتے

دی گریٹ بھائی

ان کا ہونا بہت غنیمت ہے
زندگی میں مٹھا س ہے باقی

سحر بہن

جو ہم محسوس کرتے ہیں وہی تحریر کرتے ہیں


یہ لیجیے سحر بہن

میں نے تو اتنے لوگوں کو ٹائٹل دیے ہیں۔۔
اب تو آپ خوش ہیں نا

اور یہ باقی لوگوں کو ایکٹو کریں۔۔۔ یہ تو خالی خولی گبیں مارتے رہتے ہیں۔۔
ڈاکٹر صاحب ہم نے پوائنٹس بانٹنے نہیں دینے ہیں مناسب مناسب مواقع پر
اور آپ کا دیا گیا ٹائٹل ہمیں اچھا لگا
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-10-09, 11:07 AM   #47
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,045
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کول ایس ایم ایس
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-10-09, 09:39 AM   #48
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,045
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری شاعری
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-10-09, 10:33 AM   #49
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,045
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک اور ٹائٹل حا ضر ہے

سرمد - ابوعمار

پاک نیٹ کا ابن بطوطہ
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (25-10-09), شبنم (11-03-11)
پرانا 10-03-11, 05:00 PM   #50
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,582
کمائي: 157,626
شکریہ: 8,062
5,018 مراسلہ میں 19,292 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی آپ ٹائیٹل دیں ، پاک نیٹ کے ممبرز کو
کیا خیال ہے
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 10-03-11, 05:17 PM   #51
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 8,466
کمائي: 264,097
شکریہ: 386
5,327 مراسلہ میں 12,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محمدعدنان، Dedicated to work
زارا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
شبنم (11-03-11)
پرانا 10-03-11, 06:05 PM   #52
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 3,624
کمائي: 41,909
شکریہ: 4,373
2,584 مراسلہ میں 5,538 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کس کو دیں ٹائٹل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-03-11, 07:43 PM   #53
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 8,466
کمائي: 264,097
شکریہ: 386
5,327 مراسلہ میں 12,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ٹائٹل فورپاک نیٹ فیمیلز:

اُم غزل:
محبت کے دِلکش رنگوں کا اِک حسین امتزاج ہو تم
ہمارے لئے بہت خاص بہت خاص بہت خاص ہوتم

سیپ:
محسوس ہوئی ہے تیری خوشبو سی فضا میں
جب بھی کبھی محفل میں تیری بات ہوئی ہے

اُم طلحہ:
اب کے بچھڑے شاید خوابوں میں ملیں، گُمشُدہ

نیلم خان:
پاک نیٹ کی رونق

سحر:
مسیحا

عروج:
محسوسات کی ترجمان

سارہ:
آجکل کم ملتی ہو کیا مصروف رہتی ہو؟

ارحم:
آجکل کم ملتی ہو کیا مصروف رہتی ہو؟

حُسن آرا:
اُردواَدب کی شہزادی

شبنم:
آپ آئے بہار آئی
زارا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
سحر (11-03-11), شبنم (11-03-11)
پرانا 10-03-11, 08:02 PM   #54
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,836
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
ٹائٹل فورپاک نیٹ فیمیلز:

اُم غزل:
محبت کے دِلکش رنگوں کا اِک حسین امتزاج ہو تم
ہمارے لئے بہت خاص بہت خاص بہت خاص ہوتم

سیپ:
محسوس ہوئی ہے تیری خوشبو سی فضا میں
جب بھی کبھی محفل میں تیری بات ہوئی ہے

اُم طلحہ:
اب کے بچھڑے شاید خوابوں میں ملیں، گُمشُدہ

نیلم خان:
پاک نیٹ کی رونق

سحر:
مسیحا

عروج:
محسوسات کی ترجمان

سارہ:
آجکل کم ملتی ہو کیا مصروف رہتی ہو؟

ارحم:
آجکل کم ملتی ہو کیا مصروف رہتی ہو؟

حُسن آرا:
اُردواَدب کی شہزادی

شبنم:
آپ آئے بہار آئی
اپنے ٹائٹل سے مَیں مطمئن ھوں۔ تمہارے تجزئیے پر حیرت نہیں کیونکہ آپ ھرفن مولا شخصیت کی مالک ھو۔شکریہ۔
عروج آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
شبنم (11-03-11)
پرانا 11-03-11, 11:07 AM   #55
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 8,466
کمائي: 264,097
شکریہ: 386
5,327 مراسلہ میں 12,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم

شکریہ عروج آپی۔
زارا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
شبنم (11-03-11)
پرانا 11-03-11, 08:50 PM   #56
Senior Member
 
شبنم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: Lahore Farooq Gunj
مراسلات: 494
کمائي: 6,843
شکریہ: 1,279
326 مراسلہ میں 727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زارا----پاک نیٹ کی رانی


نہیں









بلکہ






مہارانی
شبنم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-03-11, 09:25 PM   #57
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,167
کمائي: 167,129
شکریہ: 9,674
7,363 مراسلہ میں 22,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
منتظمین بھائی کے لئے
ہم کہ ٹھہرے اجنبی کتنی ملاقاتوں کے بعد
یہ جملہ کوئی دو سال پہلے کا ہے میں‌ نے اج ہی پڑھا
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 11-03-11, 09:28 PM   #58
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,228
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ہم تو ٹھہرے اجنبی مراسلہ دیکھیں
یہ جملہ کوئی دو سال پہلے کا ہے میں‌ نے اج ہی پڑھا
اب تو ہماری دور اندیشی کا کھلے بندوں اعتراف کر ہی لیجئے حضور
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
شبنم (12-03-11)
پرانا 11-03-11, 11:41 PM   #59
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 5,761
کمائي: 95,540
شکریہ: 22,576
4,752 مراسلہ میں 13,825 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حیدر بھائی::

سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے
دیکھنا یہ ہے کہ زور کتنا بازؤے قاتل میں ہے

شاہد بھائی::

تماشائے اہل کرم دیکھتے ہیں

فیصل بھائی::

عادت ہی بنا لی ہے تم نے تو منیر اپنی
جس شہر میں بھی رہنا اکتائے ہوئے رہنا

خواتین پاک نیٹ

خالاؤ بہنو بھابیو! دنیا مصیبت تم سے ہے

باقی تھوری دیر بعد ان شاء اللہ

کوئی بندہ مائنڈ نہ کرے یہ کھلے دل سے لکھے گئے ہیں مذاق میں

والسلام
عبداللہ آدم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
شبنم (12-03-11)
پرانا 15-03-11, 03:16 PM   #60
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 8,466
کمائي: 264,097
شکریہ: 386
5,327 مراسلہ میں 12,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ٹائیٹلزفورپاک نیٹ میلز

ہم تو ٹھہرے اجنبی:
تیری خامشی سے تیرے ظرف کا پتہ چلتا ہے
سب پتہ چلتا ہے پرتوکہاں ہے کب پتہ چلتا ہے

عبدالقُدوس:
نون سیریس بچہ

راجہ اکرام:
بادشاہِ اُردو

شافریشہ:
غیرجانبدار

محمدخلیل:
تُم ہمت کرو، ہم ساتھ ہیں کے مصداق

زولو:
کم کم آتے ہو، کیا مصروف رہتے ہو؟

شاہد میاں:
معلومات کا خزانہ (Knowledge Treasure)

The Great:
جاناپہچانا اجنبی

Real_Light
گُمشُدہ

جاویداسد:
نیوزکاسٹر

گُلاب خان:
نیوزکاسٹر

فیصل ناصر:
کم آتے ہیں پر جب آتے ہیں چھا جاتے ہیں

رضی:
سمجھدارانسان

عدنان دانی:
سب کا چھوٹا بھائی

یاسرعمران مرزا:
مخلص

عبیداللہ عبید:
سیکھنے کی لگن میں مگن

dxbgraphics:
چُھپارُستم

مزیدٹائٹلز کمنگ سُون۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زارا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (21-03-11), سحر (15-03-11), عدنان دانی (21-03-11)
جواب

Tags
پوسٹ, پاک, پاکستانی, پاکستانی لڑکی, قدم, لڑکی, موقع, منصوبہ, محبت, اجنبی, اشعار, بھائی, تحریر, حسن, دل, رشتے, سالگرہ, شہر, شور, شخص, علی, عجیب, غلط, غزل, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاک نیٹ۔۔۔اور ۔۔۔۔۔ میں (سالگرہ کے موقع پر) راجہ اکرام سالگراہیں 32 02-07-11 12:56 AM
ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے کے سربراہ ایرانی ایٹمی معلومات امریکا کو دیتے رہے گلاب خان خبریں 1 03-12-10 12:22 PM
لندن میں ایٹمی حملےسے بچا نے والا گھر برائے فروخت جاویداسد دلچسپ اور عجیب 0 25-10-10 10:42 PM
امریکہ میں دنیا کی طاقت ور ترین الیکٹرو میگنیٹک گن کا تجربہ وجدان دلچسپ اور عجیب 7 05-11-08 03:29 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:51 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger